Online Quran Acadmey

Online Quran Acadmey We provide our services for teaching Quran e Pak with tajweed and Qirat.And also teach the students about islamic values and Farz Aloom.

plz subscribe my channel and click the bell icon.and like and share the video with your family and friends
10/05/2020

plz subscribe my channel and click the bell icon.
and like and share the video with your family and friends

Surah Fatiha is the first Surah of the Holy Quran.

آؤ قرآن کو دلوں میں محفوظ کرلیں🥰اس سے بہتر کوئی جزدان نہیں ہوسکتا
24/01/2020

آؤ قرآن کو دلوں میں محفوظ کرلیں🥰
اس سے بہتر کوئی جزدان نہیں ہوسکتا

plz like and shareالسلام وعلیکم محترم مسلمان بھائیوں اور بہنوں۔الحمدللہ ہم آن لائن قرآن کی تعلیم دُنیا بھر میں مسلمانوں ...
16/01/2020

plz like and share
السلام وعلیکم محترم مسلمان بھائیوں اور بہنوں۔الحمدللہ ہم آن لائن قرآن کی تعلیم دُنیا بھر میں مسلمانوں کو فراہم کر رہے ہیں جو کہ جدید دور کا آسان ترین طریقہ کار ہے اور آپ کے قیمتی وقت کا محافظ ہے۔ ہمارے استاد تجوید کے ساتھ اسلامک ہسٹری،دعائیں،کلمے،احادیث،اذکار وغیرہ پڑھائے جاتے ہیں۔ اگر کوئی کلاسز جوائن کرنے کے خواہش مند ہیں تو انباکس میں رابطہ کریں۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ جزاک اللہ خیراً
LEARN THE QURAN SITTING AT HOME IN THE WORLD
I AM TEACHING QURAN
For We Chat or Imo and Whats app users
+86 186 7945 5786

plz like and shareالسلام وعلیکم محترم مسلمان بھائیوں اور بہنوں۔الحمدللہ ہم آن لائن قرآن کی تعلیم دُنیا بھر میں مسلمانوں ...
13/01/2020

12/01/2020

السلام وعلیکم محترم مسلمان بھائیوں اور بہنوں۔الحمدللہ ہم آن لائن قرآن کی تعلیم دُنیا بھر میں مسلمانوں کو فراہم کر رہے ہی...
12/01/2020

السلام وعلیکم محترم مسلمان بھائیوں اور بہنوں۔الحمدللہ ہم آن لائن قرآن کی تعلیم دُنیا بھر میں مسلمانوں کو فراہم کر رہے ہیں جو کہ جدید دور کا آسان ترین طریقہ کار ہے اور آپ کے قیمتی وقت کا محافظ ہے۔ ہمارے استاد تجوید کے ساتھ اسلامک ہسٹری،دعائیں،کلمے،احادیث،اذکار وغیرہ پڑھائے جاتے ہیں۔ اگر کوئی کلاسز جوائن کرنے کے خواہش مند ہیں تو انباکس میں رابطہ کریں۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ جزاک اللہ خیراً
LEARN THE QURAN SITTING AT HOME IN THE WORLD
I AM TEACHING QURAN
For We Chat or Imo and Whats app users
+86 186 7945 5786

Names of Ashab_e_Kahaf
10/01/2020

Names of Ashab_e_Kahaf

⚠بیوی کی بہن⚠یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ بیوی کی بہن کے لئے ہمارے معاشرے میں لفظ "سالی" مستعمل ہے۔۔۔۔لفظ اگرچہ کچھ مناسب نہ...
09/01/2020

⚠بیوی کی بہن⚠
یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ بیوی کی بہن کے لئے ہمارے معاشرے میں لفظ "سالی" مستعمل ہے۔۔۔۔لفظ اگرچہ کچھ مناسب نہیں لگتالیکن اسی نام سے بات شروع کرتے ہیں۔۔۔عموماًبیوی کی بڑی بہنیں شادی شدہ ہوتی ہیں اور اگر غیر شادی شدہ بھی ہوں تو وقت کے ساتھ طبیعت میں سنجیدگی اور بردباری آچکی ہوتی ہے۔۔۔۔جبکہ بیوی کی چھوٹی بہنیں عمر کے اس مرحلے میں ہوتی ہیں جب زندگی کا ہر رُخ خوبصورت اور ہر موڑ دلکش معلوم ہوتا ہے۔۔۔ایسے میں بہن کا شادی ہونا اور ایک نئے فرد یعنی بہنوئی کا گھر سے تعلق ہونا بھی ایک منفرد رنگ لئے ہوتا ہے۔۔۔معاشرے کے عام چلن کی وجہ سے عموماًیہ چھوٹی سالیا ں اپنے بہنوئی سے ہنسی مذاق کی باتیں بھی کرتی ہیں اور اپنے بہنوئی کا خیال بھی بہت رکھتی ہیں۔۔۔جب کبھی بہن کا اپنے میکے جا نا ہوتو اکثر یہی سالیاں بہن اور بہنوئی کو بوریت سے بچانے کے لئے ان کو مکمل وقت دیتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب مرد کے رُخ سے کچھ بات ہوجائے۔۔۔ہمارے معاشرے میں ایک محاورہ مشہور ہے۔۔۔سالی۔۔۔آدھے گھر والی۔۔۔اکثر مرد جب اپنے عزیز دوستوں میں بیٹھتے ہیں تو چھوٹی سالیوں کے نام پر ایک عجیب مسکراہٹ ان کے چہرے پر آجاتی ہے۔۔۔دوست احباب بھی ذومعنی جملوں سے اس مسکراہٹ کو مزید گہرا کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔۔۔یہ حقیقت عجیب صحیح لیکن بہر حال معاشرے میں موجود ہے۔۔۔اپنے بہنوئی کے اس رُخ سے ان کی سالیاں بھی اکثربے خبر ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اسلام کے رُخ سے اس پہلو کو دیکھتے ہیں۔۔۔اسلام کی رُو سے بہنوئی سالی کا آپس میں شرعی پردہ ہے۔۔۔بہنوئی،سالی کا نامحرم ہے اور گھر کے اندر گاہے بگاہے اس کی موجودگی کی وجہ سے اس پردے میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔۔۔یہ ایسی حقیقت ہے جس سے لڑکی کے ماں باپ بھی آنکھیں بند کئے رکھتے ہیں۔۔۔اکثر بہنوئی بھی اس پردے کو اپنی ہتک سمجھتے ہیں۔۔۔اور سالیا ں "ہمارے بہنوئی تو ہمارے بھائی جیسے ہیں" کی سوچ کے ساتھ اس سے صرفِ نظر کرتی ہیں۔۔۔اور یہ میلان کی خطرناک حد بہنوئی کے علاوہ کسی کے علم میں بھی نہ ہو گی۔۔۔اور وہ بہنوئی کبھی اپنی بیوی کو بھی اس میلان کانہیں بتائے گا۔۔۔یہ ایسا خاموش زہر ہے جس سے یا تو وہ مرد واقف ہے یا الله تعالیٰ کی ذات اس کے دل کا حال جانتی ہے۔۔۔نہ مردوں میں اتنی ایمانی قوت ہے کہ وہ اپنی اس حرکت کو تسلیم کرسکیں۔۔۔خدارا!اس امتحان میں نہ پڑیں۔۔۔بیوی کے ماں باپ سے گزارش ہے کہ اپنی دیگر بیٹیوں کو داماد سے شرعی پردہ کروائیں۔۔۔بیوی کی بہنوں سے گزارش ہے کہ خود ہی پیچھے پیچھے رہا کریں تاکہ بہنوئی کو یہ باور ہو کہ میری سالیاں جھجھک اور شرم والی ہیں۔۔۔اور مرد حضرات سے گزارش ہے کہ اس نسبی تعلق کے ساتھ مالِ مفت دل ِبے رحم والا معاملہ نہ کریں اور دل کے اندر گھٹیا اور فضول خواہشات پالنے سے گریز کریں۔۔۔
یہ تعلقات صرف سالی بہنوئی کے ہی نہیں دیور بھابی، چاچی بھتیجے مامی بھانجے وغیرہ جیسے پاکیزہ رشتوں میں بھی عام ھوتے جارھے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ گھروں میں جھگڑے بڑھ گئے ہیں ۔بات قتلوں تک پہنچ جاتی ہے۔اور خاندان تباہ ہوجاتے ہیں ۔میری یہ باتیں بعض لوگ ھضم نہیں کرپاتے لیکن سچاائی کا سامنا کرنے سے بچا بھی نہیں جاسکتا۔آئے روز اخبارات میں آپ اس طرح کی نیوز پڑھتے ہی رھتے ھوں گے۔
الله تعالیٰ ہمیں اس باریک مسئلے کی حقیقت کا ادراک کرنے والا بنا دے آمین۔🔴 نوٹ :اس پیغام سے آپ خود بهی مستفید ہوں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بهی share کریں ممکن ہے آپ کے share سے کسی کی اصلاح ہوجائے اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے

Address

Nanchang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Acadmey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category