*💫بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم*
*💫سبحان الله عددَ ما خلق ، سبحان الله مِلْءَ ما خلق ، سبحان الله عددَ ما في السمواتِ وما في الأرض سبحان اللهِ عددَ ما أحصى كتابه و سبحان الله على ما أحصى كتابه و سبحان الله عدَدَ كلِّ شيء و سبحان الله مِلْءُ كلِّ شيءٍ ،*
*💫اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
*💫اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
*🕋🤲أََللّٰهُمَّ ارْزُقْنِىْ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يَّنْفَعُنِىْ حُبُّهُ عِنْدَكَ ، أَللّٰهُمَّ مَا رَزَقْتَنِىْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجعَلْهُ قُوَّةً لِّىْ فِيْمَا تُحِبُّ ، أَللّٰهُمَّ مَا زَوَيْتَ عَنِّىْ مِمَّا أُحِبُّ فَاجْعَلْهُ فَرَاغًا لِّىْ فِيْمَا تُحِّبُ*
*🤲اے اللہ! مجھے اپنی محبت عطا کر اور اس شخص کی محبت دے جس کی محبت مجھے تیرے قریب ہونے میں فائدہ دے ۔ اے اللہ! تیرے عطا کیے ہوئے میں سےجس سے میں محبت کرتی ہوں تو اس کو میرے ان کاموں کے لئے قوت کا سبب بنا دے جن سے تو محبت کرتا ہے ، اے اللہ! جو تو نے مجھ سے لے لیا ہے وہ جس سے میں محبت کرتی ہوں ، تو اس کو میرے ان کاموں کے لئے فراغت کا باعث بنا جس سے تو محبت کرتا ہے*
*🤲اے اللہ ! ھم تجھ سے سوال کرتے ہیں کیونکہ ھم گواہی دیتے ہیں کہ بیشک تو ہی اللہ ہے ، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، تو اکیلا ، بے نیاز ہے ، جس سے نہ کوئی پیدا ہوا اور نہ ہی تو کسی سے پیدا ہوا کوئی معبود اور نہ تیرا کوئی ہمسر ہے*
*🤲 یارب ھمارے دل ٹیڑھے نہ کردینا ہدایت پانے کے بعد مستقیم رکھ ھمیں ہدایت کے راستے پر جمادے*
*🤲 یا باری تعالی*
ھمیں تُو اپنے گھر کے پاس بسادے ھمیں تُو حرم کی سرزمین مقدر کردے
ھمیں ہر قسم کے شرک سے پاک رکھ
ھمارے ایمان سلامت رکھ ھمیں توحید پر قائم رکھ ھماری زندگی کے آخری سانس تک
🤲 یارب ھمیں ہر قسم کی آزمائشوں سے محفوظ رکھ کوئی نعمت ھمارے لیے آزمائش نہ بنے
زندگی بھی آسان کردے اور موت بھی
اور
آخرت کی ساری منازل آسان کردے
ھم سب کو دنیا اور آخرت کی بیش بہا نعمتوں سے سرفراز کر اور انکی حفاظت فرما
ھمیں اپنے کسی پیارے سے آزمائش میں مبتلا نہ کرنا
🤲اللہ دنیا کے کسی بھی خطے میں جنگ جاری ہے اللہ اسکو اپنی رحمت سے امن میں بدل دے
ظلم کے اندھیرے مٹادے ھم سب کو ہر طرح کی خیر عطا کر
ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھ
🤲 اللہ ھمیں آخرت کی ھمیشہ کی رہنے والی نعمتیں بے حساب عطا کرنا
🤲 یارب ھماری اور کُل امت مسلمہ کی اصلاح فرمادے
🤲 اللہ ھمیں حکمت عطا کر ، علم نافع کے حصول میں مشغول کردے
ھمیں نعمتوں کی قدردانی کی توفیق عطا کر
🤲اللہ زوال نعمت سے محفوظ رکھ
ھمارے ملک پاکستان کے حالات اچھے کردے ، امن و امان قائم کردے
ہر طرح کی برائیوں کو دور کردے
عوام کو اچھائیوں کی طرف راغب کردے اور اچھے اور مخلص حکمرانوں کا اقتدار میں آنا آسان کردے جو ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں
جیت حق کی کردے
الہی فتحیاب کردے !
کرپٹ حاکموں اور بدخواہوں سے ملک کو پاک کردے
ملک کو ایسی ترقی کی راہ پر گامزن کردے کہ کبھی بھی اس راہ سے کوئی بھی ہٹا نہ پائے
جو نظام اچھے چل رہے تھے ، جو صنعتیں ترقی کی راہ پر گامزن تھیں اور اب زوال پذیر ہیں انہیں دوبارہ سے ایسے اچھے طریقے پر چلادے کہ اُن میں پھر کبھی بھی کسی قسم کی خرابیاں پیدا نہ ہوں
🤲اللہ ھمارے ملک کی سرحدوں کی حفاظت فرما اور حفاظت کرنے والوں کا محافظ ہوجا
اپنے فرشتوں کے ذریعے ھمارے ملک پاکستان کی مکمل حفاظت فرما
اچھے معاملات پر استقامت عطا کر
ہر قسم کی غیر اخلاقی سرگرمیوں سے بچالے
*🤲 یا رب ذوالجلال والاکرام*
ھمیں سستی ، کاہلی سے بچا
ھمیں کمزور مؤمن نہ بنا ، ھمیں قوی مومن بنادے
ھمارے اور ھمارے پیاروں کے گرد حفاظتی حصار بنادے کہ کوئی بھی تیری مخلوق ھمیں نقصان نہ پہنچا سکے
اللہ ھمارے بس میں نہیں یہ مگر تو پوری قدرت رکھتا ہے
کیوں کہ ؛
*“اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡر"*
*🤲اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلمُؤمِنِينَ وَالمُؤمِنَات وَالمُسلِمِينَ وَالمُسلِمَات اَلاَحيَاءِ مِنهُم وَالاَموَات رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَاَلحِقنَابِالصَّالِحِين*
*آمیـــــــــن یَا رَبَّ العَالَمِین*
*💫اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
*💫اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
__
*السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته*____
_
*💫نصیحت*
جو شخص ارکان نماز یعنی قیام ، رکوع اور سجود وغیرہ کا حق ادا نہیں کرتا اسکے بارے میں
*آپ نبی ﷺ* نے فرمایا اسکی نماز ادا نہیں ہوئی !!
*ھمیں اس حدیث کی روشنی میں اپنا جائزہ لینا چاہیے کہ کیا خدانخواستہ جن نمازوں کو ھم سمجھ رہے ہیں کہ پڑھ لی ہیں وہ قبول ہی نہ کی جائیں !!......*
*بہت زیادہ توجہ کی ضرورت ہے !!..*
Hadia tafseer-ul-quraan
Online easy tafreer-ul-quraan by ummay abdullah
14/05/2016
*_Allah Walon Ka Adab_*
Want your school to be the top-listed School/college in Crawley?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
86 Woodfield Road
Crawley
RH108ES