
داخلہ مہم کے دوران والدین اپنے بچوں کا داخلہ کروا رہے ہیں۔
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Government Primary School Ramyal - GPS, Enseignement supérieur, Democratic Republic of the.
Welcome to GPS RAMYAL, where excellence meets education! 🏆📚
Proudly standing as a model institution in our area, we're honored to have secured the top position in our district among 880 schools.
#ModelSchool #ExcellenceInEducation
داخلہ مہم کے دوران والدین اپنے بچوں کا داخلہ کروا رہے ہیں۔
داخلہ مہم واک 26-2025
جی پی ایس رامیال
اگے بڑھنا ہے تو پڑھنا ہے
Cash Prizes from Honorable Guests.
1. Muhammad Noorulamin (HM GPS Shamlai)
2. Yasir Khan (Director IPS)
3. Fawad Shah (President فلاحی تنظیم نوجوان رامیال)
4. Mehran Khan ( شاگرد محترم)
Position Holders
Class 3rd, 4th and 5th.
Annual Prize Distribution Ceremony
GPS Ramyal
Position Holders
Class 1st (J), 1st (S) and 2nd.
یومِ والدین کے موقع پر قومی ترانہ بجا کر وطنِ عزیز سے محبت کا خوبصورت اظہار کیا گیا۔
ایک قوم، ایک آواز، ایک فخر!
الحمدللہ!
''فلاحی تنظیم نوجوان رامیال" کے صدر محترم فواد شاہ نے والدین ڈے کے موقع پر GPS رامیال کے اسمبلی گراؤنڈ کو سیمنٹ سے پکا کرنے کا وعدہ کیا۔
ہم ان کے اس احسن اقدام پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی کوششوں کو قبول فرمائے۔
(ویڈیو ملاحظہ فرمائیں)
Thank you SDEO Awais Sb for appreciation.
یوم والدین 2025 ♥️♥️
#سکول داخلہ مہم 2025!!!!
کل 9 اپریل 2025 سے اسکول باقاعدہ کلاسیز اور داخلوں کیلئے کھلا رہے گا۔
اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروایں کیونکہ اگر آگے بڑھنا بے تو سکول پڑھنا ہے۔
اسکول ٹائم: صبح 07:30
Eid Mubarak ♥️
السلام علیکم!!
ان شاء اللہ، کل بروز ہفتہ، 29 مارچ کو صبح 9 بجے جی پی ایس رامیال میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
#نوٹ: تقسیمِ انعامات کا پروگرام بہار کی تعطیلات کے بعد
منعقد کیا جائے گا۔
منجانب: سکول انتظامیہ