27/09/2025
ووٹ کو عزت دو کا عملی نمونہ
سیلاب متاثرین کو کرسیوں پر بیٹھا کر پوری عزت کے ساتھ امداد دی گئی
چوہدری احسان الحق باجوہ MNA کی جانب سے 5 ہزار خاندانوں کو راشن بیگز تقسیم کئے گئے۔
Ehsan Ul Haq Bajwa
Ehsan Ul Haq Bajwa
Saad Arshad
05/08/2025
5 اگست یوم استحصال کشمیر 🏴
پانچ اگست کا دن تاریخ کشمیر کا وہ سیاہ باب ہے جس نے نہ صرف کشمیریوں کی سیاسی اور قانونی حیثیت کو مسخ کیا بلکہ ان کے بنیادی اور انسانی حقوق پر بھی کاری ضرب لگائی پانچ اگست کو احتجاج اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منانا کشمیریوں کے لیے اپنی شناخت اور حق خود ارادیت کو زندہ رکھنے کا اعلان ہے ۔۔
ہم اس دن کے توسط سے اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو اس بات کا عہد دیتے ہیں کہ ہم ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔۔۔
16/07/2025
شکریہ چوہدری احسان الحق باجوہ صاحب
چشتیاں کے حلقے میں جو سڑکیں مکمل ہو گئی ہیں اور جن پر کام جاری ہے
قاضی والا روڈ ہارون آباد سے چشتیاں مکمل ہو گیا ہے تخمینہ تین ارب
پرانی سبزی منڈی چشتیاں سے
ڈاہرانوالہ کارپٹ روڈ مکمل
کارپٹ روڈمکمل چک نمبر 175 مراد سے لے کر براستہ 43
سے لے کر چک نمبر 64 فور آر تک مکمل
ڈاہرانوالہ شہر ون وے روڈ اور ہارون آباد ڈاہرانوالہ روڈ سے لے کر 175 مراد تک روڈ مکمل
چک نمبر 174 مراد سے لے کر 171مراد تک روڈ مکمل
چشتیاں شہر سے لے کر 129مراد سے ہوتا ہوا شہید چوک روڈ کی ری ہیبلیٹیشن مکمل
پل مراد سے لے کر گودی روڈ کی تعمیر شروع
ڈاہرانوالہ سے لے کر فورٹ عباس تک روڈ کی تعمیر شروع
ڈاہرانوالہ 175مراد سے لے کر حاصل پور روڈ کی تعمیر شروع
چک نمبر 46 تھری آر سے لے کر 69 روڈ کی تعمیر شروع
اسکے علاوہ کئی چھوٹے لنک روڈز کی تکمیل شروع ہے اور کچھ مکمل ہو گئے ہیں
یہ اربوں روپے کے فنڈز ہیں جو ہمارے حلقے میں دو سال میں لگے ہیں اور کام چل رہے ہیں
اسکے متبادل ہمارے ساتھ حلقہ میں کوئی مین سڑک نہیں بنی باقی ٹف ٹائل سیوریج سسٹم فلٹریشن پلانٹ اور بجلی واٹر سپلائی اسکیم کے اربوں کے فنڈز اسکے علاوہ ہیں
اس بجٹ میں چشتیاں سے حاصل پور ون وے روڈ کی منظور ی ہوگئی ہے ستمبر میں کام شروع ہو جائے گا
چشتیاں شہر سے ڈاہرانوالہ ون وے روڈ کی منظور ی ہوگئی ہے اس پر بھی کام شروع ہو جائے گا
اسکے علاوہ 160 کلومیٹر کارپٹ روڈ کی منظوری ہو گئی ہے جو منگھیر شریف والا روڈ اور پنسوتہ چوک سے لے کر 175 سیون آر روڈ ہے جو بھی لنک کرتے ہیں چکوک کو روڈز