26/09/2026
Branch 2
الحمدللہ , شمع پبلک سکول، شرن رود جوگیزی قلعہ سیف اللّٰہ میں ششماہی امتحان کا پروگرام کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس موقع پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی کچھ تصویری جھلکیاں آپ کے ساتھ شیئر کی جارہی ہیں۔
ہم اپنے محترم والدین کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا اور اپنی محنت، دعاؤں اور تعاون سے بچوں کو تعلیم کی جانب راغب کیا۔
شمع پبلک سکول دور دراز علاقے میں معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے، تاکہ ہمارے بچے ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن ہوں۔