Star Grammar Middle Public School Dera Allah Yar

Star Grammar Middle Public School Dera Allah Yar Add: Adalat Road Near DC Office Dera Allah Yar, Jaffarabad Balochistan

Quality Education For All

📞 0333 3216801, 03188416206, 03024945415

🌟 STAR GRAMMAR MIDDLE PUBLIC SCHOOL, DERA ALLAH YAR 🌟🎓 MID-TERM EXAMINATION 2026 🎓​Dear Parents, Assalamu Alaikum!Mid-Te...
29/09/2026

🌟 STAR GRAMMAR MIDDLE PUBLIC SCHOOL, DERA ALLAH YAR 🌟
🎓 MID-TERM EXAMINATION 2026 🎓

​Dear Parents, Assalamu Alaikum!
Mid-Term Examinations 2026 will start on October 19, 2026. Please find the details below:

​⏰ Exam Timing: 09:00 AM – 12:00 PM
📌 Fee Due Date: October 08, 2026
(Note: Fee covers exam setup, student prizes, & refreshments.)

​📅 EXAM DATE SHEET
​19-10-2026 (Mon): Urdu
​20-10-2026 (Tue): English
​21-10-2026 (Wed): Mathematics
​22-10-2026 (Thu): Social Studies / Oral (GK)
​23-10-2026 (Fri): Islamiat
​24-10-2026 (Sat): Science / Oral (GK)

​💰 FEE STRUCTURE
​Nursery & Prep: Rs. 300
​Class 1 & 2: Rs. 400
​Class 3 & 4: Rs. 500
​Class 5, 6 & 7: Rs. 600

​Please submit fees before the deadline and support your children in their exam preparation.

​Principal
Star Grammar Middle Public School Dera Allah Yar

19/09/2026

جشنِ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی کچھ جھلکیاں 🌹

🌹💚 الحمدللہ! جشنِ عید میلاد النبی ﷺ 💚🌹اسٹار گرائمر مڈل پبلک اسکول ڈیرہ اللہ یار میں ہر سال کی طرح اس سال بھی جشنِ عید می...
08/09/2026

🌹💚 الحمدللہ! جشنِ عید میلاد النبی ﷺ 💚🌹

اسٹار گرائمر مڈل پبلک اسکول ڈیرہ اللہ یار میں ہر سال کی طرح اس سال بھی جشنِ عید میلاد النبی ﷺ نہایت عقیدت، محبت اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ ✨
یہ ہمارے ادارے میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کے انعقاد کا مسلسل تیسرا سال ہے۔ اس بابرکت موقع پر طلبہ و طالبات نے خوبصورت نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور تقاریر پیش کیں اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے روشن و تابناک پہلوؤں کو اجاگر کیا۔ 🌹

اللہ تعالیٰ ہمارے اس عمل کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سیرت و تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین! 🤲💚

Looking for well-experienced female teachers for primary classes.Test held on Monday, 07-09-26Share it to willing candid...
05/09/2026

Looking for well-experienced female teachers for primary classes.

Test held on Monday, 07-09-26

Share it to willing candidates!

Admissions are Open
04/09/2026

Admissions are Open

🏫 اسٹار گرامر پبلک اسکول ڈیرہ اللہ یار — نئے داخلے جاری ہیں! ✨اپنے بچے کے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم آج ہی اٹھائیں! 📚🌟...
03/09/2026

🏫 اسٹار گرامر پبلک اسکول ڈیرہ اللہ یار — نئے داخلے جاری ہیں! ✨

اپنے بچے کے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم آج ہی اٹھائیں! 📚🌟

📢 نئے داخلے جاری ہیں
📚 کلاس نرسری تا ہشتم
👨‍🏫 ماہر و تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی
✍️ بچوں کی تعلیم، تربیت اور لکھائی پر خصوصی توجہ
🎉 مختلف تعلیمی و تخلیقی سرگرمیوں کا اہتمام

📍 پتہ: عدالت روڈ نزد ڈی سی آفس ڈیرہ اللہ یار
📞 رابطہ: 03333216801

❤️ بچوں کی بہترین تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کے لیے اسٹار گرامر پبلک اسکول کا انتخاب کریں۔

🌟 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچے کا داخلہ کروائیں!

الحمدللہ! ثم الحمدللہ! 🤲✨ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا!اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسٹار گرامر پبلک اسکول کو ابتدائی 6...
30/08/2026

الحمدللہ! ثم الحمدللہ! 🤲✨
ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسٹار گرامر پبلک اسکول کو ابتدائی 6 ماہ کی NOC کے بعد اب مزید 2 سال کی NOC بھی ڈائریکٹوریٹ آف اسکولز ایجوکیشن کی جانب سے باقاعدہ طور پر موصول ہوگئی ہے۔
یہ کامیابی ہمارے ادارے پر والدین کے اعتماد، اساتذہ کی محنت اور انتظامیہ کی مسلسل کاوشوں کا ثمر ہے۔ ہم اس کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں، کم ہے۔
ہم عہد کرتے ہیں کہ تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنانے، طلبہ کی بہترین تربیت اور ایک روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے اپنی کاوشیں اسی جذبے کے ساتھ جاری رکھیں گے۔
الحمدللہ، سفرِ کامیابی جاری ہے! 🌟
اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور اسے علاقے میں معیاری تعلیم کا ایک معتبر مرکز بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲

ادارہ ہٰذا کے چیئرمین محمد علی بھنگر نے ایڈیشنل ڈائریکٹر اینڈ ایڈمن ریاض احمد بھنگر صاحب سے ان کے دفتر ڈائریکٹوریٹ آف ای...
28/08/2026

ادارہ ہٰذا کے چیئرمین محمد علی بھنگر نے ایڈیشنل ڈائریکٹر اینڈ ایڈمن ریاض احمد بھنگر صاحب سے ان کے دفتر ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسکولز کوئٹہ میں ملاقات کی۔
ملاقات میں تعلیمی امور، ادارے کی بہتری اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تعلیم کے فروغ اور اداروں کی بہتری کے لیے ریاض احمد بھنگر صاحب کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

نئے داخلے جاری ہیں!:
27/08/2026

نئے داخلے جاری ہیں!

:

لاکھوں کروڑوں درود و سلام نبی پاک اور ان کی پاک آل پر ❤️
26/08/2026

لاکھوں کروڑوں درود و سلام نبی پاک اور ان کی پاک آل پر ❤️


Adresse

Democratic Republic Of The
80500

Téléphone

+923333250777

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Star Grammar Middle Public School Dera Allah Yar publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager