03/03/2026
گوجرانولہ بورڈ سے الحاق شدہ ادارہ تابانی اسکالرز سکول فار بوائز اینڈ گرلز کپورووالی کی 31 ویں سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات کلاس ون تا کلاس سیون جو مدینہ میرج ہال میں انعقاد پزیر ہوئی جس میں چیف گیسٹ جناب مدثر صدیق کمبوہ DSP۔ چیئرمین ملک آصف علی اعوان۔پروفیسر مُحمد منیر قادری۔ اعجاز ملک لبروزانڈسٹری۔ ملک طفیل اعوان چیئرمین اعوان اتحاد سیالکوٹ۔ چوہدری جاوید اقبال کھوکھر سابقہ AEO۔ مُحمد جميل چوہدری (PTV News )-ملک ثناءاللہ اعوان جنرل منیجر (UBL BANK)۔ ملک محسن رضا اعوان۔ ملک اعجاز روپڑ۔ خواجہ صابر حسین۔ ملک عنصر فضل۔ ملک عاصم اعظم۔ میاں مُحمد کلیم اِقبال۔ ملک ظفر احمد اعوان۔ ملک نُور حسین اعوان۔ مُحمد امجد رمضان ایڈوکیٹ ۔چوہدری بشیر گھمن اور دیگر مہمانانِ خصوصی تشریف لائے اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے اور حوصلا افزائی کی اس موقع پر سرپرست ادارہ پروفیسر ملک غلام مرتضیٰ تابانی اور پرنسپل ملک گلفام رضا صاحب کی طرف سے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا اور سکول کی طرف سے یادگار سوینئر بھی پیش کیے گئے ۔
24/07/2025
Alhamdulillah 🤲❤️
A heartfelt Congratulations 🎉 To All Dear Students of class 10th who achieved the highest marks in the board examination 2025. Your hard work, dedication, and perseverance have truly paid off, and we are incredibly proud of your outstanding accomplishment. Wishing you all the best in your future endeavors! Once again congratulations to all students,
Parents & Alpine.
لَئِنْ شَكَـرْتُـمْ لَاَزِيْدَنَّكُمْ (اگر تم شکر گزاری کرو گے تو میں اور زیادہ دوں گا)
الحمدللہ! گوجرانوالہ بورڈ 10 رزلٹ! حسب روایت شاندار کارکردگی۔ علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن۔
15 Students 900+Marks
20 Students 800+Marks
Admission Open
Contact📱 03006106627
Address Airport Road Kapurowali
Tabani Scholars School For Boys and Girls Kapurowali Sialkot
10/07/2024
Alhamdulillah
Congratulations 🎉 To All Dear Student
Parents & Alpine
لَئِنْ شَكَـرْتُـمْ لَاَزِيْدَنَّكُمْ (اگر تم شکر گزاری کرو گے تو اور زیادہ دوں گا)
الحمدللہ! گوجرانوالہ بورڈ 10th رزلٹ! حسب روایت شاندار کارکردگی۔ علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن۔
Admission Open
Contact📱 03006106627
Address Airport Road Kapurowali
Tabani Scholars School For Boys and Girls Kapurowali Sialkot