ABDUL MAJID PAGE

ABDUL MAJID PAGE

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ABDUL MAJID PAGE, Education Website, Birmingham.

09/08/2026

"سیاسی ڈکشنری"
ہمارے حکمران ملک وقوم کی خاطر پروٹوکول ومراعات نہیں لیتے،قوم کو انصاف دیتےہیں،قومی خزانےپرعیاشیاں نہیں کرتے،انکے مطابق عوام انتشاری ہے

09/08/2026

"سیاسی ڈکشنری"
ہر غریب ملک دشمن ہے جبکہ کروڑوں کی مراعات ،تنخوائیں پروٹوکول اور رشوت لےکرملک وقوم کومزیدمقروض کرنے والے محب وطن کہلاتے ہیں

09/08/2026

ترقی یافتہ قومیں کرپٹ،بددیانت،نااہل لوگوں کی خوشامد نہیں کرتی تب ہی وہ ترقی کرتی ہیں ورنہ ہمارے جیسی ہوتی

09/08/2026

آئین پاکستان کہتاہےاگرکسی کو گرفتار کریں تو24گھنٹےکےاندرعدالت پیش کریں،لیکن پاکستان میں جوخودآئین وقانون کونہیں مانتے وہ عام عوام کو دہشتگرد کہتے ہیں۔آذادکشمیرسے لوگوں کو گرفتار کیئے ایک ماہ سے زیادہ ہوگیا،کسی کو عدالت پیش نہیں کیاگیا

08/08/2026

پاکستانی حکمران طاقت کا سارا استعمال اپنی قوم پرکرتےہیں۔جنکے ٹیکس سے تنخواہ و مراعات لیتےہیں ۔جبکہ خوشامد کا سارا استعمال بیرونی حکمرانوں کےآنےپرکرتےہیں۔اندرون ملک ظلم ناانصافیاں باہر ڈھول باجے

07/08/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Birmingham?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Birmingham