MenawaltYpest

MenawaltYpest Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de MenawaltYpest, Educación, Barcelona.

16/06/2020

I am student

16/06/2020

LewanY mOsam ta Yara lewaNY kalY ta rasha

16/06/2020

چلو باد بہاری جا رہی ہے
پیا جی کی سواری جا رہی ہے

16/06/2020

تیرا فراق بھی جانِ جان عیش تھا کیا میرے لیئے
یعنی تیرے فراق میں خوب شراب پی گئی

جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکا غم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیں جب میرے سارے خواب کسی ...
16/06/2020

جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکا
غم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیں
جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں

16/06/2020

صد جلوہ روبرو ہے جو مژگاں اُٹھائیے
طاقت کہاں کی دید کا احسان اُٹھائیے
M A S H A L O

مجھے تڑپتا چھوڑ گیا حسرتوں کے سراب میںبچپن ،پھول،باغیچے سب تیری سجاوٹ تھیM A S H A L O
16/06/2020

مجھے تڑپتا چھوڑ گیا حسرتوں کے سراب میں
بچپن ،پھول،باغیچے سب تیری سجاوٹ تھی
M A S H A L O

جب یاد تمہاری آتی ہے سگریٹ لگا لیتا ہوںجلے ہوئے دل کو توڑا اور جلا لیتا ہوںM A S H A L O
16/06/2020

جب یاد تمہاری آتی ہے سگریٹ لگا لیتا ہوں

جلے ہوئے دل کو توڑا اور جلا لیتا ہوں
M A S H A L O

اب تو جس طور بھی گزر جائےکوئی اسرار زندگی سے نہیںM A S H A L O
14/06/2020

اب تو جس طور بھی گزر جائے
کوئی اسرار زندگی سے نہیں
M A S H A L O

یہ دنیا هے جہاں تم بند______کرتے هو زبان میریوہ محشر هوگا وهاں سننی پڑے گی داستاں میری💔
29/05/2020

یہ دنیا هے جہاں تم بند______کرتے هو زبان میری
وہ محشر هوگا وهاں سننی پڑے گی داستاں میری
💔

‏‎اِک آنسو گِرا تو   ہنس پڑی میں🙂🥀میری پوری کوشش تھی دوسرا نہ گِرے😢 🔥
27/05/2020

‏‎اِک آنسو گِرا تو ہنس پڑی میں🙂🥀
میری پوری کوشش تھی دوسرا نہ گِرے😢

🔥

ایک کال سے اگر عید مبارک ہو جائے پھر تری آنکھیں ، ترے ہونٹ تو بیکار گئے..💔 M A S H A L O
24/05/2020

ایک کال سے اگر عید مبارک ہو جائے



پھر تری آنکھیں ، ترے ہونٹ تو بیکار گئے..

💔 M A S H A L O

Dirección

Barcelona

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando MenawaltYpest publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Escuela/facultad

Enviar un mensaje a MenawaltYpest:

Atajos

Compartir

Categoría