Dua Public School Soian

Dua Public School Soian Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Dua Public School Soian, École, Democratic Republic of the.

02/09/2026
🌹 محترم والدین! 🌹الحمدللہ! ہمیں یہ خوشخبری دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہمارا ادارہ اب باقاعدہ طور پر گورنمنٹ سے رج...
06/07/2026

🌹 محترم والدین! 🌹

الحمدللہ! ہمیں یہ خوشخبری دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہمارا ادارہ اب باقاعدہ طور پر گورنمنٹ سے رجسٹرڈ ہو چکا ہے۔

اپنے بچوں کے روشن مستقبل، معیاری تعلیم اور بہترین تربیت کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔

داخلہ جاری ہے، محدود نشستیں دستیاب ہیں۔

۔خوش آمدید پیارے بچو آپ کے ساتھ ہمارا اسکول اور خوبصورت ہو گیا۔
28/04/2026

۔
خوش آمدید پیارے بچو آپ کے ساتھ ہمارا اسکول اور خوبصورت ہو گیا۔

24/04/2026

ننھے قدم، بڑے خواب

12/03/2026

*عنوان: سب سے آسان حل — سکول بند کر دو*
پاکستان میں جب بھی کوئی مسئلہ پیدا ہوتا ہے تو حکومتوں کے پاس ایک ایسا آزمودہ نسخہ موجود ہوتا ہے جو نہ مہنگا ہے، نہ مشکل، اور نہ ہی زیادہ سوچ بچار کا تقاضا کرتا ہے
: *تعلیمی ادارے بند کر دو۔*
یوں لگتا ہے جیسے ہمارے ہاں ہر بحران کا پہلا علاج کتابوں اور تختیوں کو گھر بھیج دینا ہے۔
*وبا آئے تو سکول بند*
، *سیلاب آئے تو سکول بند،*
*سردی پڑ جائے تو سکول بند،*
*گرمی بڑھ جائے تو سکول بند۔* *کبھی احتجاج ہو تو سکول بند،* *کبھی اپنی سرحدوں پر کشیدگی ہو تو سکول بند،*
*اور کبھی پڑوسی ملک میں جنگ ہو جائے تو بھی سکول بند*

۔ گویا تعلیم کا رشتہ ہر مصیبت کے ساتھ ایسے جوڑ دیا گیا ہے جیسے کسی گھر میں بجلی کا فیوز—ذرا سا بوجھ بڑھا اور فوراً بند۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ جب سکول بند ہوتے ہیں تو کسی کے چہرے پر زیادہ فکر نظر نہیں آتی۔ بازار کھلے رہتے ہیں، شادی ہال آباد رہتے ہیں، دفاتر بھی چلتے رہتے ہیں، لیکن کتابوں کا دروازہ فوراً مقفل ہو جاتا ہے۔ جیسے قوم کو سب کچھ برداشت ہے مگر بچوں کا پڑھنا شاید سب سے غیر ضروری کام ہے۔
اصل سوال یہ ہے کہ یہ کیسا حل ہے؟
*کیا واقعی سکول بند کرنے سے مسئلہ حل ہو جاتا ہے* ؟

*اگر سیلاب آیا ہے تو کیا علم کی ندی بھی روک دینا ضروری ہے؟*

*اگر موسم سخت ہے تو کیا ذہنوں کی گرمی بھی ٹھنڈی کر دینی چاہیے؟*
دنیا کے کئی ملکوں میں مشکلات آتی ہیں، آفات بھی آتی ہیں، لیکن وہاں کوشش یہ ہوتی ہے کہ تعلیم کا سلسلہ کسی نہ کسی صورت جاری رہے۔ کہیں آن لائن نظام، کہیں متبادل اوقات، کہیں عارضی انتظامات۔ مگر ہمارے ہاں سب سے پہلے جو دروازہ بند ہوتا ہے وہ سکول کا ہوتا ہے، اور سب سے آخر میں جو کھلتا ہے وہ بھی یہی۔
اصل نقصان یہ ہے کہ اس عمل کو نقصان سمجھا ہی نہیں جاتا۔ سال کے چند ہفتے یا مہینے ضائع ہو جائیں تو اسے معمولی بات سمجھ لیا جاتا ہے، حالانکہ یہی وہ وقت ہوتا ہے جس میں بچوں کی عادتیں بنتی ہیں، علم کا تسلسل قائم رہتا ہے اور قوم کے مستقبل کی بنیاد پڑتی ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ تعلیم کو مسئلہ نہیں بلکہ ترجیح سمجھا جائے۔ ایسا مستقل نظام بنایا جائے جس میں ہنگامی حالات کے باوجود تعلیمی سلسلہ نہ ٹوٹے۔ متبادل تدریسی طریقے، محفوظ سکول، اور واضح پالیسی—یہ سب وہ راستے ہیں جو دنیا اختیار کر چکی ہے۔
کیونکہ حقیقت یہ ہے
کہ
*مسائل وقتی ہوتے ہیں، مگر تعلیم کا نقصان نسلوں تک چلتا ہے*
۔ *اور قومیں وہی ترقی کرتی ہیں جو مشکل وقت میں بھی کتاب کا دروازہ بند نہیں ہونے دیتیں۔

07/03/2026

📢 TEACHER REQUIRED
👶 Pre-Nursery Classes
🏫 Dua Public School Soian
📢 ٹیچر کی ضرورت ہے

🏫 دعا پبلک سکول سوئیاں میں👶 پری نرسری کلاسز کے لیے ٹیچر درکار ہے۔

🎓 کم از کم تعلیم: انٹرمیڈیٹ👩‍🏫 بچوں کو پیار اور دلچسپی سے پڑھانے والی امیدواران کو ترجیح دی جائے گی۔

📍 مقام: دعا پبلک سکول سوئیاں

📞 رابطہ نمبر:📱 03187826024📱 03054231533

📩 دلچسپی رکھنے والی امیدواران جلد از جلد رابطہ کریں۔

07/03/2026

کیا آپ جانتے ہیں

07/03/2026

ماشاءاللہ

07/03/2026

“Learning Homonyms, one word – many meanings!” 🎓

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Dua Public School Soian publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager

Type