D-Youth

D-Youth Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from D-Youth, Education, Leicester.

02/12/2024
مام شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ فرماتے ہیں کہ چار خصلتیں ایسی ہیں جو سارے نبیوں کی شریعت میں تھیں اور ہماری آخری شریعت میں ...
29/02/2024

مام شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ فرماتے ہیں کہ چار خصلتیں ایسی ہیں جو سارے نبیوں کی شریعت میں تھیں اور ہماری آخری شریعت میں بھی ضروری ہیں ۔

(۱) طہارت ، یعنی پاکیزگی ۔
(۲) اخبات ، یعنی اللہ تعالیٰ کے سامنے عاجزی کا اظہار ۔
(۳) سماحت ، یعنی خود غرضی اور خسیس چیزوں سے بچنا ۔
(۴) عدالت ، یعنی عدل وانصاف ۔

ان چاروں چیزوں سے جو مرکب کیفیت انسان میں پیدا ہوتی ہے اسی کو فطرت کہا جاتا ہے۔ پھر فرمایا اس فطرت کے راستے میں تین حجاب رکاوٹ بنتے ہیں ۔

(۱) ”حجاب طبع“ کہ انسان دنیا کی مادیت میں ہی ڈوب کر رہ جائے اور آخرت کا خیال دل سے نکل جائے ۔
(۲) ”حجاب رسم“ یعنی انسان ماحول کے رسم و رواج میں ہی پھنس جائے اور حقیقت کی طرف متوجہ نہ ہو ۔
(۳) ”حجاب سوء معرفت“ یعنی خدا کی پہچان ہو مگر غلط طریقے سے ۔

معالم العرفان

آج کا المیہ یہ ہے کہ امت کا دو ، چار اور دونے کا تصور بگڑ چکا ہے اور آج دو دونے تین یا پانچ ہی کا چلن ہونے لگا ہے۔
27/11/2023

آج کا المیہ یہ ہے کہ امت کا دو ، چار اور دونے کا تصور بگڑ چکا ہے اور آج دو دونے تین یا پانچ ہی کا چلن ہونے لگا ہے۔

14/11/2023

آپ کوئی عمل کر رہے ہوں اور آپ کے علم میں یہ بات آئے کہ صحیح حدیث میں اس عمل سے مختلف عمل کی ترتیب آئی ہے تو کیا آپ کنفیوز ہوتے ہیں؟ اس کو سننے کے بعد آپ کی آدھی کنفوژن دور ہو جائے گی۔

Are you engaged in any action, and if you come to know, that in an authentic Hadith, a different sequence of actions is recommended, do you become confused? After hearing it, half of your confusion will be dispelled.

30/10/2023

اسرائیل کی فلسطین پر جارحیت اور ایک طبقہ کا اسے امام مہدی اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد سے جوڑ رہا ہے کیا یہ درست ہے ؟ کیا ہم بیٹھ کر امام مہدی اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا انتظار کریں؟،
امام مہدی کے ساتھ جانے والے کون ہوں گے؟ اور اس وقت نوجوانوں کا فریضہ کیا بنتا ہے؟

Is it correct to associate the aggression of Israel against Palestine with the arrival of Imam Mahdi and Prophet Jesus (peace be upon them)? Should we wait for Imam Mahdi and Prophet Jesus while sitting? Who will be associated with Imam Mahdi, and what duty does it become for the youth at this time?

29/10/2023

معروف شاعر سید سلمان گیلانی سے ایک ملاقات
عموما آپ نے انکی شاعری سنی ہو گی ، لیکن اس انٹرویو میں کوشش کی گئی ہے کہ انکی زندگی کے ان پہلوؤں پر سوال ہوں جو اس سے پہلے تک منظر عام پر نہیں۔
اسی نشست میں ان سے ہم نے انکے والد رحمہ اللہ کی انقلابی شاعری بھی سنی اور انکی سیاسی جدوجہد کے متعلق سوالات بھی کیے۔

23/10/2023

Address

Leicester
LE32EL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D-Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Featured

Share

Category