16/07/2025
*ویلج سائنس اکیڈمی جہان آباد*
*جہان آباد* و گردونواح کا بہترین ادارہ جو آپکی خدمت میں 3 سال سے جہان آباد میں تعلیم دینے کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے.
*خصوصاً غريب طلباء و طالبات کے لیے خصوصی رعایت
**انتہائی مناسب فیس*
*عصری و دینی تعلیم کا حسین امتزاج
*بہترین ماحول اور پانی بجلی کی فراہمی
بچوں کے ہوم-ورک کی تیاری
*خصوصاً نہم و دہم کلاسز کیلئے لیکچر سسٹم.
*آپ سب سے گزارش ہے کہ بروقت بچوں کا داخلہ کروائیں. شکریہ*.
جہان آباد کی آواز اعوان فورس جہان آباد RaNa M Mudasser
10/07/2025
03/03/2025
17/02/2024