01/01/2023
فقیر خالد حسین شفیعی قاسمی صاحب کی محبتوں کا شکریہ اللہ پاک سلامت رکھے
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de سید معاذ زاہد علی شاہ قادری, Professeur particulier, Democratic Republic of the.
01/01/2023
فقیر خالد حسین شفیعی قاسمی صاحب کی محبتوں کا شکریہ اللہ پاک سلامت رکھے
محفل سال نو 2023 کے لیے خصوصی دعا
صاحبزادہ سیدمعاذ زاہد علی شاہ قادری
🌹🌹یہ چکی سہدہ کی چل رہی ہے🌹🌹
🌹🌹زمانہ جتنا لنگر کھا رہا ہے🌹🌹
یااللہ سخت سردی میں جو بیچارے بے یارو مددگار ہیں ان پر رحم فرما ان کی غیبی مدد فرما جو تیرے نیک بندے یا بندیاں ہیں ان کو چاہیے کہ اپنے پڑوس میں اپنے علاقہ میں زرا ایک نظر چکر لگاے اور دیکھے کسی غریب کا بچہ ٹھنڈ سے کانپ تو نہیں رہا اگر ایسا ہے تو فورا ان کو گرم کپڑے یا کمبل وغیرہ ضرور دیں محفل پاک میں تو ہم دل کھول کر خرچ کرتے ہیں شادی میں خوب خرچ کرتے ہیں الغرض کوئی بھی فنغشن ہو اپنے بچوں کا دل خوش کرنے کے لیے ہر مہنگی سے مہنگی چیز لاکر دیتے ہیں مگر ہم نے کبھی سوچا کہ کیسی غریب کا بچہ آپ کو دیکھتا ہوگا تو وہ یہ سوچھتا ہوگا کاش میرے والد بھی اسی طرح ہوتے لیکن ہاے افسوس ہمیں اتنی فرست ہی نہیں کہ کسی کی طرف نظر بھی اٹھا کر دیکھ لیں بس اللہ پاک سے یہی دعا ہے اللہ پاک اپنا رحم فرماے 😥
کسی کو برا لگے تو انتھائی معزرت
کاش تیرے دل میں اتر جاے میری بات🤲
کلم نگار۔صاحبزادہ سید معاذزاہدعلی شاہ قاسمی
20/12/2022
🌹🌹وہی بزم ہے وہی دھوم ہے 🌹🌹
🌹🌹وہی عاشقوں کا ہجوم ہے 🌹🌹
🌹🌹ہے کمی تو بس میرے شیخ کی🌹🌹
🌹🌹جو تہہ مزار چلا گیا🌹🌹
14/12/2022
🌹🌹🌹جس نے سرکار کے چہرے کی زیارت کرلی 🌹🌹🌹
🌹🌹🌹اسکی نظروں میں کوئی اور سمایا ہی نہیں🌹🌹🌹
🌹 🌹🌹بھیج مشوری شریف وارا سائیں 🌹🌹۔
الحمد اللہ مرشد کریم مشوری شریف وارے سائیں بادشاہ کی آمد کراچی پاکستان میں ہوچکی ہےتمام جماعت قاسمیہ اور مرشد کریم کے چاہنے والو کو بہت بہت مبارک ہو سبحان اللہ
۔۔۔۔۔ فیصل آباد کی تاریخ کا ایک تاریخی جنازہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
( پیر سید ہدایت رسول شاہ قادری رحمتہ اللہ علیہ )
10/12/2022
ہمارے بزرگ دوست صوفی ناصر شیخ صاحب کی دختر نیک اختر کی شادی میں شرکت
اللہ ان کی شادی کو خانہ آبادی فرماے
جس میں حضرت علامہ مفتی ساجد رفیق قادری
صاحبزادہ سیدمعاذزاہدعلی شاہ قادری
ڈاکٹر کامران شیخ صاحب
حافظ عامر صاحب
حارث خان سیدسہیل شاہ
جبار راجپوت صاحب بھی شامل
یانبی سلام علیک یارسول سلام علیک
یاحبیب سلام علیک صلوتہ اللہ علیک
محفل نعت کراچی