جس نے مجھ ایک مرتبہ درودپڑھا اللہ تعالیٰ اس پردس باررحمتیں نازل فرمائگا
IQRA School Charbagh Swat
we provide high quality education.
Activity based learning class KG
25/03/2026
اپنے بچوں کو بہترین تحفہ بہترتربیت دینا ہے
اقراء پبلک اسکول چارباغ سوات
بنام: والدینِ محترم
موضوع: فی میل شکایات فورم کے قیام سے متعلق اہم اعلان
محترم والدین!
الحمدللہ! اقراء پبلک اسکول نے ننھے طلبہ کی تعلیم و تربیت کے میدان میں ایک نمایاں مقام اور پہچان حاصل کی ہے۔ اسی تعلیمی سفر کو مزید آسان، محفوظ اور مؤثر بنانے کے لیے اسکول انتظامیہ نے فی میل شکایات فورم قائم کر دیا ہے۔
اس فورم کا مقصد بچوں سے متعلق ہر قسم کی شکایات کا بروقت ازالہ اور مناسب تلافی کرنا ہے۔ اب مائیں/خواتین سرپرست بلا جھجھک اسکول تشریف لا سکتی ہیں اور اپنے بچوں کی بہتری کے لیے قیمتی تجاویز اور آراء پیش کر سکتی ہیں۔ اس فورم کو باقاعدہ طور پر فی میل ٹیچر ہینڈل کریں گی تاکہ آپ کو مکمل اعتماد اور سہولت میسر ہو۔
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ اسکول تشریف لائیں اور اپنے بچوں کے روشن اور بہترین مستقبل کے لیے اسکول انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔
شکریہ
از طرف: انتظامیہ
اقراء پبلک اسکول چارباغ سوات
رابطہ نمبر: 03452416133
صبح اسمبلی
Mh. Hammad presents a heart touching reciting of the Holy Qur’an
Mh. Maoz grade ll English best speach
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Type
Contacter l'école
Téléphone
Site Web
Adresse
Charbagh
Democratic Republic Of The
2234