SIR SAYED Public School Chak no 90ml

SIR SAYED Public School Chak no 90ml

Partager

We aim to provide quality education of an updated curriculum and standards .

10/06/2026

الحمدللہ سر سید پبلک سکول چک نمبر 90ایم ایل نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی۔QAT ٹیسٹ میں 97.7 فیصد رزلٹ ۔اہل علاقہ اور جملہ سٹاف کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

30/05/2026

Summer camp 2026

28/05/2026

یوم تکبیر

26/05/2026

Eid Mubarak 💖

16/05/2026

*ہمارے استاد، ہمارے ہیرو ✨*
فخر ہے ہمیں پرنسپل *محمد رفیق صاحب* پر، جنہوں نے اپنی پوری زندگی علم کی شمع روشن کرنے اور نئی نسلوں کی تربیت میں گزار دی ۔ ۔
📚Years 4 مہتاب پبلک سکول میں بطور پرنسپل 📚📚 Years 2 ذیشان پبلک سکول کروڑ میں خدمات 📚
ء📚1998 میں سر سید سکول چک نمبر 90 ایم ایل کی
بنیادرکھی۔
ء📚2023میں سرسید سکول چک نمبر 92 ایم ایل کی بنیاد رکھی
آپ علاقے کی وہ پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے پرائیویٹ تعلیم کا دروازہ کھولا اور علاقے کو ترقی کی راہ پر ڈالا۔ اگر علاقے کی ترقی کرنے والے لوگوں کی فہرست بنے تو آپ ان چند لوگوں میں شامل ہوں گے جنہوں نے سب سے زیادہ کردار ادا کیا. ۔
آپ نے نہ صرف خود محنت کی بلکہ لوگوں کو ان کے خواب پورے کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ آج آپ کے سینکڑوں شاگرد ڈاکٹر، انجنیئر، آفیسر، بزنس مین بن کر ملک و قوم کی خدمت کر رہے ہیں، اور کئی تو خود استاد بن کر دوسرے سکولوں میں علم کی روشنی پھیلا رہے ہیں. ۔
یہ سب آپ کی محنت، اخلاص اور شفقت کا نتیجہ ہے۔ اہل علاقہ کا تعاون بھی قابلِ تحسین ہے کہ آج بھی آپ اسی جذبے سے تعلیمی خدمات سر انجام دے رہے ہیں

اللہ آپ کو صحت، لمبی عمر اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

15/05/2026
14/05/2026

Students execute Experiment.SSPS 90ml

07/05/2026

کا 28 سالہ سفر کامیابی سے مزید کامیابیSSPS 90ml
کی طرف

27/04/2026

Lab session 🧪in School

17/04/2026

الحمدللہ! سر سید پبلک سکول نے تعلیم کے ذریعے تقدیریں بدلنے کے 28 شاندار سال مکمل کر لیے۔ یہ سفر علم، کردار اور کامیابی کی روشن مثال ہے۔ان28سال میں ہزاروں کامیاب داستانیں موجود ہیں۔💫 پرنسپل محمد رفیق کی بے مثال قیادت اور اساتذہ کی محنت سے ہزاروں طلبہ نے اپنے خوابوں کو حقیقت بنایا۔ والدین کے اعتماد اور بچوں کی لگن نے ہمیں فخر بنایا۔ یہ صرف ایک سکول نہیں، نسلوں کا مستقبل ہے۔ آئیں، اس قابلِ فخر ورثے کا حصہ بنیں اور اپنے بچوں کا روشن کل ہمارے ساتھ بنائیں۔

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Type

Site Web

Adresse


CHAK No 90/ml Thesil Karor District Layyah
Democratic Republic Of The

Heures d'ouverture

08:00 - 15:00