Tawakkul ki Khushbo

Tawakkul ki Khushbo "Discover the power of trusting in Allah's plan on our page. Join us and let's grow together in understanding and trust in Allah's plan."

We share inspiring stories, teachings, and reflections to help you find peace and contentment in faith.

جمعہ کے دن سورة الكهف پڑھنا ❤
31/05/2024

جمعہ کے دن سورة الكهف پڑھنا ❤

Assalam o alikum welcome to official Instagram tawakkulkikhushbo page
27/05/2024

Assalam o alikum welcome to official Instagram tawakkulkikhushbo page

27/05/2024
اللّٰہ کے سپرد کرنا سیکھیں ہر چیز کو ہر فیصلے کو جب آپ جائے نماز پہ بیٹھتے ہیں تو ہر چیز اللّٰہ کو سونپ کر اٹھا کریں, نص...
13/05/2024

اللّٰہ کے سپرد کرنا سیکھیں ہر چیز کو ہر فیصلے کو

جب آپ جائے نماز پہ بیٹھتے ہیں تو ہر چیز اللّٰہ کو سونپ کر اٹھا کریں,

نصیب لکھنے والے کو نصیب کا نگہبان رہنے دیں آپ اس کے فیصلوں پر سر جھکا کر آرام سے چلتے رہیں اور یقین رکھیں اس پر وہ بہترین کرے گا....

25/04/2024

ہم تکلیف کے جس مقام پر بھی ہوں ہمارے آس پاس ایسے لوگ بھی ہوتے جن کے دُکھ ہم سے کہیں زیادہ ہوتے ہیں انہیں دیکھ کر ہمیں شُکر کی لاٹھی تھام لینی چاہیے تاکہ زندگی کا راستہ آسانی سے کٹ سکے اور اپنے دُکھ کم لگنے لگیں..❤‍🩹

*سنو اے خوبصورت دل والی!* *منزل واقعی بہت خوبصورت ہے تمہاری🫶♥️🌼*
02/04/2024

*سنو اے خوبصورت دل والی!*
*منزل واقعی بہت خوبصورت ہے تمہاری🫶♥️🌼*

28/01/2023

نصیب کا بدلنا🌺
19/01/2023

نصیب کا بدلنا🌺

Address

Harlow

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tawakkul ki Khushbo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Tawakkul ki Khushbo:

Shortcuts

Share