Omer sufyan

Omer sufyan آیت:
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ

ترجمہ:
بیشک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے

21/09/2026

‏آخرکار مل گئی وہ ویڈیو!
‏عوام کا کیسا درد و احساس پایا ہے
‏کیا شاندار اشرافیہ مسلط ہے ہم پر۔!
‏۔
‏اب یہ بی بی 1100 ارب کے جہاز میں لندن گھومتی ہے، اور یہاں چچا نے تیل و ڈیزل کو 400 فی لیٹر تک پہنچا دیا ہے

21/09/2026

‏پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ہفتہ وار کلاس لینے گورنمنٹ ہائی اسکول لدھر پہنچ گئے۔ وزیر تعلیم نے پانچویں جماعت کے طلبہ کو انگلش کا سبق پڑھایا، جبکہ کلاس لینے سے پہلے انہوں نے ٹیچر گاؤن بھی پہنا۔

21/09/2026

‏پر امن احتجاج کا حق بھی چھین لیا جائے گا
‏2013 میں کہے گئے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے تاریخی الفاظ🚨
‏جو سچ ثابت ہو رہے

19/09/2026

‏میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے۔۔۔
‏ایک اور لطیفہ
‏ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

18/09/2026

‏تین بیان ۔۔ اور حکمران خاندان👇

‏آئندہ بھی اسی جہاز پر جاؤں گی ۔!
‏جہاز خریدا ہے بھئی۔ ۔۔!!
‏ہمارے اثاثے اگر آمدن سے میچ نہیں کرتے تو تمہیں کیا ہے بھئی؟ ۔!!
‏یہ تین بیانات اس مسلط خاندان کی زہنیت کاخلاصہ ہیں۔

17/09/2026

‏عمران خان کے دور میں جب پٹرول 150 روپے فی لیٹر سے بھی کم تھا تو یہی لوگ آسمان سر پر اٹھا لیتے تھے۔ آج پٹرول358 روپے فی لیٹر تک پہنچ چکا ہے، مگر فارم 47 کی اس نالائق حکومت اور اس کے حامیوں کو سانپ سونگھ گیا ہے۔

15/09/2026

پنجاب میں حکومت کے خوف کو دیکھیں۔ کارکنوں کو روکنے کے لیے انہوں نے صرف سڑکیں بند کر دیں اور یہ کہتے رہے کہ ایمبولینس پھنس گئی ہے۔ یہ پولیس کے سیاسی استعمال کی ایک واضح مثال ہے۔ Muhammad Sohail Afridi

15/09/2026

اس دور کی شاید سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ جو شخص عمران خان کے ساتھ وفادار رہے گا، تاریخ اسے کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ آزمائش کی گھڑی میں کسی کا ساتھ دینا ہی حقیقی وفاداری ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے ظلم، جبر اور مشکلات کا سامنا کرنے کے باوجود عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ ❤️Dr. Shahbaz Gill

14/09/2026

شاید متی اللہ جان نے ڈاکٹر شہباز گل کو بھی ارشد شریف سمجھ لیا تھا۔ جب وہ بار بار ڈاکٹر شہباز گل سے سوالات کرنے لگے تو ڈاکٹر شہباز گل نے انہیں اس قدر گھما دیا کہ متی اللہ جان کو چکر آنے لگے اور وہ تقریباً گرنے ہی والے تھے۔ 😂Dr. Shahbaz Gill

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Omer sufyan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager