اس وقت امت کو ایٹمی اور میزائل سائنسدانوں کی ضرورت ہے ۔۔
سائنسدانوں کی شہادت امت کی موت ہے
Anwar zeb
Ethics and moral development of students to make them worthy human being is my motto.
27/05/2025
دجالی قوتوں کا خطرناک منصوبہ ۔۔۔
تین دن پہلے ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ سے لا تعلقی اختیارکہ ،اس کا خیال تھا کہ انڈیا پاکستان کو خوب مارے گا
جب انڈیا کو مار پڑی تو تو فوراً جنگ بندی کروائی ۔ اور آج ٹویٹ میں مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش ظاہر کی۔۔
مگر ان شاءاللہ افواج اور بہادر پاکستانی قوم ان کے منصوبے کو خاک میں ملائیں گے۔۔۔ پاکستان ژندہ باد
کشمیر اور گلگت ہمیشہ پاکستان کا حصہ رہےگا ان شاءاللہ
سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت سب جان گئے۔۔ سورہ انفال میں اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے اپنی دفاعی قوت تیار رکھا کرو۔۔
اللہ اکبر
جب عرب پر کوئی حملہ آور ہوتا ہے تو ہم پاکستانی مدعی بن جاتے ہیں ۔۔ مگر ان کو پاکستان کا احساس تک نہیں ہے ۔۔
سب سے پہلے پاکستان
سوات ائیر پورٹ جنگی جہازوں کے لئے آپریشنل کیا گیا۔۔۔
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
21/02/2025