Bint e islam

Bint e islam Are you in search of a highly qualified and experienced teacher of Quran for you or your children .

14/12/2022

*چلو آج سے یہ عہدِ وفا کرتے ہیں*
*نبی ﷺسے محبت بے انتہا کرتے ہیں*
*رکھتے تھے وہ ہر جمعرات کو روزہ*
*ہم عمل بَر سنتِ بیش بہا کرتے ہیں*

11/12/2022

*وَ اذْکُرْ رَّبَّکَ کَثِيْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْکَارِ*
*’’اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام اور صبح اس کی تسبیح کرتے رہو‘‘(آل عمران:41)*

11/12/2022

*"جوشخص ہمیشہ اللہ کی حمد و ثناء کرتا ہے، تو اُس پر نعمتیں پے در پے آتی ہیں؛ اور جو شخص ہمیشہ اِستغفار کرتا ہے، تو اُس کیلئے بند دروازے کھول دئیے جاتے ہیں!"*
امام ابن القيم رحمه اللہ
(الداء و الدواء : 188)

11/12/2022

صرف سو سال میں گھر بدل جاتے ہیں اور بڑے بڑے عالیشان گھر کھنڈرات بن جاتے ہیں۔ رزق کمائیں لیکن اندھے نہ ہوجائیں دنیا میں سب سے مہلک نشہ دولت کا ہے۔رزق کی فراوانی کو آزمائش سمجھیں نہ کہ اس سے یہ عقیدہ آخذ کر لیں کہ دولت کی فراوانی سے اللہ راضی ہے۔قرآن میں واضح آیات ہیں کہ اللہ نے خوشحالی دے کہ انسانیت کو آزمایا اور وہ لوگ اس رزق کی فراوانی کو اللہ کی رضا سمجھ کے بےخوف ہوگئے۔ رب کی رضا کیا ہے اسکا فیصلہ ہماری کتاب جو قیامت کو کھلے گی وہاں پتہ چلے گا کہ ہمارا انجام کیا ہے کون کامیاب ہوا اور کون ناکام ہوا۔
دنیاوی زندگی میں تو سرداری کا تاج فرعون سے لے کر نمرود اور ابوجہل سے لے کر ابولہب سب مشرک سردار تھے۔ اس لئے دھوکے میں نہ رہیں. رزق کی فروانی پر شکر استغفار عاجزی اور اللہ کے خوف کا دامن نہ چھوڑیں۔ ہمیشہ خیر و شر کی جنگ میں خیر کا حصہ بنیں۔

True
28/11/2022

True

28/11/2022

*~ اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے…*
*~ باوضو ہو کے مصلّے پہ جوانی رکھ دو…*

*اللّٰه کو وہی عمل محبوب ہے جو خالص اس کیلئے مستقل مزاجی سے کیا گیا ہو، اتنا کہ جب بندہ اس عمل کو کرنے کے قابل نہیں رہتا تو ﷲ تعالٰی اپنے فرشتوں کو حکم دیتے ہیں کہ وہی عمل لکھتے جاؤ جو یہ اپنی قوت کے وقت کیا کرتا تھا…!!*

*اٹھ جایئے ناں!

Right
28/11/2022

Right

15/11/2022
20/10/2022

*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*
درور پاک سوا لاکھ بار
سب اپنا اپنا حصہ ڑالیں
تھوڑا پڑ ھیں مگر بنا بڑ ھے ایڈ نہ کر وایں
اپنے دل میں اپنی حاجت رکھ کر درود پاک میں حصہ ڈالیں
اللہ ھم سب پر اپنا کر م کر ے آمین
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم

Address

London

Telephone

+923125699036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint e islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bint e islam:

Shortcuts

Share