Standard Science Tuition Academy

Standard Science Tuition Academy �� hope not out

16/08/2024

Discharge Tube Experiment Or The Discovery of Electron By J.J Thomson Using Sir William crooks Tube Which Ultimately leads to the discovery of electron insi...

16/08/2024
01/08/2024

LIKE and SHARE. Follow Tahir Chemist THANKS. ❤

17/08/2023
اهل وطن کو 74 ويں يوم آزادی مبارک ہو               پاکستان زنده باد
13/08/2021

اهل وطن کو 74 ويں يوم آزادی مبارک ہو
پاکستان زنده باد

06/10/2019


In a very easy way to understand let see.

31/08/2019

#عظیم سبق :

استاد نے کمرے میں داخل ھوتے ھی بغیر کوئی بات کیے بلیک بورڈ پر ایک لمبی لکیر کھینچ دی اور کہا , "تم میں سے کون ھے جو اس لکیر کو چھوئے بغیر اسے چھوٹا کر دے" ؟؟
استاد کے سوال کا جواب کسی کے پاس بھی نہیں تھا۔ سوال ھی ایسا تھا۔ ساری کلاس سوچ میں پڑ گئی کیونکہ استاد نے ایک ناممکن بات کہہ دی تھی ، کلاس کے سب سے ذھین طالب علم نے کھڑے ھو کر کہا کہ ، ”جناب !! یہ ناممکن ھے ، لکیر کو چھوٹا کرنے کے لیے اسے مٹانا پڑے گا جو چھوئے بغیر ممکن نہیں ھو سکتا اور آپ نے چھونے سے منع کیا ھے“ .
باقی طلباء نے بھی سر ھلا کر اس کی تائید کی۔
استاد نے گہری نظروں سے طلباء کی طرف دیکھا اور کچھ کہے بغیر بلیک بورڈ پر اس لکیر کے متوازی لیکن اس سے بڑی ایک اور لکیر کھینچ دی، جس کے بعد سب نے دیکھ لیا کہ اب پہلے والی لکیر چھوٹی نظر آ رھی ھے ، استاد نے اس لکیر کو چھوئے بغیر ، اسے ھاتھ لگائے بغیر اُسے چھوٹا کر دیا۔
طلباء نے آج اپنی زندگی کا سب سے بڑا سبق سیکھا تھا کہ دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر، دوسروں پر تنقید کیے بغیر ، اُن کو بدنام کیے بغیر ، اُن سے حسد کیے بغیر اُن سے آگے بڑھ جانے کا ھنر انہوں نے چند منٹ میں سیکھ لیا تھا کہ اپنے آپ کو اخلاق میں ، کردار میں اور عمل سے دوسرے سے آگے بڑھا لو.تو تم خودبخود دوسروں سے بڑے نظر آنے لگ جاؤ گے___!!!!

Address

Dikirnis

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Standard Science Tuition Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category