27/05/2022
Cerámica Santiago Cerámica Santiago es la empresa líder en la producción y comercialización de productos cerámicos prensados al vacío, reconocida por la calidad de sus productos.
Super photo! president maulana kaleem ullah Rashidi administrator Qari Saeed
مہتمم حضرت مولانا کلیم اللہ رشیدی صاحب
ناظم قاری سعید صاحب
27/05/2022
Cerámica Santiago Cerámica Santiago es la empresa líder en la producción y comercialización de productos cerámicos prensados al vacío, reconocida por la calidad de sus productos.
27/05/2022
22/05/2022
گزشتہ جمعے کے موضوع کا خلاصہ:
قابل مشاہدہ کائنات میں
جاندار بظاہر صرف ہمارے کرہ ارض پر ہیں
تمام مخلوقات میں بنی آدم اشرف المخلوق ہیں
یہ کرامت انہیں علم کی وجہ سے ملی
اصل علم رب العالمین کی معرفت کا نام ہے
چونکہ جدید سائنسی علوم تک رسائی تو انسان آہستہ آہستہ خود عقل سے حاصل کررہاہے
مگر رب العزت کی پہچان سوائے وحی کے ممکن نہیں لہذا علوم وحی ہی اصل علوم ہیں
انکے فضائل پہ بات ہوئ
اس جمعہ کا موضوع ۔۔
قرآن کریم کی آیات یتلوا علیہم آیاتہ ویعلمہم الکتاب والحمت کی روشنی میں ان علوم کی تفصیل پہ بات ہوگی
یعنی وہ علوم فقط مدارس دینیہ میں پڑھائے جاتے ہیں
سو آج دینی مدارس کے نصاب پر گفتگو ہوگی انشاءاللہ۔
18/05/2022
22 مئی بروز اتوار صبح ساڑھے نو
شوال المکرم میں
وفاق المدارس العربیہ سے ملحق مدارس دینیہ کے
تعلیمی سال کا آغاز ہوتا ہے لہذا
مدارس کے نصاب ،تعلیم تربیت، مقاصد،
انتظام وانصرام ،اور مسائل وسائل ضروریات ومنصوبہ جات پہ تفصیلی خطبات ہونگے انشاءاللہ اس جمعے سے
06/05/2022