24/07/2023
Lovely Poetry
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Lovely Poetry, Professeur particulier, Democratic Republic of the.
24/07/2023
ٹھنڈا موسم ہلکی بارش ہاتھ میں
اس کا ہاتھ تھا
چند قدم ہم ساتھ چلے تھے انکھ کھلی تو خواب تھا💞💞💞
نہ تم سے نظر ملی 💝
نہ تمھارا دیدار ہوا❣
بس دل سے دل ملا ❤️
اور عشق بے شمار ہوا ۔۔۔💞💞
تجھے پانے کی ضد تھی اور تمہیں پانے کا خواب
نہ ضد پوری ہوئی اور نہ خواب
💔😢💔
کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔
20/04/2023
*قصہ یہ پڑھا ہے میں نے مقدس کتاب میں*
*حسن مہفوظ رہتا ہے ہمیشہ حجاب میں ❤️❤️❤️❤️*
💔واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو💔
💔کس حال میں ہوں زندہ خبر کیوں رکھتے ہو💔
انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے 💔
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے💔
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*ایک کہاوت ہے کہ*
*آپ جب چاہو دور جاسکتے ہیں*
*مگر آپ جب چاہو واپس نہیں آ سکتے*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Contacter l'école
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The