Ali Infoz Offcial

Ali Infoz Offcial Educational News, Jobs Updates, and Informative Content – All One place. Follow Ali Infoz New for daily video updates!

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (MTI-HMC) پشاور میں مختلف آسامیاں خالی ہیں.👇سائیکالوجسٹ (Psychologist)فزیوتھراپسٹ (Physiotherap...
20/08/2026

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (MTI-HMC) پشاور میں مختلف آسامیاں خالی ہیں.👇

سائیکالوجسٹ (Psychologist)
فزیوتھراپسٹ (Physiotherapist)
ریسپیریٹری تھراپسٹ (Respiratory Therapist)
آپٹومیٹرسٹ (Optometrist)
جونیئر کلینیکل ٹیکنیشن / ٹیکنالوجسٹ (کارڈیالوجی، اینستھیزیا، سرجیکل، فارمیسی، ریڈیالوجی)
فلیباٹومسٹ (Phlebotomist)
ٹرینی فارماسسٹ (Trainee Pharmacist)
ایٹا پر آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 05 ستمبر مقرر ہے۔
For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

20/08/2026

🌟تمام معزز ایڈہاک اساتذہ کرام کے لیے اہم اطلاع🌟

سول سیکرٹریٹ پشاور سے تصدیق کے بعد یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محکمہ قانون خیبر پختونخوا کی جانب سے Teachers Regularization Act, 2026 میں مجوزہ ترمیمی بل آئندہ کارروائی کے لیے خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

مجوزہ ترمیمی بل کے اہم نکات درج ذیل ہیں:

1. موجودہ قانون میں درج الفاظ “Till the Commencement of this Act (20th September, 2022)” کو تبدیل کرکے “27 فروری 2026” کیا جائے گا۔

2. اس ترمیمی قانون، 2026 کے تحت مستقل کیے جانے والے تمام اساتذہ کو ان کی ابتدائی تاریخِ تقرری سے مستقلی (Regularization) اور Pay Protection کا حق حاصل ہوگا۔

3. تمام اساتذہ کی سینیارٹی خیبر پختونخوا Appointments, Promotions and Transfer Rules, 1989 کے Rule-17 کے مطابق ان کی ابتدائی تاریخِ تقرری کی بنیاد پر مقرر کی جائے گی۔

4. Removal from Service Act, 2025 کے تحت متعلقہ قانونی تحفظ اور دفعات ان اساتذہ پر بھی لاگو ہوں گی جو اس ترمیمی قانون کے تحت مستقل کیے جائیں گے۔

اہم انتظامی پیش رفت:

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا (E&S Education Department) کی جانب سے تمام 14,001 ایڈہاک اساتذہ کے تقرری احکامات سے متعلق ضروری کاغذی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے۔

سیکشن آفیسر (Cabinet Division) کی جانب سے کابینہ اجلاس کے سرکاری Minutes تیار کرکے منظوری کے لیے ارسال کیے جا چکے ہیں۔ اس وقت محکمہ قانون، کابینہ اجلاس کے منظور شدہ سرکاری Minutes کا منتظر ہے۔ سرکاری منظوری موصول ہونے کے بعد محکمہ قانون ترمیمی بل کو حتمی شکل دے کر خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کرنے کی کارروائی مکمل کرے گا۔

موجودہ صورتحال کے مطابق توقع ہے کہ محکمہ قانون آئندہ 7 سے 10 ورکنگ دنوں کے اندر ترمیمی بل خیبر پختونخوا اسمبلی کو ارسال کر دے گا۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 21 اگست 2026 سے شروع ہونے کی توقع ہے اور ابتدائی طور پر یہ اجلاس تقریباً 5 سے 7 دن جاری رہ سکتا ہے۔ اس کے بعد ستمبر کے دوسرے ہفتے میں بھی اسمبلی کا مزید 5 سے 7 روزہ اجلاس متوقع ہے۔

تمام معزز ایڈہاک اساتذہ سے گزارش ہے کہ اطمینان اور حوصلے کے ساتھ رہیں۔ ایڈہاک ٹیچرز موومنٹ خیبر پختونخوا کی قیادت متعلقہ حکام اور اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ہماری بھرپور کوشش ہے کہ 14,001 ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی کا ترمیمی بل جلد از جلد خیبر پختونخوا اسمبلی سے منظور ہوکر گورنر خیبر پختونخوا کے پاس منظوری کے لیے ارسال کیا جائے۔

ان شاء اللہ، آئندہ ہفتے محترم وزیرِ قانون خیبر پختونخوا جناب آفتاب عالم صاحب اور گورنر خیبر پختونخوا کے ساتھ ایڈہاک ٹیچرز موومنٹ خیبر پختونخوا کی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، جن میں اساتذہ کی مستقلی کے معاملے پر مزید پیش رفت کے لیے بات چیت کی جائے گی۔

ان شاء اللہ، ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور ہم 14,001 ایڈہاک اساتذہ کے مستقل اور باعزت مستقبل کے لیے ہر ممکن آئینی و قانونی کوشش جاری رکھیں گے۔
Ali Infoz
Regards:
فیصل ممتاز برکی
صوبائی صدر، ایڈہاک ٹیچرز موومنٹ خیبر پختونخوا
For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

20/08/2026

خیبرپختونخوا حکومت نے سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، محمد خالد صاحب کو پاکستان کے سول ایوارڈ ’’تمغۂ امتیاز‘‘ کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ محمد خالد صاحب کو اس اعزاز کے لیے نامزدگی پر دلی مبارکباد! Ali Infoz

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سول ایوارڈز کیلئے نامزدگیاں!👇*خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان سول ایوارڈز 2026 کیلئے مختلف ش...
20/08/2026

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سول ایوارڈز کیلئے نامزدگیاں!👇

*خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان سول ایوارڈز 2026 کیلئے مختلف شخصیات اور شہداء کے نام بہادری و عوامی خدمت کے اعزازات کیلئے تجویز کیے ہیں۔*
سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا محمد خالد صاحب
پاکستان سول ایوارڈ "تمغہ امتیاز" کے لئے بھی نامزد کردیا گیا ہے۔
For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

20/08/2026

ہائر ایجوکیشن میں لیکچررز کی بھرتی کے حوالے سے اہم پیش رفت!👇
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے لیکچررز کی بھرتی کے لیے NOC سے استثنیٰ دینے کی سمری کابینہ کو ارسال کر دی گئی ہے، تاکہ ہائر ایجوکیشن میں بھی ہیلتھ اور ایلیمنٹری ایجوکیشن کی طرح بھرتیوں کے لیے NOC کی شرط ختم کی جا سکے۔ہائر ایجوکیشن کا علی انفوز کو جواب!!
این او سی NOC سے استثنیٰ ملنے کے بعد لیکچررز کی آسامیوں کی KPPSC کو ریکوزیشن بھیجنے اور اشتہار جاری ہونے کی راہ ہموار ہوگی۔

ہائر ایجوکیشن میں لیکچررز کی بھرتی کے حوالے سے اہم پیش رفت!👇ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے لیکچررز کی بھرتی کے لیے N...
20/08/2026

ہائر ایجوکیشن میں لیکچررز کی بھرتی کے حوالے سے اہم پیش رفت!👇
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے لیکچررز کی بھرتی کے لیے NOC سے استثنیٰ دینے کی سمری کابینہ کو ارسال کر دی گئی ہے، تاکہ ہائر ایجوکیشن میں بھی ہیلتھ اور ایلیمنٹری ایجوکیشن کی طرح بھرتیوں کے لیے NOC کی شرط ختم کی جا سکے۔ہائر ایجوکیشن کا علی انفوز کو جواب!!
این او سی NOC سے استثنیٰ ملنے کے بعد لیکچررز کی آسامیوں کی KPPSC کو ریکوزیشن بھیجنے اور اشتہار جاری ہونے کی راہ ہموار ہوگی۔
For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

20/08/2026

ہائر ایجوکیشن میں لیکچررز کی بھرتی کے حوالے سے اہم پیش رفت!👇
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے لیکچررز کی بھرتی کے لیے NOC سے استثنیٰ دینے کی سمری کابینہ کو ارسال کر دی گئی ہے، تاکہ ہائر ایجوکیشن میں بھی ہیلتھ اور ایلیمنٹری ایجوکیشن کی طرح بھرتیوں کے لیے NOC کی شرط ختم کی جا سکے۔ہائر ایجوکیشن کا علی انفوز کو جواب!!

این او سی NOC سے استثنیٰ ملنے کے بعد لیکچررز کی آسامیوں کی KPPSC کو ریکوزیشن بھیجنے اور اشتہار جاری ہونے کی راہ ہموار ہوگی۔
👉 Ali Infoz for more latest Updates!

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) نے ماہِ ستمبر 2026 کا انٹرویو شیڈول اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا ہے۔👇فیمیل ایس ایس...
20/08/2026

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) نے ماہِ ستمبر 2026 کا انٹرویو شیڈول اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا ہے۔👇
فیمیل ایس ایس ٹی آئی ٹی (Female SST IT) کے انٹرویوز بھی شیڈول کر دیے گئے ہیں۔
For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

20/08/2026

Adresse

Paris

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Ali Infoz Offcial publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager