School of Thoughts and Ideas

School of Thoughts and Ideas A place where Big Think's editors and expert contributors look at ideas that are in the news.

11/10/2024

‎"کچھ رشتے ہماری برداشت کی وجہ سے قائم ہوتے ہیں اور اسی وقت تک رہتے ہیں ۔جب تک برداشت کی طاقت ہوتی ہے ، یہ جو لوگ کہتے ہیں نہ زرا سی بات پر تعلق ٹوٹ گیا وہ زرا سی بات دراصل برداشت کی آخری حد ہوتی ہے۔"

11/10/2024

‎‏ مجھے زندگی کی کوئی تفصیل نہیں ملی سوائے اس کے کہ یہ تجربات ہیں ، اگر آپ نے پہلی

ضرب سے نہیں سیکھا تو آپ دوسری کے مستحق ہیں.

07/10/2024

میرے خیال میں پلوشہ نے بہت ٹھیک سوال کیا تھا۔ لیکن ڈاکٹر صاحب 'Between the devil in the deep sea" کے پوزیشن میں تھے۔
اسلیئے بات کو گول مول کر کھا گیا۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو یہ بھی پتہ نہیں کہ سوال کرنے پر کبھی معافی نہیں مانگی جاتی۔ بلکہ ڈاکٹر صاحب کو کہنا چاہیے تھا کہ بیٹی آپ نے بہت اہم نکتہ اٹھایا ہے۔

سوال کرنا علم حاصل کرنے اور سوچنے کی بنیاد ہے، اور اس سے معاشرتی ترقی ممکن ہوتی ہے۔ کسی سوال پر معافی مانگنا اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ ہم سوالات پوچھنے کو غلط سمجھتے ہیں، حالانکہ حقیقت میں سوالات علم کی روشنی کو فروغ دیتے ہیں۔

کسی استاد، عالم یا ڈاکٹر کو سوالات کا جواب دینے میں خوشی محسوس کرنی چاہیے کیونکہ یہی وہ مواقع ہیں جب لوگ سمجھنے اور سیکھنے کے لیے کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔ سوالات ہی ہمارے ذہن کو وسعت دیتے ہیں اور معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

25/09/2024

گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے

لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے

14/08/2024

قائد اعظم نے آ کر دنیا کو بتایا تھا کہ جو لوگ آٹھ سو سال سے اکٹھے رہ رہے تھے وہ اکٹھے نہیں رہ سکتے۔
آزادی مبارک

14/08/2024

قائد اعظم نے آ کر دنیا کو بتایا تھا کہ جو لوگ آٹھ سو سال سے اکٹھے رہ رہے تھے وہ اکٹھے نہیں رہ سکتے۔

13/08/2024

319.9K likes, 3784 comments. Check out Honey paris’s video.

08/08/2024

Check out Honey paris’s video.

05/08/2024

"تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹوٹے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباکو نوشی نہیں کرو گے، اور مخصوص مقامات سے سڑک پار کرو گے۔ تمہاری سیکیورٹی کا شعور اتنا ہوگا کہ اگر تمہاری کھڑکی کے سامنے سے بلی بھی چوری ہو جائے تو پولیس کو اطلاع دو گے۔

تم گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ باندھو گے اور بچے کے لیے پچھلی سیٹ پر کرسی رکھو گے۔ تم قطار میں کھڑے رہو گے چاہے وہ ایک کلومیٹر لمبی کیوں نہ ہو۔ جب تمہیں یورپی شہریت ملے گی اور تم اپنے نمائندے کا انتخاب کرو گے، تو اس کی تاریخ، ماضی اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں تحقیق کرو گے۔ اگر تم یہ سب اپنی ملک میں کرتے تو شاید تمہیں ہجرت کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔"

27/07/2024

Watch, follow, and discover more trending content.

13/06/2024

ایک افسر نے اپنے ماتحت سے بکرا لانے کو کہا ۔ ماتحت نے کہا کہ جناب قربانی تو کم از کم اپنی جیب سے کریں ۔
اس پر افسر بولا تمہیں جن باتوں کا نہ پتا ہو اس معاملے میں نہ بولا کرو حضرت ابرہیم کو بھی تو دنبہ فرشتوں نے لا کر دیا تھا ۔ 😜

07/06/2024

جب قوموں پہ زوال آتا ہے تو وہ محض معاشی یا سیاسی نہیں ہوتا۔۔،اس زوال کی لپیٹ میں زندگی کے تمام شعبے یکساں آتے ہیں۔۔
سیاست۔۔
معشیت۔۔
آرٹ۔۔
میوزک۔۔
اخلاقیات۔۔
معاشرت۔۔۔
اور
کھیل۔۔

زوال پذیر معاشرے ہر لحاظ سے دوالیہ ہو جاتے ہیں

Adresse

19 Avenue Anna De Noailles
Sarcelles
95200

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque School of Thoughts and Ideas publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager