حق کی آواز

حق کی آواز

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حق کی آواز, Educational Research Center, Cairo.

12/07/2025

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ
اے ایمان والو! اگر تم اللہ (کے دین) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا۔
(محمد: ٧)

جابر بن عبداللہ
جابریات
#جابریات

02/07/2024

محرم کی آمد آمد ہے اور خرید و فروخت جاری ہے!

#جابریات

23/06/2024

اس نے بھائی کے بہترین دوست کے ساتھ 7 دن کا متعہ شریف مکمل کرلیا ہے۔ 😂😂

#حسینی


26/10/2023

نفسیاتی مسائل کو "جادو، جنات، حسد، نظر بد، کالا علم، تعویز، گنڈے" کا نام دے کر
آستانوں، قبوں، خانقاہوں، مزاروں، پیر و فقیروں کے پاس چلے جانا ہی اصل ایمان کی کمزوری ہے!!!

#جابریات


16/10/2023

کبھی مسکرا لیا کریں
لازمی تو نہیں آپ کو ہنسنے کے لیے کسی اسٹیج ڈرامے کی ہی ضرورت ہے
روافض کا اسٹیج بھی ایسا کام اچھے طریقے سے کر رہا ہے بس احباب کی توجہ درکار رہتی ہے 😁😁😁

11/09/2023
27/08/2023

حرم شریف میں سكیورٹی پر مامور اہلكار كسی زائر كے گلے سے تعویذ نكال رہا اور اچھے انداز میں ان كو سمجھا رہا كہ یہ فعل شرك كے زمرے آتا ہے اور نبی ﷺ نے تعویذ لٹكانے سے منع فرمایا ہے۔
-------------------
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک جماعت (‏‏‏‏بیعت کرنے کے لیے) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نو (‏‏‏‏۹) افراد سے بیعت لے لی اور ایک سے نہ لی۔ انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ نے نو (‏‏‏‏۹) افراد سے بیعت لے لی اور ایک کو ترک کر دیا (‏‏‏‏کیا وجہ ہے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نے تعویذ لٹکایا ہوا ہے۔ اس نے اپنا ہاتھ داخل کیا اورتعویذ کاٹ دیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے بیعت لی اور فرمایا: ”جس نے تعویذ لٹکایا اس نے شرک کیا۔“
(سلسله احاديث صحيحه : 492)
یعنی صرف گلے میں تعویذ دیكھ كے آپ ﷺ نے اس سے بیعت نہ لی۔۔۔
------------
اگر سعودیہ وغیرہ میں آج خوشحالی معاشی استحكام اور امن وامان اور عوام كو سہولیات میسر ہیں تو یہ اسی توحید كی وجہ سے ہے، اور جس ذلالت اور بربادی معاشی تباہی كے دہانے آج ہم كھڑے ہیں وہ شرك وبدعات خرافات توہمات پر مبنی ہمارے عقائد كیوجہ سے ہیں۔۔
جب اللہ كی غلامی و بندگی چھوڑ كے كلمہ گو معاشرہ غیر اللہ كی غلامی كا طوق پہن لیتا ہے تو اللہ تعالی اس معاشرے كو غیروں كی غلامی میں بری طرح پھنسا دیتا ہے اور تنزلی بدحالی اس قوم كا مقدر بنتی ہے۔

16/08/2023

16/08/2023

اور اپنا داماد بھی بنا لیا 😇

Want your school to be the top-listed School/college in Cairo?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Cairo