03/05/2025
فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ FGEI میں ٹیچنگ کیڈر ایس ایس ٹی SST اور TGT (میل و فیمیل) کے 700 آسامیاں مشتہر!
ماسٹر کیساتھ B.ed کی ڈگری بھی لازمی!
اپلائی کی آخری تاریخ 19 مئ مقرر.
Apply Link:
https://induction2025.fgei.gov.pk/
28/04/2025
PPSC PUNJAB update
Ziladar, AD TEPA
Dental surgeon, Veterinary officer etc
11th May 2025
28/04/2025
Latest New Jobs in Pakistan
25 April 2025,
28/04/2025
بلوچستان کے مختلف بوائز کالجز میں درج ذیل آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 20 مئی 2025۔
مزید تفصیلات، اہلیت کے معیار، اور طریقہ کار جاننے کے لیے ہماری آفیشل ویب سائٹ
https://dpr.gob.pk/applications-are-invited-from-local-domicile-candidates-of-balochistan-to-fill-the-following-vacancies-in-various-boys-colleges-of-balochistan/
12/01/2025
ملازمت کے مواقع
Jobs in kpk social welfare department..
ڈائریکٹوریٹ آف سوشل ویلفیئر، اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ویمن امپاورمنٹ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اسسٹنٹ 04 آسامیاں
کمپیوٹر آپریٹر 09 آسامیاں
جونیئر اسکیل اسٹینوگرافر 04 آسامیاں
مذہبی/علمِ دین کے استاد: 01 آسامی
بیوٹیشن انسٹرکٹر: 09 آسامیاں
مذہبی استاد: 04 آسامیاں
جونیئر استاد: 01 آسامی
سینئر استاد: 06 آسامیاں
سوشل کیس ورکر: 08 آسامیاں
ڈرائنگ ماسٹر: 01 آسامی
الیکٹریشن: 01 آسامی
سپر وائزر: 03 آسامیاں
اسسٹنٹ فزیوتھراپسٹ: 02 آسامیاں
اسسٹنٹ اورل ماسٹر: 10 آسامیاں
بریلی ٹیچر: 02 آسامیاں
فزیکل ٹریننگ انسٹرکٹر: 03 آسامیاں
اپلائ کرنے کے لۓ دۓ گۓ لنک کو اوپن کرے۔
Educational Testing and Evaluation Agency https://etea.edu.pk/
12/01/2025
💥ایٹا پر آن لائن اپلائی کرنے والے متوجہ ہوں 💥
ایٹا ETEA پر کسی بھی پوسٹ کیلئے آن لائن اپلائی سے پہلے اپنے ETEA ایٹا پروفائل کا بائیو میٹرک ویریفیکیشن کرانا لازمی ہے.لہذا اپنے ایٹا پروفائل کا بائیو میٹرک ویریفکیشن ابھی سے کریں.اور جنہوں نے ایٹا پر اکاؤنٹ نہیں بنایا ہے وہ بھی ابھی سے بنائیں اور جنہوں نے اکاونٹ بنایا ہے وہ اپنا پروفائل,کوالیفیکشن وغیرہ اپڈیٹ کریں
بائیو میٹرک ویریفکیشن اور اکاؤنٹنٹ ابھی سے بنائیں اور جب کسی پوسٹ کیلئے اپلائی کرنی ہو تو اسانی سے ہوگی. ویب سائٹ پر لوڈ کی وجہ سے بائیو میٹرک ویرفکشن اور اپلائی میں دشواری نہیں ہوگی۔
12/01/2025
*محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں خالی آسامیوں کی تفصیلات جاری۔*
*صوبہ بھر میں کل 17,828 آسامیاں خالی ہیں، جن میں ایس ایس ٹی کی 1,658 جبکہ باقی کیڈرز کی 16,170 آسامیاں شامل ہیں۔ فروری کے مہینے میں یہ آسامیاں مشتہر ہونگے۔ یہ بھرتی ایٹا کے ذرئعے ہونگیں۔*
04/12/2024
اسکالر شپ پروگرام خیبرپختونخوا
https://scholarship.etea.one/
04/12/2024
اسکالر شپ پروگرام خیبرپختونخوا
http://etea.online/etea_portal/
https://etea.edu.pk/pdf/COE.pdf
https://etea.edu.pk/pdf/Paper%20breakup%20Centers%20of%20Excellence%202024.pdf
31/10/2024
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں خیبر پختونخوا ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوایشن ایجنسی (ایٹا) نے پیپر بیسڈ ٹیسٹنگ کو بتدریج ختم کرکے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹنگ سسٹم متعارف کروانے کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں.