بوائز ہائی سکول پتن شیرخان Boys h/s pattan sher khan

بوائز ہائی سکول پتن شیرخان Boys h/s pattan sher khan

Partager

نائیک سرفراز اختر شہیدبوائز ہائ سکول پتن شیر خان

30/08/2024
29/08/2024

شدید بارشوں کےباعث ندی نالوں میں طغیانی کے پیش نظر کل بروز جمعہ تمام سرکاری و پرایئویٹ اداروں میں تعطیل ہو گی

Photos from ‎بوائز ہائی سکول پتن شیرخان Boys h/s pattan sher khan ‎'s post 28/08/2024

کامیابی کا ایک اور قدم
ایک اور اعزازبوائز ہائی سکول پتن شیرخان کے نام
جماعت نہم سائنس گروپ. کمپیوٹر اور آرٹس کی تمام شعبوں میں بہترین نتائج
ادارہ کے طلباء ضلع بھر کی ٹاپ 20 پوزیشنز میں نمایاں مقام حاصل کرنے میں کامیاب.
انچارج صدرمعلم عبد الرازق صاحب .. اساتزہ اور جملہ طلباء اور والدین کو عمیق قلب سے مبارکباد.
انشاءاللہ کامیابیوں کا یہ سفر جاری رہے گا.

Photos from ‎بوائز ہائی سکول پتن شیرخان Boys h/s pattan sher khan ‎'s post 28/08/2024

کامیابی کا ایک اور قدم بوائز ہائی سکول پتن شیرخان کے نام
جماعت نہم سائنس گروپ. کمپیوٹر اور آرٹس کی تمام شعبوں میں بہترین نتائج
ادارہ کے طلباء ضلع بھر کی ٹاپ 20 پوزیشن میں نمایاں مقام حاصل کرنے میں کامیاب.
انچارج صدرمعلم عبد الرازق صاحب .. اساتزہ اور جملہ طلباء اور والدین کو عمیق قلب سے مبارکباد.
انشاءاللہ کامیابیوں کا یہ سفر جاری رہے گا.

Photos from ‎بوائز ہائی سکول پتن شیرخان Boys h/s pattan sher khan ‎'s post 14/08/2024

77واں یوم آزادی پاکستان
ہائی سکول پتن شیرخان میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں بچوں نے مختلف پروگرام پیش کیے. اساتزہ نے بھی آزادی اور ملکی سالمیت پر تقاریر کیں.
آخر میں آزادی کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے کرنے والے شہیدوں اور غازیوں کے لیۓ اور ملکی سلامتی اور بقاء کے لیۓ دعائیں کی گئیں.
اے وطن تو سلامت رہے تا قیامت رہے
پاکستان زندہ باد کشمیر پائیندہ باد

11/08/2024

*پاکستان کے تین سب سے بڑے ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا*
*نمبر ایک شاہد افریدی 158 میٹر six*
*دوسرا شعیب اختر 161.3 KMPH*
*تیسرا ارشد ندیم92.97 تھرو*

04/08/2024

بوائز ہائی سکول پتن شیرخان کے نام ایک اور اعزاز

21/07/2024

اسلام علیکم
کل سے نہم اور دہم کلاس سکول تشریف لائیں
سمر کیمپ شروع ہو گیا ہے
باقی لڑکوں تک بھی پیغام پہنچا دیں

15/07/2024

9 اور 10 محرم کے روزے کی بہت فضیلت ہے.
اللہ پاک توفیق عطا فرمائے

Photos from ‎بوائز ہائی سکول پتن شیرخان Boys h/s pattan sher khan ‎'s post 15/07/2024

دونوں اداروں بوائز ہائی سکول پتن شیرخان اور گرلز ہائر سیکنڈری سکول بھتیاں کے سٹاف اور طلباء و طالبات کو بہت بہت مبارک ہو

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Type

Site Web

Adresse


نائیک سرفراز اختر شہید بوائز ہائی سکول پتن شیر خان
Democratic Republic Of The
5141417