Maryam Center- Centre Cultural Besos Mar Barcelona CCBM

Maryam Center- Centre Cultural Besos Mar Barcelona CCBM Registered association frm Ajuntament De Barcelona which aims to provide kids and women a quality education for their success of here & hereafter

Assalam o Alaikum wrb Hey kids a new upload in your way...listen, watch, make your notes, memorize and act upon it. ..❤️
03/05/2023

Assalam o Alaikum wrb

Hey kids a new upload in your way...listen, watch, make your notes, memorize and act upon it. ..❤️

11/03/2023

💐 امام عَمرو بن يعقوب رحمه الله کے متعلق آتا ہے، کہ وہ جب رات کو الله کے سامنے ہاتھ پھیلاتے، تو کہتے:

*"الہی! میں وہ ہوں، جِسے تو جانتا ہے، وہ نہیں؛ جِسے لوگ جانتے ہیں!"*

📚 (القنٗد فی ذکر علماء ثمرقند : 473)

03/08/2022
Read Read Read.....
03/08/2022

Read Read Read.....

03/08/2022

🌹اسلام عليكم و رحمة اللہ و برکاتہ 🌹
🇵🇰 پیاری بہنوں ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے بچوں کے دلوں میں آزادی کی اہمیت ، وطن کی محبت اور وطن کے لئے قربانی و ایثار کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے ہم یوم آزادی کے فنکشن کا اہتمام کریں گے

🇵🇰 جو بچے پروگرام میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنا نام لکھوادیں اور وقت پر تیاری شروع کر دیں

1) ٹیبلو
2) ملی نغمیں
3) قومی ترانے
4) تقریر
5) کوئز
6) اقوال قائداعظم

جزاکم اللہ خیرا

ربنا۔۔۔۔۔
10/07/2022

ربنا۔۔۔۔۔

ہماری دوڑ کس جانب؟۔۔۔ہمارا محور کون؟
10/07/2022

ہماری دوڑ کس جانب؟۔۔۔ہمارا محور کون؟

🌹 جو اس سال حج نہیں کر سکا  🌹حافظ ابن رجب الحنبلى رحمه الله کہتے ہیں :● *من لم يستطع الوقوف بعرفه ..**فليقف عند حدود الل...
08/07/2022

🌹 جو اس سال حج نہیں کر سکا 🌹

حافظ ابن رجب الحنبلى رحمه الله کہتے ہیں :

● *من لم يستطع الوقوف بعرفه ..*
*فليقف عند حدود الله الذي عرفه .*

🌅 جو میدان عرفات میں رب جلیل کے حضور قیام نہیں کرسکا وہ اپنے رب کی قائم کردہ حدود میں ہی کھڑا رہے

● *ومن لم يستطع المبيت بمزدلفة ..*
*فليبيت عزمه على طاعة الله ليقربه ويزلفه .*

🌅 اور جو مزدلفہ میں رات نہیں گزار سکا وہ رب رحمان کی فرمانبرداری میں رات گزار کر اس کا قرب پالے
.

● *ومن لم يقدر على نحر هديه بمنى ..*
*فليذبح هواه هنا ليبلغ به المنى .*

🌅 اور جو منی میں جانور ذبح نہیں کر سکا وہ اپنی خواہشات نفس کو ذبح کر کے مقصد حیات کو حاصل کرلے .

● *ومن لم يستطع الوصول للبيت لأنه منه بعيد ..*
*فليقصد رب البيت فإنه أقرب إليه من حبل الوريد .*

🌅 اور جو " کعبہ " دور ہونے کی وجہ سے وہاں نہیں پہنچ سکا تو وہ " رب کعبہ " کی طرف لپکے کہ وہ انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے .

[ لطائف المعارف : 633 ]

Dirección

Carrer D'Alfons El Magnànim 6 Barcelona
Barcelona
08019

Teléfono

+34632420988

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Maryam Center- Centre Cultural Besos Mar Barcelona CCBM publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir

Categoría