27/08/2026
کیا آپ پریشان ہیں کہ کیسے اپنے بچوں اور جوانوں کو درندوں سے بچائیں؟
پیشِ خدمت ہے دعائے عافیت جو چودہ سو سال پہلے ہمارے نبی کے نواسے امام زین العابدین (علیہ السلام) سے ہم تک پہنچی۔
یہ اسی زمانے کے لیے تعلیم کی گئی ہے تاکہ ہم اللہ کی عافیت میں رہ سکیں، آمین۔
آپ خود بھی سنئے، پڑھئے اور دوسروں تک پہنچائیں اور ثواب کمائیے، شکریہ!