Rizwan Tutor

Rizwan Tutor Leading Online Quran
Leading Online Quran Provided by RIZWANTUTOR offers live one on one sessions.

30/10/2023
سب آمین تو بولتے جاؤ کیا پتا یہاں کس کی آمین قبول ہو جائے 😭😭😭 آمین
23/10/2023

سب آمین تو بولتے جاؤ کیا پتا یہاں کس کی آمین قبول ہو جائے 😭😭😭 آمین

یا اللّہ پاک فلسطینیوں پر اپنا رحم فرما غیبی مدد فرما آمین یا رب
22/10/2023

یا اللّہ پاک فلسطینیوں پر اپنا رحم فرما غیبی مدد فرما آمین یا رب

اے جہاد سے ڈرنے والو تم جہاں کہیں رہو موت تو تمہیں آ کر رہے گی۔ (القرآن)
18/10/2023

اے جہاد سے ڈرنے والو تم جہاں کہیں رہو موت تو تمہیں آ کر رہے گی۔
(القرآن)

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ فلسطین کے چھوٹے چھوٹے بچے شہید ہو رہے تھے اور پاکستانی عوام اور حکمران ایٹم بمب ہونے کے باوجود...
13/10/2023

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ فلسطین کے چھوٹے چھوٹے بچے شہید ہو رہے تھے اور پاکستانی عوام اور حکمران ایٹم بمب ہونے کے باوجود کرکٹ میچ کا انتظار کر رہی تھی ۔۔۔۔ !!!
follow page ...

یا اللّہ پاک فلسطینیوں پر اپنا رحم فرما اپنی غیبی مدد فرما آمین 😭😭
12/10/2023

یا اللّہ پاک فلسطینیوں پر اپنا رحم فرما اپنی غیبی مدد فرما آمین 😭😭

تم فلس۔طین کو روتے ہو ۔۔۔لاہور میں خاتون کو 12 سال پرانے دھمکیاں دینے کے مبینہ مقدمے میں اسکی کمسن بیٹی سمیت حوالات میں ...
12/10/2023

تم فلس۔طین کو روتے ہو ۔۔۔

لاہور میں خاتون کو 12 سال پرانے دھمکیاں دینے کے مبینہ مقدمے میں اسکی کمسن بیٹی سمیت حوالات میں بند کردیا گیا،پولیس کے لیے اب خواتین اور بچوں سے یہ سب کرنا معمول بن گیا ہے۔

اے اندھی بہری اقوام متحدہ ۔۔۔۔۔۔اے عیاش پرست مسلم شاھوں اور حکمرانوں ۔۔۔۔کیا تمھارے بچے بھی ھیں ۔۔۔۔۔یہ فلسطینی بچے تمھی...
12/10/2023

اے اندھی بہری اقوام متحدہ ۔۔۔۔۔۔
اے عیاش پرست مسلم شاھوں اور حکمرانوں ۔۔۔۔
کیا تمھارے بچے بھی ھیں ۔۔۔۔۔
یہ فلسطینی بچے تمھیں کیوں نظر نہیں آتے ۔۔۔۔۔

‏🔴 حماس کی دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیلاس جمعہ کو غزہ کے مظلوم عوام اور قابض اسرائیلی فورسز کے مقابلے میں ان کی مزاحمت ک...
12/10/2023

‏🔴 حماس کی دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل
اس جمعہ کو غزہ کے مظلوم عوام اور قابض اسرائیلی فورسز کے مقابلے میں ان کی مزاحمت کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لیے متحرک ہوں، ریلیاں اور مظاہرے کریں اور مجاہدین غزہ کےلیے دعائیں بھی کریں۔

02/04/2023

👰دو بیویاں 👸

ایک شخص نے دو نکاح کئے تھے اور دونوں کیساتھ بڑا انصاف کرتا تھا۔✌

ایک دن دونوں ہی بیویوں کا ایک ہی وقت میں انتقال ہوگیا۔

شوہر نے یہاں بھی انصاف کرناچاھا،
چنانچہ اس نے دو غسل والیاں بلوائی اور دونوں کو ایک ہی وقت میں غسل دیا 🤓

پھر دفن کیلیے گھر سے ایک ہی وقت نکالنے کا ارادہ کیا،😍
مگر گھر کا ایک ہی دروازہ تھا، 🤔

اس نے دروزہ بنانے والے کو بلایا اور دوسرا دروازہ بنوا کر ایک ہی وقت میں دونوں کو نکالا اور دفن کیا
✌✌✌✌✌
ایک رات ایک بیوی کو خواب میں دیکھا وہ کہہ رہی تھی

"میں آپ سے ناراض ہوں 😕

شوہر نے کہا : لیکن کیوں؟؟؟

بیوی نے کہا آپ نے دوسری بیوی کو نئے دروازے سے نکالا اور مجھے پرانے سے...😂

Address

Birmingham

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Tutor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share