10/03/2026
Al-Harameen Quran Academy
Here You can Hire qualified and certified Teachers for Your kids
connect this number
923450502435
10/03/2026
16/07/2025
Follow for.more updates
🎀🍥 .¸¸.•°˚˚°❃🍥
¸¸.•
🌺🌺🌺🌺
🌺🌹🌹🌹🌹🌺
🌺🌹🌺🌺🌺🌹🌺
🌺🌹🌹🌹🌹🌺
🌺🌺🌺🌺🌺
🌷🌷🌷
🍃 🎋
🌹🍃 🎋 🌱
🍃🍃 🎋 🍃
🌹🌹🎋 🌱🍃
🎋 🍃🌹
🎋🍃
🎋
*یہ پھول اُن پیارے فالورز کے لیے جو اپنا قیمتی وقت نکال کر پوسٹ پر ری ایکٹ کر کہ حوصلہ افزائی کرتے ہیں* ♥️💕
03/07/2025
چین نے ایک مچھر کے سائز کا جاسوس ڈرون تیار کیا ہے جسے "سپر جاسوس مچھر" کہا جا رہا ہے۔ یہ ڈرون چینی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی (NUDT) نے بنایا ہے اور اسے خفیہ فوجی کارروائیوں اور انٹیلی جنس جمع کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے....☆
یہ ڈرون مچھر جتنا چھوٹا ہے اس کا وزن 0.6 سینٹی میٹر سے بھی کم ہے اور اس کی شکل بھی مچھر جیسی ہے اس کے پنکھ پتوں کی طرح پیلے رنگ کے اور جسم پتلا، سیاہ ہے...☆
اسے اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ قدرتی ماحول میں گھل مل جائے اور روایتی حفاظتی نظاموں سے اس کا پتہ لگانا مشکل ہو۔ اس میں کمیونیکیشن گیئر، سینسرز پاور یونٹس اور کنٹرول الیکٹرانکس شامل ہیں....☆
چین کا کہنا ہے کہ یہ چھوٹے بائیوونک روبوٹ معلومات کی جاسوسی اور میدان جنگ میں خصوصی مشنوں کے لیے موزوں ہیں اس ڈرون کی رونمائی سے عالمی سطح پر تشویش پیدا ہوئی ہے کہ اس کا غلط استعمال ہو سکتا ہے، جیسے کہ جاسوسی، سائبر کرائم اور یہاں تک کہ بائیو وارفیئر (حیاتیاتی جنگ) کے لیے۔ ماہرین کو خدشہ ہے کہ یہ ڈرون گھروں میں گھس کر نجی گفتگو سن سکتا ہے یا ذاتی معلومات چوری کر سکتا ہے....☆
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
London Borough Of Islington