Ayaz Qureshi

Ayaz Qureshi

Partager

Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Ayaz Qureshi, Democratic Republic of the.

17/07/2025

‏ایک ریڑھی والے سے گول گپے کھانے کے بعد میں نے پوچھا ۔۔"بھائی !! فیصل آباد کو جانے والی بسیں کہاں کھڑی هوتی ہیں؟"
‏تو انہوں نے سامنے اشارہ کرتے هوئے کہا کہ "سامنے اس هوٹل کے پاس ۔"
‏میں جلدی جلدی وہاں پہنچا تو هوٹل پہ چائے پینے والوں کا بہت رش تھا۔ هم نے بھی یہ سوچ کر چائے کا آرڈر ‏دے دیا کہ چائے میں کوئی خاص بات هوگی ۔چائے واقعی بڑی مزیدار تھی ۔جب هم چائے کا بل دینے لگے تو یاد آیا کہ گول گپے والے کو تو پیسے دیے هی نہیں ۔واپس دوڑتے هوئے گول گپے والے کے پاس پہنچے اور انہیں بتایا کہ بھائی شاید آپ بھول گئے ہیں ،میں نے آپ سے گول گپے تو کھائے ہیں لیکن پیسے نہیں ‏دیے؟"
‏تو گول گپے والا مسکراتے هوئے کہنے لگا۔"بھائی جس کے بچوں کی روزی انہی گول گپوں پہ لگی هے ،وہ پیسے کیسے بھول سکتا هے؟"
‏"تو پھر آپ نے پیسے مانگے کیوں نہیں؟"
‏میں نے حیران هوتے هوئے پوچھا۔۔
‏تو کہنے لگے"بھائی یہ سوچ کر نہیں مانگے کہ آپ مسافر ہیں، شاید ‏آپ کے پاس پیسے نہ هوں،اگر مانگ لیے تو کہیں آپ کو شرمساری نہ اٹھانا پڑے ""
‏ احساس کی انتہا..
‏جب تک مسلمان اپنے بھائی کی مدد میں لگا رهتا هے اللہ اس کی مدد میں لگا رهتا هے (مفہوم الحدیث)

انتخاب

11/07/2025

1917 کی آٹوپسی: ایک مردہ بادشاہ کا راز افشاں ہوا؟

تقریباً دو سو سال بعد، سن 1917 میں چارلس دوازدہم کے محفوظ شدہ سر پر آٹوپسی کی گئی۔ اس تجزیے میں گولی کے داخل اور خارج ہونے کے زاویے کی تصدیق ہوئی—مگر نتیجہ حیران کن تھا:
گولی سیدھی، نزدیک فاصلے سے چلائی گئی تھی، جو ایک "اندرونی حملہ" کو مزید تقویت دیتی ہے۔

آٹوپسی کی تصاویر، اس وقت کے اخبارات، اور تحقیقاتی رپورٹس نے اس راز کو اور بھی پُراسرار بنا دیا۔ آج بھی یہ واقعہ "تاریخ کے سب سے خطرناک قتل یا حادثاتی موت" کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
کیوں آج بھی لوگ اس واقعے میں دلچسپی لیتے ہیں؟

چونکہ چارلس دوازدہم ایک عظیم جنگجو، دلیر بادشاہ اور اپنی قوم کا فخر تھا، اس کی موت کا راز محض ایک تاریخ کا واقعہ نہیں بلکہ ایک سیاسی، عسکری اور انسانی ڈرامہ ہے جو ہر دور میں لوگوں کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسی تاریخی پراسرار کہانیوں پر بلاگ لکھ کر آپ فیس بک اور گوگل پر کمائی کر سکتے ہیں؟

جی ہاں! اگر آپ اس طرز کے منفرد مواد کو اپنی اردو ویب سائٹ یا فیس بک پیج پر شائع کرتے ہیں تو گوگل ایڈسینس، اسپانسر شپ اور افیلیئٹ لنکس سے ہزاروں روپے ماہانہ کما سکتے ہیں۔
تحقیقی و تاریخی تحریر: راشد حسین

کی آٹوپسی: ایک مردہ بادشاہ کا راز افشاں ہوا؟

تحقیقی و تاریخی تحریر: ایاز قریشی

#ایازقریشی

03/02/2025

الجاثیہ میں ایک آیت ایسی ہے ۔۔۔

کہ جس میں اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو ۔۔۔ ایک بہت ہی واضح پیغام دیا ہے ۔

کہ جو کوئی آسمان و زمین میں غور کرے گا ، ان میں وہ ۔۔۔ بہت سی نشانیاں پا لے گا (الجاثیہ 45:13)

اس وقت اگر آپ مصر کے ایک صوبے الفایوم میں جائیں ۔۔۔

تو وہاں کے صحراء میں ایک بڑی ہی عجیب و غریب سی وادی ہے کہ جسے ۔۔۔ وادی الحیتان کہتے ہیں ۔

ایک طویل عرصے تک یہ جگہ دنیا کی نظروں سے چھپی رہی تھیں محض اس لیے ۔۔۔

کیوں کہ یہاں پہنچنا اتنا آسان نہیں تھا ۔

دشوار گزار ریت کے ٹیلے اور پیچیدہ راستے لیکن پھر پچھلی صدی کے اواخر میں ۔۔۔

کہ جب فور بائی فور گاڑیاں لوگوں کی پہنچ میں آ گئیں ۔۔۔ تو اس وقت صحراء کی اس گمنام وادی میں دریافت ہوا ۔۔۔

وہیل مچھلیوں کا دنیا میں سب سے بڑا قبرستان ۔

کہ جہاں اب تک صرف وہیل مچھلیوں کے ہی ۔۔۔ ایک ہزار سے زیادہ ڈھانچے مل چکے ہیں ۔

لیکن وہیل مچھلیاں ۔۔۔ وہ بھی ایک صحراء میں ؟

جی ہاں ۔۔۔ صرف وہیلز نہیں بلکہ شارکس بھی ۔۔۔ بڑے بڑے دانتوں والی ساء فِش بھی ۔۔۔ اور عظیم الجثہ کچھووں کے ڈھانچے بھی ۔

لیکن آخر ہمارے لیے اس سب کا کیا مطلب ہوا ؟

اس کا مطلب یہ ہوا کہ کسی زمانے میں یہ تمام کا تمام صحراء ۔۔۔ ایک عظیم سمندر کے نیچے ہوا کرتا تھا ۔

اور یہ کب ۔۔۔ اور کتنے زمانے پہلے کی بات ہے ؟

اس پر تو ایک طویل اور لمبی چوڑی بحث ہے لیکن جو بات ہم یقین کے ساتھ کہہ سکتے ہیں ۔۔۔

وہ یہ ہے کہ تاریخ میں ایک موقع اور بھی تھا ۔۔۔ کہ جب ایک عظیم سمندر نے دنیا کا سب کچھ ۔۔۔ اپنے اندر نگل لیا تھا ۔

وہ سمندر ۔۔۔ کہ جو نوحؑ کے زمانے میں ایک عظیم الشان بارش آنے کے بعد پیدا ہوا تھا ۔

وہ سمندر کہ جو آسمان کے دروازے کھل جانے ۔۔۔ (قمر 54:11)

اور زمین کے چشمے جاری ہو جانے کے بعد پیدا ہو گیا تھا ۔۔۔ (قمر 54:12)

لیکن کیا واقعی کبھی اتنی بارش ہو سکتی ہے کہ وہ پورا ایک سمندر بنا دے ؟

اور سمندر بھی اتنا بڑا کہ وہ پوری دنیا کو ڈبو دے ؟

اس کے لیے آپ کو زمین کا واٹر سائیکل سٹڈی کرنا پڑے گا ، یہ ایک بڑا پیچیدہ نظام ہے ۔

جس کی سب سے سادہ شکل یوں ہے ۔۔۔

کہ سمندر سے پانی بخارات بن کر اڑتا ہے ، پھر بادل بنتا ہے ، پھر بارش ہوتی ہے اور ایک بار پھر سے وہ پانی بہہ کر ۔۔۔

ندی ، نالوں اور دریاؤں کے ذریعے بالآخر ۔۔۔ سمندروں میں ایک بار پھر سے شامل ہو جاتا ہے اور پانی کا یہ سائیکل ۔۔۔

پچھلے کئی سو سال سے جاری ہے۔۔۔۔۔۔

کاپی شدہ

31/03/2023
14/03/2023

رب نے تجھے نوازا ہے احترام کے رشتوں سے🥰😍
تو ہر روپ میں قابل احترام ہے بنت حوا،،،🥰🥰

01/08/2022

I am quran teacher and also available female teacher my WhatsApp no 03014111377

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Téléphone

Site Web

Adresse

Democratic Republic Of The

Heures d'ouverture

Lundi 09:00 - 17:00
Mardi 09:00 - 17:00
Mercredi 09:00 - 17:00
Jeudi 09:00 - 17:00
Vendredi 09:00 - 17:00