06/10/2023
کونین کے سردار نبیوں کے نبیﷺ ہیں
کسں شان کے انسان رسول مدنی ﷺ ہیں
موجود تھے موجود ہیں موجود رہیں گے
سرکار دوعالم ﷺ ازلی و ابدی ہیں
جو تجزیہ کرتا ہوں محبت کی حدوں کا
محسوس یہ ہوتا ہے ہر سمت وہی ہیں
SAW
28/09/2023
20/04/2023