16/02/2025
16 فروری 2025
لودھراں مدرسہ ابوبکر صدیق میں تقریب تکمیل حفظ القرآن و عظمت قرآن کانفرنس منعقد ہوئی، جس میںں چیئرمین رابطہ علماء و مشائخ پاکستان قاری محمد یعقوب شیخ صاحب ۔استاذِ محترم نصر جاوید صاحب نے خطاب کیا تقریب میں رانا عقیل صاحب جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع لودھراں، ملک عابد منگلا صدر شعبہ تعلقات عامہ لودھراں، شاہد خان جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع لودھراں، ساجد اقبال قریشی صاحب جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع لودھراں اور علاقے کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر قاری محمد یعقوب شیخ صاحب نے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے اور ان کی حوصلہ افزائی کی اور قرآن پاک کی برکات اور اس کی تعلیم کو عام کرنے اور اس پر عمل کرنے کی تلقین کی
18/04/2024
11/04/2024
06/04/2024
21/03/2024
06/03/2024
05/03/2024