16/06/2020
(16 جون،2020ع)
نیوز الرٹ؛
گذشتہ رات ٹنڈوباگو سے قومپرست کارکنن آیت اللہ جروار، بدین سے جسقم (بشیر خان) کارکن مختیار بوزدار
اور کراچی کے لانڈھی والے علائقے سے جیئے سندھ تحریک کارکن جبار سرکی پاکستانی ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری طور لاپتا کیئے گئے ہیں۔