سورۃ الناس کی تلاوت
آنلائن قرآن مجید پڑھنے کے لیے رابطہ کریں
Faizan Raza Online Quran Academy
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Faizan Raza Online Quran Academy, Professeur particulier, Main Street 1, Roranwali, Democratic Republic of the.
اسلام علیکم 🌹
فیضانِ رضا آن لائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید! 🌹
فرمانِ نبوی ﷺ: "تم میں سب سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔"
تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور گھر بیٹھے قرآن کی روشنی سے فیض یاب ہوں! 🌹
حافظ تصورحسین رضوی
03708346704
علامہ پیر اجمل رضا قادری صاحب
27/06/2025
الحسین آنلائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید
جو قاری صاحبان مل کر کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں رابطہ کریں
03296510578
25/06/2025
ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔_____
آمین یارب العالمین
ابھی رابطہ کریں
اور گھر بیٹھے قرآن کریم کی تعلیم سے آراستہ ہوں وہ بھی صرف 1500ماہانہ فیس میں تو ابھی رابطہ کریں
03296510578
24/06/2025
الحسین ان لائن اکیڈمی میں اپنے بچوں کو پڑھانا شروع کریں
23/06/2025
الحسین اونلائن قرآن اکیڈمی*
میں مختلف قرآنی کورسز دستیاب ہیں:
1. ناظرہ قرآن: 5 ماہ
2. تلاوت قرآن: 4 ماہ
3. حفظ قرآن: 12 ماہ
4. مدنی قاعدہ: 1 ماہ
عمر کی کوئی حد نہیں، 5 سے 55 سال تک کے افراد داخلہ لے سکتے ہیں۔
اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن پاک سیکھنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں، ان شاء اللہ تجوید کے ساتھ تعلیم دی جائے گی۔
جزاک اللہ خیراً۔
22/06/2025
*الحسین آن لائن قرآن اکیڈمی کی جانب سے حفاظ کرام کے لیے خصوصی پیشکش!*
اب قرآن پاک حفظ کرنا اور اپنی منزل مضبوط کرنا پہلے سے بھی آسان۔ ہمارے ماہر اساتذہ آپ کو گھر بیٹھے، آن لائن کلاسز کے ذریعے مکمل رہنمائی فراہم کریں گے۔
صرف ماہانہ 1000 روپے کے ہدیہ پر، اپنی سہولت کے مطابق وقت منتخب کریں اور اپنی دینی تعلیم کو جاری رکھیں۔
ہماری اکیڈمی میں بچوں اور بڑوں کے لیے الگ الگ کورسز، بہترین نگرانی اور انفرادی توجہ دی جاتی ہے۔
*آئیں! قرآن سے اپنا رشتہ مضبوط کریں، اپنی زندگی اور آخرت کو روشن بنائیں۔*
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن پاک کی روشنی سے منور فرمائے اور اسے ہماری بخشش کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
رابطہ:
حافظ تصور حسین رضوی
03296510578
*قرآن سے محبت، کامیاب زندگی کی ضمانت!* 🌟
اللّٰہ ہمیں قرآن کی سمجھ عطا فرمائے اور اسے اپنی زندگیوں میں عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🙏
اپنے بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم دلوانے کے لیے رابطہ کریں
15/06/2025
قرآن مجید سے رشتہ مضبوط کریں
تجوید سے قرآن مجید پڑھنا سیکھیں
اپنے بچوں کوبھی تجوید سے قرآن کریم پڑھنا لازمی سکھائیں
تفسیر یا تجوید سے قرآن کریم سیکھنے کے لئے ابھی رابطہ کریں
03296510578
15/06/2025
*اکیڈمی کا نام: الحسین آن لائن قرآن اکیڈمی*
*مدرس کا نام: حافظ تصور حسین رضوی*
*آن لائن قرآن ٹیچر*
*کلاس ٹائم: 30 منٹ*
*فیس: 2000 روپے*
*ہفتے میں 6 دن کلاس، اتوار کی چھٹی*
*بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے کلاسز*
*رابطہ نمبر: 03296510578*
14/06/2025
الحسین اونلائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید
جو قاری حضرات آنلائن بچوں کو پڑھانا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں
اکیڈمی فیس 1000
03296510578
حافظ تصورحسین رضوی
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Site Web
Adresse
Main Street 1, Roranwali
Democratic Republic Of The