17/05/2026
گمشدگی کی اطلاع
ایک ذہنی طور پر غیر متوازن نوجوان لڑکا لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو فوراً رابطہ کریں۔
📞 0341 9846028
📞 0333 8383987
شکریہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arman Jani, Birmingham.
17/05/2026
گمشدگی کی اطلاع
ایک ذہنی طور پر غیر متوازن نوجوان لڑکا لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو فوراً رابطہ کریں۔
📞 0341 9846028
📞 0333 8383987
شکریہ
12/05/2026
میں تمہیں عبرت کا نشان بنا دوں گا، دنیا دیکھے گی کہ پاکستان میں ایک عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کیا اور اسے اس کی س۔زا ملی۔۔۔ عیسائی شوہر کی خوفناک وارننگ۔
09/05/2026
اللّٰہ پاک دی جنتونہ نصیب کی سرہ زمونگ آمین لکھ کر آگے شئر کریں ✅
شیخ ادریس صاحب جنازہ شھید مولانا شیخ ادریس صاحب
05/05/2026
“إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ”
شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب شھید ہو گیا ، دعاء کی اپیل ہے۔
02/05/2026
مردان: تھانہ طورو کے حدود میں نہر سے ایک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس : خاتون کی شناخت تاحال نہ ہو سکی ہے، موت کی وجوہات جاننے کیلئے پوسٹ مارٹم کرایا جا رہا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے بہت جلد واقعے کی حقیقت سامنے آجائیگا ۔
30/04/2026
گھر داماد نے اپنی ہی ساس کو ق ت ل کردیا 6 لاکھ روپے کی خاطر
29/04/2026
ڈیرہ اسماعیل خان سے افسوسناک خبر 💔😭
چند روز قبل نہر سے ملنے والے معصوم بچے کے قتل کا لرزہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔
قاتل کوئی اور نہیں بلکہ اس کا اپنا باپ نکلا۔
سٹی تھانہ وانا کے ایس ایچ او امجد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کا تعلق وزیرستان سے بتایا جا رہا ہے، جو بچے کو ڈیرہ اسماعیل خان لا کر سی آر بی سی نہر میں پھینک گیا۔
یہ انسانیت سوز واقعہ ہمارے معاشرے کے لیے ایک سوالیہ نشان ہے…
آخر کب تک معصوم زندگیاں اس طرح ظلم کا شکار ہوتی رہیں گی؟
اللہ تعالیٰ اس معصوم بچے کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ظالم کو عبرتناک انجام دے۔ آمین 🤲
---
Disclaimer:
This post is for awareness and news reporting purposes only. All the information presented is based on the latest reports and may be subject to updates. Please respect the privacy and dignity of individuals involved. This post does not intend to make any allegations and is only aimed at sharing the facts of the case.
29/04/2026
28/04/2026
افسوسناک واقعہ: کوٹ رادھا کشن میں سرکاری گارڈ کی جانب سے حاملہ خواتین پر تشدد 🚨 سرکاری اسپتال میں غریب خواتین کو رشوت اور سفارش کے تحت تکلیف دی گئی، جبکہ احتجاج پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے فوری کارروائی کا مطالبہ! ⚖️
---
Disclaimer: This post is for awareness purposes only and does not aim to defame or accuse any individual or organization. We have shared the details of the incident to highlight societal issues. The intention behind this post is to raise a voice for justice, not to cause harm to anyone's reputation.