Lazna Nab

Lazna Nab

Teilen

Kontaktinformationen, Karte und Wegbeschreibungen, Kontaktformulare, Öffnungszeiten, Dienstleistungen, Bewertungen, Fotos, Videos und Ankündigungen von Lazna Nab, Bildung, Zürich.

20/08/2026

FAISAL SONG BAND

19/08/2026

زندگی نے ایک خوبصورت سبق سکھایا ہے...
ہر دروازہ زور لگانے سے نہیں کھلتا،
کچھ دروازے صرف صبر، کردار اور مسلسل محنت سے کھلتے ہیں۔
جو لوگ آج آپ کی خاموشی کو کمزوری سمجھتے ہیں،
کل وہی آپ کی کامیابی کو قسمت کا نام دیں گے۔
اس لیے خود پر یقین رکھیں،
کیونکہ سفر مشکل ضرور ہوتا ہے، مگر ناممکن کبھی نہیں۔
✨ خاموش رہیں، محنت کریں، اور وقت کو اپنا تعارف کروانے دیں۔
🤍 اللہ ہر محنت کرنے والے کو اس کی امید سے بڑھ کر عطا فرمائے۔ آمین۔
#حوصلہ
#کامیابی

POST AND WRITTEN BY
**§ $£¥¥©®™√ LAZNA NAB √™®©¥€£$ §**
*میری ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ
دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتی چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو میری سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔

17/08/2026

I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

13/08/2026

اپنے شریکِ حیات کو اپنی پسند کے مطابق بالکل بدلنے کی ضد چھوڑ دیں،انسانوں کو ان کی خامیوں اور خوبیوں کے ساتھ قبول کرنا ہی سچی محبت ہے،جب آپ ایک دوسرے کی انفرادیت کا احترام کرنا شروع کر دیتے ہیں،تو گھر کا ماحول کسی بھی دباؤ سے آزاد اور انتہائی پرسکون ہو جاتا ہے۔

POST AND WRITTEN BY
**§ $£¥¥©®™√ LAZNA NAB √™®©¥€£$ §**
*میری ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتی چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو میری سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔

10/08/2026

Some days I don't want to post.

Don't want to work.
Don't want to build.
Energy is just... gone.

And I used to think:

"I'm lazy. I should push harder. I should be consistent."

But that's not how humans work.

We're not machines that same prompt always works.

Some days energy is full.

Some days it's empty.

The real thing isn't consistency.

It's how we deal with our low days.
Here's what I do:

1. Turn to Allah (Almighty)
Open your heart with Him. Ask for strength.
Not motivation. Strength.
Because motivation is temporary. Faith is foundation.

2. Remember why you started
Not the money. The actual reason.
Why did you choose this path?
What were you running toward? What were you running away from?

3. Reflect on how far you've come
You didn't start at 3,000 followers. You started at zero.
You didn't have clients on day 1.
Count what you've actually built. Not what you haven't.

4. Think about the outcome you want. Not the work. The outcome.
Why does reaching that outcome matter to YOUR life?

To your kids? To your independence? To your future?

When energy is low:

Don't force posts.

Do this instead.

By the time you remember why you started and how far you've come, energy usually comes back.

If it doesn't, rest.

That's okay too.

Because building a business while managing life = marathon, not sprint.

And marathons need rest stops.

POST AND WRITTEN BY
**§ $£¥¥©®™√ LAZNA NAB √™®©¥€£$ §**
*میری ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتی چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو میری سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔

08/08/2026

عورت۔۔۔
کیونکہ عورت ہی تو ہے جو
مرد کے غصے کو دعا بنا دیتی ہے

مرد کی خاموشی کو گھر بنا دیتی ہے
مرد کے ٹوٹے خوابوں کو حوصلہ بنا دیتی ہے
جس دن عورت نے برداشت کی چادر اتار دی
اس دن مرد کو پتہ چلے گا
کہ "سر کا تاج" کون تھا
اور "سر درد" کون بنا پھرتا تھا
عورت چپ ہے تو محبت ہے
عورت بول پڑے تو قیامت ہے
عورت سہہ لے تو ماں ہے
عورت پلٹ جائے تو عدالت ہے
عورت کا صبر آزمانے والو سن لو
جس دن یہ قابو کھول دے گی
تخت بھی ہل جائیں گے... تاج بھی
مرد طاقت کا دعویٰ کرتا ہے، مگر عورت کے بغیر وہ "آدھا" ہے۔
عورت نے سنبھالا ہوا ہے تو گھر "گھر" ہے۔
ورنہ وہ بھی سر درد ہے... اور کوئی حل نہیں۔

عزت کرو عورت کی۔ وہ قابو میں ہے تو رحمت ہے۔
بے قابو ہو گئی تو... حساب برابر

POST AND WRITTEN BY
**§ $£¥¥©®™√ LAZNA NAB √™®©¥€£$ §**
*میری ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتی چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو میری سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔

07/08/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

31/07/2026
Photos from Lazna Nab's post 31/07/2026

اوجھڑی کھانا کیسا ہے؟ سائنسی حوالے سے ایک اہم غلط فہمی کا ازالہ~
شرعی نکتہ نظر سے دیکھیں تو حلال جانور کی اوجھڑی ان سات چیزوں میں شامل نہیں جن کے کھانے کی ممانعت حدیث میں آئی ہے۔ اس طور اس کا کھانا جائز اور حلال ہے۔ بعض علماء اس کے اتصال گندگی اور ناگوار بو کی وجہ سے اسے مکروہ گردانتے ہیں۔ یعنی کراہت آئے تو نہ کھانا بہتر ہے لیکن کلی ممانعت پھر بھی نہیں ہے۔

اب بات کرتے ہیں سائنسی تناظر میں۔ اکثر لوگوں میں یہ غلطی فہمی پائی جاتی ہے کہ اوجھڑی جانور کے نظام انہضام کا وہ حصہ ہوتا ہے جس میں جانور کی نجاست یا فضلہ موجود ہوتا ہے۔ یعنی وہ سمجھتے ہیں کہ یہ ان کے نظام انہضام کا آخری حصہ ہوتا ہے جسے عام طور پر ریکٹم کہتے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا بالکل نہیں۔ جسے ہم اوجھڑی کہتے ہیں یہ جانور کے نظام انہضام کا بالکل ابتدائی حصہ ہوتا ہے جہاں پر تازہ کھائی ہوئی گھانس پھونس اور چارہ وغیرہ جمع ہوتا ہے، اور ابھی وہ ہضم کے مرحلے سے گزرا بھی نہیں ہوتا۔ یہاں صرف فرمنٹیشن کا عمل شروع ہوتا ہے جو بعد میں اصلی معدے میں شروع ہونے والے ہضم کے عمل کو آسان بناتا ہے۔ اسی فرمنٹیشن کے عمل کی وجہ سے ہی کھائی ہوئی خوراک میں ایک ناگوار سی بو پیدا ہو جاتی ہے۔ یاد رہے فرمنٹیشن وہی عمل ہے جس کی مدد سے دودھ دہی میں تبدیل ہوتا ہے اور جس سے ہماری اکثر بیکری کی مصنوعات جیسے بریڈز، سلائسز، خمیری نان اور خمیری روٹیاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں۔

بھیڑ، بکرا اور گائے وغیرہ کے نظام انہضام کے ابتدائی حصے کو جو خوراک کی نالی کے بعد آتا ہے سائنسی زبان میں ریومن کہتے ہیں۔ اس کے بعد ریٹیکولم آتا ہے، پھر اومیثم اور آخر میں ایب اومیثم جسے اصلی معدہ کہا جاتا ہے۔ اوجھڑی کے طور پر عموماً پہلے دو حصے یعنی ریومن اور ریٹیکولم استعمال کیے جاتے ہیں۔

لہذا ریومن وہ حصہ ہوتا ہے جس میں خوراک ابھی ہضم ہونا شروع بھی نہیں ہوئی ہوتی چہ جائیکہ وہاں فضلہ یا گندگی پائے جانے کا سوال پیدا ہو۔

گائے بکروں کے نظام انہضام کا وہ حصہ جس میں اس کا گوبر یا فضلہ پایا جاتا ہے اسے ریکٹم کہا جاتا ہے اور یہ معدے کے بعد سیکم اور پھر آنتوں کے کہیں بعد آخر میں آتا ہے، اور اوجھڑی یا ریومن وغیرہ سے اس کا بہت زیادہ فاصلہ ہوتا ہے۔ لہذا اوجھڑی کا جانور کے فضلے یا گوبر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔
بہرحال اوجھڑی کھانا نہ کھانا آپ کی پسند ناپسند پر منحصر ہے، آپ اس حوالے کوئی سی بھی فقہی تشریح پر عمل کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کی صوابدید ہے۔ لیکن کانسیپٹ ضرور درست رکھیں۔ نیچے آسانی کے لیے تصویری وضاحت بھی شامل کر دی گئی ہے جو تمام تحریر کو سمجھنے میں مدد کرے گی۔

POST AND WRITTEN BY
**§ $£¥¥©®™√ LAZNA NAB √™®©¥€£$ §**
*میری ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتی چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو میری سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔

Wollen Sie Ihr Schule/Universität zum Top-Schule/Universität in Zürich machen?

Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.

Lage

Kategorie

Webseite

Adresse

Zürich