01/02/2024
📢خوشخبری 📢خوشخبری📢خوشخبری📢
یہ اُن بھائیوں اور بہنوں کے لئے، جنھوں نے میٹرک/FA,Fsc یا کوئی ڈپلومہ کیا ھو۔ اور پاکستان سے باہر ملکوں میں سکالرشپ پہ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں۔ لیکن اُن کے نمبرز/Grades/Marks کم ہونے کی وجہ سے اُن کو سکالرشپ نہیں ملتا یا پھر کچھ Financial Problems کی وجہ سے باہر ملکوں کی یونیورسٹیوں کے فیس نہیں دے سکتے۔
تو ہم ان کیلیے لائے ہیں چائنا میں 3 سال کا ڈپلومہ کورسز۔جسے Study+Paid Internship کہا جاتا ہے۔ اس میں یونیورسٹی کا فیس دینا ہوگا۔ جوکہ 3500RMB/ سیمسٹر ہے۔ لیکن گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اس پراجیکٹ /پروگرام میں ہر سیمسٹر میں 2 مہینے یونیورسٹی میں کلاسز ھونگے اور 4مہینے گارمنٹس فیکٹری میں کام کرناھوگا۔اور اس فیکٹری میں کام کرنے پر تنخوا دیا جائے گا ۔
تنخواہ کام کے حساب سے دیا جائیگا۔
کم سے کم تنخواہ جو بالکل نیا ھو:2500 سے 3500 چائینیز Yuan تک ہوگا۔ کام سیکھنے کے بعد تنخوا Performance Base پہ دیا جائے گا جوکہ 2500 سے 8000 چائینز Yuan تک ہوسکتا ہے۔
3 سال ڈپلومہ مکمل کرنے کے بعد سٹوڈنٹس مزید 2 سال پڑنے پر ( یعنی ٹوٹل 5 سال پڑنے پر) یہ ڈپلومہ Bachelor ڈگری میں Upgrade کرسکتے ہیں۔ یا پھر 3 سال ڈپلومہ کرنے کے بعد آگے سکالرشپس کے لئے بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔ یا پھر مزید چائنا یا اور باہر ملکوں کی کمپنیوں میں بھی آسانی سے کام کرسکتے ہیں۔
اس پروگرام/پراجیکٹ میں ایڈمیشن کرنے کے لیے سٹوڈنٹس کو ( University Fees, Hostel Fees, insurance, Books, flight ticket, consultancy fees,2 months pocket money ) ETC کا خرچہ خود پہلے سے کرنا ہوگا۔ جوکہ 14000 سے 15000 چائینز Yuan تک ہوسکتا ہے۔ پھر وہاں فیکٹری میں کام کرتے آگے مزید خرچے پورے کرسکے گیں۔ اور تنخوا زیادہ ہونے پر بچت بھی کر سکتے ہیں۔
Study+Paid Internship 3 Year Diploma Program for Asian Students:
______________________________