13/08/2022
Many want to be in the result and not in the process, value that person who was there from the start. ❤️
we are here to show beauty of our country and your country.we will suppoort to grow together..Lets do business in a team.
13/08/2022
Many want to be in the result and not in the process, value that person who was there from the start. ❤️
20/07/2022
عظیمی کا FLORA HONEY گھر بیٹھے منگوانے کے لیے
واٹس ایپ نمبر https://wa.me/923340313853
پر آرڈر لکھوائیے۔
۔ FLORA HONEY استعمال کیجیے۔ فروغ تعلیم میں بھی تعاون کیجیے....
۔ FLORA HONEY کی فروخت سے حاصل ہونےوالی رقم کا ایک حصہ فروغ تعلیم کے لیے عطیہ کیا جائے گا۔
ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
17/07/2022
Orientation Session for EV Academy's Introductory Course This video contains the content from the Orientation Session for EV Academy's Introductory Course, held on 7th July, 2022.
عالم دین اور روحانی شخصیت ابراہیم بن ادھم کا خوبصورت واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ابراہیم بن ادھم کے والد کا تعلق عراق سے تھا جب کہ ان کی پیدائش ساتویں صدی عیسویں میں افغانستان کے علاقے بلخ میں ہوئی، انکا تعلق اپنے وقت کے حکمران خاندان سے تھا تاہم انھوں نے کم عمری میں ہی بادشاہت سے کنارہ کشی اختیار کی اور روحانیت کے سفر پر نکل پڑے اور اپنے وقت کی بڑی مذہبی اور روحانی شخصیت قرار پائے ، وہ شام منتقل ہوگئے اور دین سے بہت قریب ہوچکے تھے ، سچے عاشق رسول ﷺ تھے اور روایت کے مطابق ان کا تعلق حضرت امام حسین ؓ کی نسل سے ملتا ہے ، مولانا محمد طیب بیان کررہے تھے کہ ایک دفعہ ابراہیم بن ادھم ایک طویل سفر طے کرکے نبی اکرم ﷺکے روضۂ مبارک پر حاضری کیلئے پہنچے ، مسجد نبویﷺ میں عبادت میں مشغول تھے عشا کی نماز کے بعد رات گئے عباد ت میں مشغول تھے کہ مسجد بند کرنے کا وقت ہوا وہاں خدام جو انھیں نہیں پہچانتے تھے، انہوں نے انھیں مسجد سے باہر جانے کا کہا ،کئی دفعہ کہنے کے باوجود ابراہیم بن ادھم اپنی عبادت میں مشغول رہے تو خدام انھیں ہاتھوں اور پیروں سے پکڑ کر مسجد کے باہر چھوڑ آئے ، وہاں سامنے ہی ایک نان بائی کی دکان تھی اس نے دیکھا کہ ایک نمازی کو خدام مسجد سے باہر چھوڑ گئے ہیں اور یہ نمازی کوئی مسافر لگ رہا ہے تو نان بائی نے ابراہیم بن ادھم کو اپنی دکان میں آنے کی دعوت دی اورکہا کہ رات یہاں گزار لیں، صبح فجر کے وقت دوبارہ مسجد نبوی ﷺ میں چلے جایئے گا ،ابراہیم بن ادھم مسکرا کر دکان میں داخل ہوئے اور ایک کونے میں بیٹھ گئے ، نان بائی بھی اپنے کام میں مگن ہوگیا ، ابراہیم بن ادھم دیکھتے ہیں کہ نان بائی جب روٹی تیار کرنا شروع کرتا تو بسم اللہ پڑھتا اور جب روٹی تندور سے نکالتا تو الحمد للہ پڑھتا ، ابراہیم بن ادھم نے سوچا اس بے چارے کو اسلام کے بارے میں اس سے زیادہ کچھ علم نہیں ہے اور یہ اللہ کا نیک بندہ ہےلہٰذا کچھ وقت نکال کر وہ اسے دین کی تعلیم دیں گے، نان بائی نے اپنے کام سے فارغ ہوکر ابراہیم بن ادھم کو کھانا پیش کیا ، جس کے بعد ابراہیم بن ادھم نے نان بائی سے سوال کیا کہ اللہ کے بندے تجھے دین میںبسم اللہ اور الحمد للہ کے علاوہ کچھ اور بھی آتا ہے؟ نان بائی نے مسکرا کر جواب دیا کہ اللہ کی قسم مجھے صرف یہ دو جملے ہی آتے ہیں لیکن یقین کریں اللہ تعالیٰ نے کبھی میری دعا رَد نہیں کی اور میں نے جو مانگا ہے وہ مجھے ملا ہے لہٰذا ان دو الفاظ سے ہی اپنی زندگی کے تمام کام انجام دیتا ہوں ،نان بائی خاموش ہوا اورپھرکچھ توقف سے بولا لیکن حضرت ایک دعا ایسی ہے جو آج تک اللہ تعالیٰ نے قبول نہیں کی لیکن میں نے بھی اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنا نہیں چھوڑا ،ابراہیم بن ادھم نے مسکراتے ہوئے پوچھا، اے نان بائی بتائو ایسی کون سی دعا ہے جو تیری آج تک قبول نہیں ہوئی ؟نان بائی نے آسمان کی جانب دیکھا،کچھ مسکرائے اوربولے، اے مسافر میں نے مصر کے بہت بڑے عالم دین اور اللہ کے ولی ابراہیم بن ادھم کی بہت تعریفیں سن رکھی ہیں کہ وہ اللہ کے بہت بڑے ولی ہیں ،میں زندگی میں کم ازکم ایک مرتبہ ان سے ملنا چاہتا ہوں اور یہی دعا ہر روز اللہ تعالیٰ کے حضور کرتا ہوں کہ ایک بار اللہ ان سے ملوانے کے اسباب پیدا کردے ، ابراہیم بن ادھم یہ سن کر مسکرائے اور گویا ہوئے اے نان بائی بلاشبہ تو مجھ سے بڑا اللہ کا ولی ہے دیکھ آج اللہ تعالیٰ نے ابراہیم بن ادھم کو ہاتھوں اور پیروں سے پکڑ کر تیرے در پر ڈال دیا ہے، میں ہی وہ ابراہیم بن ادھم ہو ں جس سے ملنے کیلئے تو اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہے ۔ بلاشبہ انسان کو کچھ نہیں معلوم کہ کو ن اللہ کا ولی ہے ،کس کی کون سی نیکی اللہ کو پسند آجائے
05/07/2022
خواجہ شمس الدین عظیمی ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے علم کے فروغ کے لئے ایک اور قدم
نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لئے
Azeemi Vocational Training Institute
عظیمی ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا قیام
مختلف ٹریڈز میں طالب علموں کے لیے دو ماہ، تین ماہ ، چھ ماہ اور ایک سال کے کورسز
یہ انسٹی ٹیوٹ سے رجسٹرڈ اور سے الحاق شدہ ہے۔
ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
#ہنرمند #کامیاب
04/07/2022
𝐀𝐌𝐀𝐙𝐈𝐍𝐆 𝐎𝐏𝐏𝐎𝐑𝐓𝐔𝐍𝐈𝐓𝐘!
𝐍𝐔𝐑𝐓𝐔𝐑𝐄 𝐘𝐎𝐔𝐑 𝐘𝐎𝐔𝐍𝐆 𝐎𝐍𝐄𝐒 𝐖𝐈𝐓𝐇 𝐒𝐊𝐈𝐋𝐋𝐒 𝐎𝐅 𝐓𝐇𝐄𝐈𝐑 𝐂𝐇𝐎𝐈𝐂𝐄 !!!
Happy to announce 𝑺𝑲𝑰𝑳𝑳 𝑭𝑬𝑺𝑻 𝑺𝒖𝒎𝒎𝒆𝒓 𝑪𝒂𝒎𝒑 𝟐𝟎𝟐𝟐 at THF Bedian Campus, Lahore. Let your children discover their hidden talent, 𝑬𝑵𝑹𝑶𝑳 𝑻𝑶𝑫𝑨𝒀!!
𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐎𝐏𝐄𝐍!! 𝐋𝐈𝐌𝐈𝐓𝐄𝐃 𝐒𝐄𝐀𝐓𝐒 𝐀𝐕𝐀𝐈𝐋𝐀𝐁𝐋𝐄!!
Call: 0320-2440624
Email: [email protected]
Online Form: https://forms.gle/3DbyuRqL74bKcSjW7