07/08/2026
اللہ تعالیٰ کے کلام میں سکون اور ہر مشکل کا حل موجود ہے۔ بے شک وہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ ❤️
صبر، یقین اور اللہ پر توکل۔ قرآنِ پاک سے حاصل ہونے والی تسلی۔ 📖🤲"یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنے کلام کے نور سے منور فرما اور ہمیں ہر آزمائش میں صبر و استقامت عطا فرما۔ آمین۔
07/08/2026
07/08/2026
07/08/2026
07/08/2026
06/08/2026