Nayyab Guftgu

Nayyab Guftgu ہمارا مقصدمنفی شخصیت کو ختم کرکے مثبت تبدیلی لانا اور زندگی کے نشیب و فراز میں ہمت سے کام لینا

29/11/2023

عورتیں اپنے ہاؤس وائف ہونے پر شرمندگی محسوس کرنے کی بجائے فخر کریں۔یہ ویڈیو آپ کی سوچ بدل سکتی ہے

22/11/2023

مذاق مذاق میں نصیحت کا انداز ۔آپ بھی سن کر خوش ہو جائیں گے۔

18/11/2023

گھروں میں لڑائی جھگڑوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہوتا ہے؟ یہ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی سمجھ جائیں گے کہ ہماری زندگی میں تلخیوں کی کیا وجوہات ہیں۔

18/11/2023
10/11/2023

بھلائی پلٹ کر واپس آپ کے پاس آتی ہے۔ جب کبھی آپکو بھلائی کرنے کا موقع ملے تو اس موقع کو ہاتھ سے مت جانے دیں۔آزما کر دیکھیں

06/11/2023

اپنے آپ کو دنیا کی مشکلات کے سامنے کمزور مت پڑنے دیں۔مشکلات کا بہادری سے سامنا کریں ۔مایوسی کے وقت اپنے آپ کو بتائیں کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔

31/10/2023

کیا کبھی آپ نے کسی کو مسجدوں سے عشق کرتے دیکھا ہیے؟

20/10/2023

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ اللہ کا شکر ادا کریں گے کہ آپ اسلامی معاشرے میں پیدا ہوئے ۔اسلام کے علاوہ کوئی بھی مذہب ماں باپ کے حقوق کو اتنا اجاگر نہیں کرتا ۔مغربی تہذیب کی بجائے اسلامی معاشرے اور تہذیب کی قدر کریں ۔
۔

Address

Harlow

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayyab Guftgu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Nayyab Guftgu:

Shortcuts

Share