Admissions Open
The Educators-Dhabeji Campus
A new Campus of The Educators in Dhabeji is opened with a Vision & Mission to provide Quality Learning and Quality Training in the suburbs.
28/05/2026
یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم دن ہے جو ہمیں قومی طاقت، اتحاد اور خودمختاری کی یاد دلاتا ہے۔ 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے پوری دنیا پر ثابت کر دیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع سے غافل نہیں۔ یہ دن ہمارے سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور پوری قوم کی قربانیوں اور محنت کا روشن ثبوت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین۔
Eid-ul-Azha Mubarak
حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی ہمیں ایمان، صبر اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر چیز قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔
عیدالاضحیٰ محبت، ایثار اور بندگیِ الٰہی کا وہ خوبصورت پیغام ہے جو دلوں کو اخلاص اور تقویٰ سے روشن کر دیتا ہے۔
26/05/2026
Hajj Mubarak
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Contacter l'école
Téléphone
Site Web
Adresse
Main National Highway, Dhabeji, Sindh
Democratic Republic Of The
73130
Heures d'ouverture
| Lundi | 07:45 - 13:00 |
| Mardi | 07:45 - 13:00 |
| Mercredi | 07:45 - 13:00 |
| Jeudi | 07:45 - 13:00 |
| Vendredi | 07:45 - 13:00 |