03/08/2026
⚠️ صرف پڑھنے والے سنجیدہ طلبہ ہی رابطہ کریں۔
غیر سنجیدہ لوگ رابطہ نہ کریں۔
ریان آن لائن قرآن اکیڈمی میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
الحمدللہ!
ہم نورانی قاعدہ، مدنی قاعدہ، ناظرہ قرآن، حفظِ قرآن، تجوید اور تفسیر پوری محنت، ذمہ داری اور توجہ کے ساتھ پڑھاتے ہیں۔
ہماری کلاسز دو قسم کی ہیں:
📘 لائیو کلاسز
📗 ریکارڈڈ کلاسز
مزید سہولت کے لیے:
🎁 تین دن کی فری ٹرائل کلاسز دی جاتی ہیں۔