18/08/2026
Ustad e Muhtarim
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khalid Tasneem Madani, Tutor/Teacher, Birmingham.
🔹Official Account of Khalid Tasneem Madani
🔹Run by Admins
▪️Islamic Research scholar
▪️Shariah Advisor
▪️Teacher
▪️Orator
▪️Author
▪️Mentor
▪️Founder of Islamic Queries
18/08/2026
Ustad e Muhtarim
17/08/2026
سرکار کی آمد مرحبا
اٹلی🇮🇹 کے شہر Bologna میں جلوس میلاد میں تمام عاشقان رسول کو دعوتِ شرکت
11/08/2026
*ٹوٹا ہوا گلاس اور ٹوٹا ہوارشتہ*
✍️خالد تسنیم مدنی
یہ گلاس ٹوٹنے سے پہلے اتنا خطرناک نہیں تھا،
جتنا ٹوٹنے کے بعد ہو گیا ہے۔
رشتے بھی کچھ ایسے ہی ہوتے ہیں۔
جب تک جڑے رہیں، محبت، سکون اور سہارا دیتے ہیں؛ لیکن جب ٹوٹ جائیں تو ان کی کرچیاں صرف رشتے کو نہیں، دلوں کو بھی زخمی کر دیتی ہیں۔
اسی لیے اسلام ہمیں رشتوں کو جوڑنے، دلوں کو ملانے اور اختلافات کو ختم کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
﴿إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ﴾
ترجمہ:
“مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں، پس اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کراؤ۔”
📖 سورۃ الحجرات، 49:10
اور فرمایا:
﴿وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ﴾
ترجمہ:
“اور آپس میں جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور پڑ جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی۔”
📖 سورۃ الأنفال، 8:46
اس لیے کسی رشتے کو توڑنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچ لیجیے؛
کیونکہ شیشہ ٹوٹ جائے تو وہ پہلے سے زیادہ خطرناک ہو جاتا ہے، اور ایسے ہی رشتہ ٹوٹ جائے تو وہ بھی *خطرناک*
📖 نسلِ نو کی تربیت کا اندازِ نبوی ﷺ
احادیثِ نبویہ کی روشنی میں بچوں کی تربیت پر مشتمل ایک جامع، مؤثر اور عملی رہنمائی۔
یہ کتاب صرف والدین ہی نہیں بلکہ اساتذہ، ائمہ، مربیان اور Carers کے لیے بھی یکساں مفید ہے۔ اس میں رسول اللہ ﷺ کے مبارک اسلوبِ تربیت کو آسان، مستند اور قابلِ عمل انداز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ ہم اپنی نئی نسل کی دینی، اخلاقی اور شخصی تعمیر نبوی تعلیمات کے مطابق کر سکیں۔
🌿 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے بہترین اخلاق، مضبوط ایمان اور عمدہ کردار کے ساتھ پروان چڑھیں، تو یہ کتاب آپ کی لائبریری کا لازمی حصہ ہوگی۔
📚 نسلِ نو کی تربیت کا اندازِ نبوی ﷺ
✍️ مؤلف: خالد تسنیم مدنی
🏛️ پبلشر: مکتبہ صوت القلم
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور امت کے لیے نافع بنائے۔ آمین۔
#والدین #اساتذہ #کتاب
゚viralシ ゚
23/07/2026
📖 نسلِ نو کی تربیت کا اندازِ نبوی ﷺ
احادیثِ نبویہ کی روشنی میں بچوں کی تربیت پر مشتمل ایک جامع، مؤثر اور عملی رہنمائی۔
یہ کتاب صرف والدین ہی نہیں بلکہ اساتذہ، ائمہ، مربیان اور Carers کے لیے بھی یکساں مفید ہے۔ اس میں رسول اللہ ﷺ کے مبارک اسلوبِ تربیت کو آسان، مستند اور قابلِ عمل انداز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ ہم اپنی نئی نسل کی دینی، اخلاقی اور شخصی تعمیر نبوی تعلیمات کے مطابق کر سکیں۔
🌿 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے بہترین اخلاق، مضبوط ایمان اور عمدہ کردار کے ساتھ پروان چڑھیں، تو یہ کتاب آپ کی لائبریری کا لازمی حصہ ہوگی۔
📚 نسلِ نو کی تربیت کا اندازِ نبوی ﷺ
✍️ مؤلف: خالد تسنیم مدنی
🏛️ پبلشر: مکتبہ صوت القلم
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور امت کے لیے نافع بنائے۔ آمین۔
#والدین #اساتذہ #کتاب
゚viralシ ゚
02/07/2026
سمر(Summer )یعنی موسم گرما میں پوچھے جانے والے عمومی سوالات اور ان کے جوابات پر مشتمل اپنی نوعیت کا ایک منفرد مجموعہ بنام
*گرما گرم سوالات*
*ٹھنڈے جوابات*
جمع و ترتیب: خالد تسنیم مدنی
پبلشر:مکتبہ صوت القلم
゚viralシ
& A
10/06/2026
تَسْنِيمُ الْإِحْسَانِ فِي حُقُوقِ الْحَيَوَانِ
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں بیان کردہ جانوروں کے ساتھ حسن سلوک پر مشتمل بہترین اور حسین گلدستہ بنام
*انیمل رائیٹس اِن اسلام*
مولف خالد تسنیم مدنی
پبلشر:مکتبہ صوت القلم
کل صفحات :140
Download your free copy 👇
https://archive.org/details/20260610_20260610_0050
#مطالعہ
#احسان
#اسلام
30/05/2026
(والدین، اساتذہ اور کئیررز(Carers)کے لئے یکساں مفید)
احادیث نبویہ کی روشنی میں نسلِ نو(بچوں) کی تربیت پر مشمل ایک حسین گلدستہ بنام
*نسلِ نو کی تربیت کا اندازِ نبوی*
مولّف: *خالد تسنیم مدنی*
پبلشر:مکتبہ صوت القلم
صفحات :80
فری کاپی ڈاون لوڈ کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں
https://archive.org/details/20260529_20260529_2232
25/05/2026
One of the best books on the Islamic concept of personal life and privacy:
“Privacy and Islam”
by Khalid Tasneem Madani
Comment (Yes) below for the PDF…
Published by: Maktaba Sawt-ul-Qalam
19/05/2026