Online Quran teacher pk

Online Quran teacher pk

Partager

I am proficient in teaching the Quran online and can provide services to those interested in learning

07/05/2026

گھر بیٹھے قرآن کریم کی روشن تعلیم حاصل کریں! ✨
الحمدللہ! قدرت آن لائن قرآن اکیڈمی (Qudrat Online Quran Academy) لایا ہے آپ اور آپ کے بچوں کے لیے تجوید و قرات کے ساتھ مکمل دینی تعلیم۔
خواہ آپ پاکستان میں ہوں یا دنیا کے کسی بھی کونے میں، اب قرآن سیکھنا ہوا آسان۔
✅ ہماری خصوصیات:
🎓 تجربہ کار اور کوالیفائیڈ مرد و خواتین اساتذہ۔
👥 انفرادی کلاسز (One-on-One) – مکمل توجہ کے ساتھ۔
🕒 آپ کی مرضی کے مطابق لچکدار اوقات۔
🆓 3 دن کا بالکل مفت ٹرائل (Trial Classes)۔
📖 ہمارے کورسز:
ناظرہ قرآن کریم، حفظِ قرآن، نورانی و مدنی قاعدہ، مسنون دعائیں اور ضروری مسائل شرعیہ۔
جلدی کریں! آج ہی اپنی فری ٹرائل کلاس بک کریں۔
💬 رابطہ کریں (WhatsApp/Call):
📞 +92 349 8687570
📞 +92 328 4399476
📞 +92 345 8787761
(English Text - For Overseas & English Speakers)
✨ Learn Holy Quran Online from Expert Tutors, Anywhere in the World! ✨
Alhamdulillah! Qudrat Online Quran Academy welcomes students from across the globe to learn Quran with proper Tajweed and religious knowledge. Perfect for kids and adults.
Whether you are in the UK, USA, Canada, UAE, or Pakistan, we bring sacred learning to your doorstep.
✅ Why Choose Us?
🎓 Experienced Male & Female Tutors.
👥 One-on-One Personalized Classes.
🕒 Flexible Timings to suit your schedule.
🆓 3 Days FREE Trial Classes.
📖 Our Courses:
Nazra Quran, Quran Memorization (Hifz), Noorani & Madani Qaida, Daily Duas, and Essential Islamic Fiqh.
Don't wait! Book your FREE Trial today.
💬 Contact Us (WhatsApp/Call):
📞 +92 349 8687570
📞 +92 328 4399476
📞 +92 345 8787761

06/04/2026

*السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ*

*♦️اگر آپ بھی کامیاب آن لائن ٹیچر بننا چاہتے ہیں تو ہمت سے کام لیں اور صرف ایک بار اس کورس کو مکمل کریں اور اپنا مستقبل روشن بنائیں اور میں یقین سے کہہ رہا ہوں کہ اس کے بعد انشاءاللہ آپ کو سٹوڈنٹ مل جائیں گے۔*

*💝ہم نے علماء عظام، حافظ کرام ، قاری صاحبان، اور ٹیچر حضرات کے لیے ایک بہترین کورس بنایا ہے یہ مرد اور خواتین دونوں کے لیے ہے۔*
اس کورس میں آپ صرف موبائل کے ذریعے سے سٹوڈنٹ تلاش کر کے *ناظرہ قران، حفظ قران، تفسیر قران، حدیث ،عربی انگلش لینگویج ،میتھمیٹکس، فزکس اور کمیسٹری پڑھا کر بہترین رزق حلال کما سکتے ہیں* اور اس کے علاوہ آپ اس کورس کے بعد آن لائن کاروبار بھی کر سکیں گے اور یہ اپنے تمام کامیاب تجربات ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے اور آپ کو سکھائیں گے۔

*💢ٹیچنگ کورس کا مختصر تعارف*

کورس انتہائی مختصر مگر بہترین آسان انداز کے ساتھ کروایا جائے گا تاکہ ہمارے تمام دوست مکمل طور پر سمجھ سکیں۔

*✍️کورس کی خصوصیات۔*

🔸
1-کورس کی معیاد تقریبا 10 دن ہوگی

🔸
2۔اندرون اور بیرون ممالک کے بچوں کو ان لائن پڑھانے کا طریقہ سکھایا جائے گا

🔸
3۔آن لائن پڑھانے کے لیے کون کون سی ایپلیکیشنز کا استعمال کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے یہ تمام چیزیں سکھائی جائیں گی۔

🔸
4۔آپ کو دنیا کے تمام ممالک کی کرنسی چیک کرنے کا طریقہ سکھایا جائے گا۔

🔸
5۔آپ کو دنیا کی تمام ممالک کے فون نمبر کو چیک کرنے کا طریقہ بتایا جائے گا کہ یہ نمبر کس ملک کا ہے۔

🔸
6۔آن لائن پڑھانے کے لیے آپ کس ایپلیکیشن سے پوسٹ خود بنا سکتے ہیں۔

🔸
6۔بچوں کو پڑھانے کے حوالے سے کچھ ضروری پی ڈی ایف فائل دی جائیں گی۔

🔸
7۔آن لائن پڑھانے کے لیے تمام ممالک میں ایڈ رن کرنے کا طریقہ جو آپ سیکھنے کے بعد خود ایڈن کر سکیں گےاور ایڈ اینڈ کرنے کے بعد آپ خود سٹوڈنٹ تلاش کر سکیں گے۔

🔸
8۔ایڈ رن کرنے میں کن کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ ہمارا ایڈن کامیاب رہے اور زیادہ سے زیادہ مقصودہ لوگوں کو ٹارگٹ کر سکیں۔

🔸
9۔اگر آپ کو انگلش نہیں آتی تو کوئی مسئلہ نہیں آپکو کچھ چھوٹے چھوٹے الفاظ اور جملوں کا تعاف کیا جائے گا جس سے آپ کام چلا سکیں گے۔
اور کام چلانے کیلیئے اس کے علاوہ انگلش کے لیے ایک دوسرا اسان اور سستہ حل اپ کو بتائیں گے۔

🔸
10-بیرون ممالک سے فیس کیسے منگوائیں اس حوالے سے مکمل طریقے۔

🔸
11۔بیرون ممالک کے ناموں کی لسٹ جو اپ کو ایڈن کرنے میں کام ائیں گی۔

🔸
12۔ان لائن اسٹوڈنٹ تلاش کرنے کے لیے ضروری ویب سائٹس ان کا تعارف ان کا استعمال کا طریقہ اور ان سے سٹوڈنٹ کیسے تلاش کیے جاتے ہیں یہ سب کچھ سکھایا جائے گا
🔸
13۔اس کورس کے ذریعے سے آپ نہ صرف آن لائن پڑھا سیکھیں گے، نہ صرف سٹوڈنٹ تلاش کر سکیں گے بلکہ آپ اگر آن لائن کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو یہ سب کچھ بھی کر سکیں گے انشاءاللہ۔

🔸
14۔آن لائن سٹوڈنٹ کو پڑھانے، قائل کرنے اور اعتماد میں لینے کے لیے کیا کرنا چاہیے مکمل گفتگو۔

⚠️⚠️⚠️۔۔۔۔۔نوٹ۔۔۔

▫️کورس میں ٹائیم کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔

▫️کورس ویڈیو لیکچرز کی صورت میں ہوگا اور اس کے فوائد یہ ہوں گے۔
👇👇👇👇👇👇👇

🔸
1۔ کسی بھائی سے لیکچر مس اور ضائع نہ ہوگا۔

🔸
2۔ لیکچر آپ کے پاس محفوظ رہے گا اور آپ کو پریکٹیکل کام کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔

🔸
3۔ نیٹورک کے مسئلہ سے بھی حفاظت ہوسکے گی۔۔

💯۔۔اس بات کو ذہن سے نکال دیں کہ ٹیچروں کی تعداد بڑھ رہی ہے جہاں ٹیچروں کی تعداد ہزاروں میں ہو رہی ہے وہاں اسٹوڈنٹ کی تعداد لاکھوں بلکہ کروڑوں میں ہو چکی ہے۔

🔴الحمد للہ میں خود حافظ اور عالم ہوں اور میں حافظ اور علماء کے معاشی حالات سے بخوبی واقف ہوں اور دوسری طرف پاکستان کی مہنگائی کے حالات جس نے سب کی کمر توڑ رکھی ہے۔

لہذا میں نے انتہائی مناسب اور کم فیس رکھی ہے 40%ڈسکاؤنٹ کے ساتھ تاکہ ہر شخص اس کورس کو کر کے اپنے قدموں پر کھڑا ہو سکے۔
اپنے ساتھ ساتھ دوسروں پہ خرچ کرنے کا عملی فرد بنے۔
اور گھر بیٹھے بہترین رزق حلال کما سکے۔لہذا اس کی فیس میں علماء طلباء کیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ ہیں

*✳️فیس ایڈوانس ہے*

*موقعِ عظیم!*♨️
*ہمارے معیاری کورس اب فراہم کیے جا رہے ہیں علماء اور طلباء کو صرف 1500 میں!* یہ کورس ہمارے قیمتی اور تعلیمی مقاصد کے توازن کو مد نظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ جو محدود بجٹ والے افراد کے لئے ایک مثالی انتخاب ہے۔ مارکیٹ میں قیمتیں 6 ہزار سے 20 ہزار تک ہوسکتی ہیں، *لیکن ہم آپ کو یہ کورس صرف 1500 میں فراہم کر رہے ہیں!*🥰

اور انشاءاللہ آپ کا ایک ایک پیسہ ہمارے پاس امانت ہے اور میں آپ کے ایک ایک پیسے کا روز قیامت ذمہ دار ہوں۔
الحمدللہ نہ کبھی حرام کھایا اور نہ کھائیں گے ۔
اللہ تعالی ہم سب کی حفاظت فرمائے۔

⚠️-داخلے کا طریقہ کار

اگر اپ اس کورس کی خواہشمند ہیں تو لکھ کر بھیجیں کہ
"جی ہاں میں اس کورس کا خواہش مند ہوں اور کرنا چاہتا ہوں"
تاکہ ہم آپ کو فیس کا طریقہ بھی سینڈ کریں "
اللہ آپکا حامی و ناصر رہے
*نوٹ: ایک کورس کرنے پر دوسرا کورس بالکل فری*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

08/03/2026

ماشاءاللہ برادر صغیر قاری عدنان صاحب تراویح میں قرآن پاک سناتے ہوئے اللّہ تعالیٰ علم و عمل اور زندگی میں برکتیں عطاء فرمائےاور والدین بہن بھائیوں کیلئے زریعہ ثواب بنایے آمین یارب العالمین

10/03/2024

واٹسپ پر آنے سے پہلے یہ تفصیل ملاحظہ کیجیے 👇

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

♦️اگر آپ بھی کامیاب آن لائن ٹیچر بننا چاہتے ہیں تو ہمت سے کام لیں اور صرف ایک بار اس کورس کو مکمل کریں اور اپنا مستقبل روشن بنائیں اور میں %100 اللہ کی ذات پہ امید کر کے کہہ رہا ہوں کہ اس کے بعد انشاءاللہ اپ کو سٹوڈنٹ مل جائیں گے۔

🕋ہم نے علماء عظام، حافظ کرام ، قاری صاحبان، اور ٹیچر حضرات کے لیے ایک بہترین کورس بنایا ہے یہ مرد اور خواتین دونوں کے لیے ہے۔
اس کورس میں آپ صرف موبائل کے ذریعے سے سٹوڈنٹ تلاش کر کے ناظرہ قران، حفظ قران، تفسیر قران، حدیث ،عربی انگلش لینگویج ،میتھمیٹکس، فزکس اور کمیسٹری پڑھا کر بہترین رزق حلال کما سکتے ہیں۔

💢ٹیچنگ کورٹس کا مختصر تعارف

کورس انتہائی مختصر مگر بہترین آسان انداز کے ساتھ کروایا جائے گا تاکہ ہمارے تمام دوست مکمل طور پر سمجھ سکیں۔

✍️کورس کی خصوصیات۔

🔸
1-کورس کی معیاد تقریبا 10 دن ہوگی

🔸
2۔اندرون اور بیرون ممالک کے بچوں کو ان لائن پڑھانے کا طریقہ سکھایا جائے گا

🔸
3۔آن لائن پڑھانے کے لیے کون کون سی ایپلیکیشنز کا استعمال کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے یہ تمام چیزیں سکھائی جائیں گی۔

🔸
4۔آپ کو دنیا کے تمام ممالک کی کرنسی چیک کرنے کا طریقہ سکھایا جائے گا۔

🔸
5۔آپ کو دنیا کی تمام ممالک کے فون نمبر کو چیک کرنے کا طریقہ بتایا جائے گا کہ یہ نمبر کس ملک کا ہے۔

🔸
6۔آن لائن پڑھانے کے لیے آپ کس ایپلیکیشن سے پوسٹ خود بنا سکتے ہیں۔

🔸
6۔بچوں کو پڑھانے کے حوالے سے کچھ ضروری پی ڈی ایف فائل دی جائیں گی۔

🔸
7۔آن لائن پڑھانے کے لیے تمام ممالک میں ایڈ رن کرنے کا طریقہ جو آپ سیکھنے کے بعد خود ایڈن کر سکیں گےاور ایڈ اینڈ کرنے کے بعد آپ خود سٹوڈنٹ تلاش کر سکیں گے۔

🔸
8۔ایڈ رن کرنے میں کن کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ ہمارا ایڈن کامیاب رہے اور زیادہ سے زیادہ مقصودہ لوگوں کو ٹارگٹ کر سکیں۔

🔸
9۔اگر آپ کو انگلش نہیں آتی تو کوئی مسئلہ نہیں آپکو کچھ چھوٹے چھوٹے الفاظ اور جملوں کا تعاف کیا جائے گا جس سے آپ کام چلا سکیں گے۔
اور کام چلانے کیلیئے اس کے علاوہ انگلش کے لیے ایک دوسرا اسان اور سستہ حل اپ کو بتائیں گے۔
اور اس کے علاوہ بہت کچھ آپ سیکھ جائیں گے ان شاءاللہ
👇👇👇👇👇👇👇

🔴الحمد للہ میں خود حافظ اور عالم ہوں اور میں حافظ اور علماء کے معاشی حالات سے بخوبی واقف ہوں اور دوسری طرف پاکستان کی مہنگائی کے حالات جس نے سب کی کمر توڑ رکھی ہے۔

لہذا میں نے انتہائی مناسب اور کم فیس رکھی ہے تاکہ ہر شخص اس کورس کو کر کے اپنے قدموں پر کھڑا ہو سکے۔
اپنے ساتھ ساتھ دوسروں پہ خرچ کرنے کا عملی فرد بنے۔
اور گھر بیٹھے بہترین رزق حلال کما سکے۔لہذا اس کی فیس میں علماء طلباء کیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ ہیں

✳️فیس ایڈوانس ہے

اور انشاءاللہ آپ کا ایک ایک پیسہ ہمارے پاس امانت ہے اور میں آپ کے ایک ایک پیسے کا روز قیامت ذمہ دار ہوں۔
الحمدللہ نہ کبھی حرام کھایا اور نہ کھائیں گے ۔
اللہ تعالی ہم سب کی حفاظت فرمائے۔

⚠️-داخلے کا طریقہ کار

اگر اپ اس کورس کی خواہشمند ہیں تو ہم سے واٹسپ پر رابطہ کریں۔ 03441349099
تاکہ ہم آپ کو فیس کا طریقہ کار بھی سینڈ کریں "
اللہ آپکا حامی و ناصر رہے

08/03/2024

تمام آن لائن ٹیوٹرز جو ہمارے آن لائن وٹس ایپ گروپ میں شامل ہوکر ہم سے آن لائن پڑھانا سیکھنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں ۔
میں محمد رضوان اس گروپ میں اردو اور انگلش میں میں اس اپنی آن لائن کلاسز اور اپنے آن لائن سٹوڈنٹس ڈھونڈنے کے طریقہ کار اور آن لائن پڑھانے کے لیے درکار چیزوں اور سافٹ ویئر اچھی ویبسائٹ کے بارے بھی انفارم کروں گا ان پر پروفائل بنانا بھی سیکھیں گے ۔اس گروپ میں میں اپنی آن لائن گائڈ ینس کی جو نیو ویڈیو بناوں گا پوسٹ کروں گا ۔
اس گروپ میں میں جب میرے پاس کچھ ایکسٹرا ٹیوشن یا جو پیرنٹس ٹیوٹر چاہتے ہیں جن کو میں نہی پڑھا سکتا تو میں پوسٹ کرتا ہوں ٹیوٹر ان سے کنٹیکٹ کر سکتے ہیں۔ کچھ اچھے ٹیوٹرز کو ریفر بھی کر دیتا ہوں ۔۔
بہت سارے لوگ میرے ساتھ باقی ٹیوٹر کے ساتھ اپنےمسائل شیئر کرسکتے ہیں ۔۔۔میں اپنی طرف سے جتنا ممکن ہوتا ہے گائیڈ کرتا ہوں ۔مین مقصد کام سیکھانا ہے جو پڑھے لکھے لوگ کر سکتے ہیں ۔
ہمارے میلز اور فی میلز کے الگ الگ گروپس ہیں۔
ہم رجسٹریشن نہی کرواتے یا ٹیوشنز اگر ہوں تو فری پروایئڈ کرتے ہیں ۔۔کوئی فیس یا سکیم وغیرہ ہم نہی کرتے ۔
جو لوگ کام سیکھنا چاہتے ہیں جوائن کریں ۔۔ اسکے لیے آپ میرے وٹس ایپ پر میسیج کریں ۔ اپنا شارٹ انٹرو دیں اور کچھ چیزوں کے بعد آپ کو گروپ میں ایڈ کردیا جائے گا ۔۔ اس گروپ میں اسلامک اور اصلاحی پوسٹس بھی ملیں گے ساتھ ساتھ رہنمائی بھی ۔۔
میں ایک گورنمنٹ ٹیچر ہوں ساتھ کافی سٹوڈنٹس کو آن لائن پڑھاتا ہوں اور ای کامرس بھی کررہا ہوں 2017 سے آن لائن ارننگ کرہا ہوں ۔بہت سارے لوگوں کو گائیڈ کیا ہے اور لوگ کام سیکھ کر تھوڑا سیٹ اپ بنا کر سکلز سیکھ کر کام کرہے ہیں ۔جہاں مجھے لگتا ہے کسی ممبرز نے بہت کچھ آڈیو ویڈیو سے سیکھا ہے اور فل ٹرائی کررہا ہے تو آگے کنفیوزشن کی صورت میں فری ٹائم اگر ملے تو زوم ایپ پر بھی سمجھاتا ہوں ۔۔
جو لوگ سمجھتے ہیں گروپ جوائن کرکے ہم ان کو سٹوڈنٹس دے سکیں گے وہ ہمارا گروپ جوائن نہ کریں نہ اپنا ٹائم ضائح کریں نہ ہمارا ۔آن لائن ٹیچنگ ماسٹر ڈگری ہولڈر فیمیل کرکے گھر بیٹھے پردے کے ساتھ عزت کے ساتھ کر سکتی ہیں ۔جو آن لائن پڑھانا سیکھ کر سکلز سیکھ کر خود ٹائم دے کر کچھ گھر بیٹھ کر عزت سے کمانا چاہتے ہیں ۔۔بیروزگاری اور پروائیویٹ دکھے کھا کھا کر تھک چکے ہیں . ہمارا گروپ جوائن کریں اگر آپ کوئی بھی سبجیکٹ میں ماسٹر ہیں اور کوئی سبجیکٹ یا قرآن کے حافظ یا عالم ہیں تو جوائن کریں ۔ میرا نمبر سیو کرلیں میرے سٹیٹس پر بھی آپ کو اچھا مواد ملے گا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
میری آن لائن ٹٹورنگ کی پلے لسٹ بھی دیکھیں بہت فائدہ ہوگا ۔ 03441349099

04/03/2024

تفصیل ملاحظہ کیجیے 👇

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

♦️اگر آپ بھی کامیاب آن لائن ٹیچر بننا چاہتے ہیں تو ہمت سے کام لیں اور صرف ایک بار اس کورس کو مکمل کریں اور اپنا مستقبل روشن بنائیں اور میں %100 اللہ کی ذات پہ امید کر کے کہہ رہا ہوں کہ اس کے بعد انشاءاللہ اپ کو سٹوڈنٹ مل جائیں گے۔

🕋ہم نے علماء عظام، حافظ کرام ، قاری صاحبان، اور ٹیچر حضرات کے لیے ایک بہترین کورس بنایا ہے یہ مرد اور خواتین دونوں کے لیے ہے۔
اس کورس میں آپ صرف موبائل کے ذریعے سے سٹوڈنٹ تلاش کر کے ناظرہ قران، حفظ قران، تفسیر قران، حدیث ،عربی انگلش لینگویج ،میتھمیٹکس، فزکس اور کمیسٹری پڑھا کر بہترین رزق حلال کما سکتے ہیں۔

💢ٹیچنگ کورٹس کا مختصر تعارف

کورس انتہائی مختصر مگر بہترین آسان انداز کے ساتھ کروایا جائے گا تاکہ ہمارے تمام دوست مکمل طور پر سمجھ سکیں۔

✍️کورس کی خصوصیات۔

🔸
1-کورس کی معیاد تقریبا 10 دن ہوگی

🔸
2۔اندرون اور بیرون ممالک کے بچوں کو ان لائن پڑھانے کا طریقہ سکھایا جائے گا

🔸
3۔آن لائن پڑھانے کے لیے کون کون سی ایپلیکیشنز کا استعمال کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے یہ تمام چیزیں سکھائی جائیں گی۔

🔸
4۔آپ کو دنیا کے تمام ممالک کی کرنسی چیک کرنے کا طریقہ سکھایا جائے گا۔

🔸
5۔آپ کو دنیا کی تمام ممالک کے فون نمبر کو چیک کرنے کا طریقہ بتایا جائے گا کہ یہ نمبر کس ملک کا ہے۔

🔸
6۔آن لائن پڑھانے کے لیے آپ کس ایپلیکیشن سے پوسٹ خود بنا سکتے ہیں۔

🔸
6۔بچوں کو پڑھانے کے حوالے سے کچھ ضروری پی ڈی ایف فائل دی جائیں گی۔

🔸
7۔آن لائن پڑھانے کے لیے تمام ممالک میں ایڈ رن کرنے کا طریقہ جو آپ سیکھنے کے بعد خود ایڈن کر سکیں گےاور ایڈ اینڈ کرنے کے بعد آپ خود سٹوڈنٹ تلاش کر سکیں گے۔

🔸
8۔ایڈ رن کرنے میں کن کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ ہمارا ایڈن کامیاب رہے اور زیادہ سے زیادہ مقصودہ لوگوں کو ٹارگٹ کر سکیں۔

🔸
9۔اگر آپ کو انگلش نہیں آتی تو کوئی مسئلہ نہیں آپکو کچھ چھوٹے چھوٹے الفاظ اور جملوں کا تعاف کیا جائے گا جس سے آپ کام چلا سکیں گے۔
اور کام چلانے کیلیئے اس کے علاوہ انگلش کے لیے ایک دوسرا اسان اور سستہ حل اپ کو بتائیں گے۔

⚠️⚠️⚠️۔۔۔۔۔نوٹ۔۔۔

▫️کورس میں ٹائیم کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔

▫️کورس ویڈیو لیکچرز کی صورت میں ہوگا اور اس کے فوائد یہ ہوں گے۔
👇👇👇👇👇👇👇

🔴الحمد للہ میں خود حافظ اور عالم ہوں اور میں حافظ اور علماء کے معاشی حالات سے بخوبی واقف ہوں اور دوسری طرف پاکستان کی مہنگائی کے حالات جس نے سب کی کمر توڑ رکھی ہے۔

لہذا میں نے انتہائی مناسب اور کم فیس رکھی ہے تاکہ ہر شخص اس کورس کو کر کے اپنے قدموں پر کھڑا ہو سکے۔
اپنے ساتھ ساتھ دوسروں پہ خرچ کرنے کا عملی فرد بنے۔
اور گھر بیٹھے بہترین رزق حلال کما سکے۔لہذا اس کی فیس میں علماء طلباء کیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ ہیں

✳️فیس ایڈوانس ہے

اور انشاءاللہ آپ کا ایک ایک پیسہ ہمارے پاس امانت ہے اور میں آپ کے ایک ایک پیسے کا روز قیامت ذمہ دار ہوں۔
الحمدللہ نہ کبھی حرام کھایا اور نہ کھائیں گے ۔
اللہ تعالی ہم سب کی حفاظت فرمائے۔

⚠️-داخلے کا طریقہ کار

اگر اپ اس کورس کی خواہشمند ہیں تو لکھ کر بھیجیں کہ "جی ہاں میں اس کورس کا خواہش مند ہوں اور کرنا چاہتا ہوں"
تاکہ ہم آپ کو فیس کا طریقہ بھی سینڈ کریں "
اللہ آپکا حامی و ناصر رہے رابطہ نمبر،، 03441349099

03/03/2024

*💢ٹیچنگ کورٹس کا مختصر تعارف*

کورس انتہائی مختصر مگر بہترین آسان انداز کے ساتھ کروایا جائے گا تاکہ ہمارے تمام دوست مکمل طور پر سمجھ سکیں۔

*✍️کورس کی خصوصیات۔*

🔸
1-کورس کی معیاد تقریبا 10 دن ہوگی

🔸
2۔اندرون اور بیرون ممالک کے بچوں کو ان لائن پڑھانے کا طریقہ سکھایا جائے گا

🔸
3۔آن لائن پڑھانے کے لیے کون کون سی ایپلیکیشنز کا استعمال کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے یہ تمام چیزیں سکھائی جائیں گی۔

🔸
4۔آپ کو دنیا کے تمام ممالک کی کرنسی چیک کرنے کا طریقہ سکھایا جائے گا۔

🔸
5۔آپ کو دنیا کی تمام ممالک کے فون نمبر کو چیک کرنے کا طریقہ بتایا جائے گا کہ یہ نمبر کس ملک کا ہے۔

🔸
6۔آن لائن پڑھانے کے لیے آپ کس ایپلیکیشن سے پوسٹ خود بنا سکتے ہیں۔

🔸
6۔بچوں کو پڑھانے کے حوالے سے کچھ ضروری پی ڈی ایف فائل دی جائیں گی۔

🔸
7۔آن لائن پڑھانے کے لیے تمام ممالک میں ایڈ رن کرنے کا طریقہ جو آپ سیکھنے کے بعد خود ایڈن کر سکیں گےاور ایڈ اینڈ کرنے کے بعد آپ خود سٹوڈنٹ تلاش کر سکیں گے۔

🔸
8۔ایڈ رن کرنے میں کن کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ ہمارا ایڈن کامیاب رہے اور زیادہ سے زیادہ مقصودہ لوگوں کو ٹارگٹ کر سکیں۔

🔸
9۔اگر آپ کو انگلش نہیں آتی تو کوئی مسئلہ نہیں آپکو کچھ چھوٹے چھوٹے الفاظ اور جملوں کا تعاف کیا جائے گا جس سے آپ کام چلا سکیں گے۔
اور کام چلانے کیلیئے اس کے علاوہ انگلش کے لیے ایک دوسرا اسان اور سستہ حل اپ کو بتائیں گے۔

🔸
10-بیرون ممالک سے فیس کیسے منگوائیں اس حوالے سے مکمل طریقے۔

🔸
11۔بیرون ممالک کے ناموں کی لسٹ جو اپ کو ایڈن کرنے میں کام ائیں گی۔

🔸
12۔ان لائن اسٹوڈنٹ تلاش کرنے کے لیے ضروری ویب سائٹس ان کا تعارف ان کا استعمال کا طریقہ اور ان سے سٹوڈنٹ کیسے تلاش کیے جاتے ہیں یہ سب کچھ سکھایا جائے گا
🔸
13۔اس کورس کے ذریعے سے آپ نہ صرف آن لائن پڑھا سیکھیں گے، نہ صرف سٹوڈنٹ تلاش کر سکیں گے بلکہ آپ اگر آن لائن کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو یہ سب کچھ بھی کر سکیں گے انشاءاللہ۔

🔸
14۔آن لائن سٹوڈنٹ کو پڑھانے، قائل کرنے اور اعتماد میں لینے کے لیے کیا کرنا چاہیے مکمل گفتگو ۔ رابطہ نمبر 03441349099

03/03/2024

کیا آپ بھی 8 سے 2 بجے تک پرائیویٹ سکولوں میں جاب کر رہے ہیں ۔ہر وقت مالک ،پرنسپل سر پر کھڑا ہوتاہے،آج ٹائم پر کلاس میں نہیں آئے،کلاس آپ سے کنٹرول نہیں ہورہا۔کاپیاں چیک نہیں ہیں ۔پیپر بناؤ ،پیپرز چیک کریں ،ریزلٹ بناؤ اور یہ کیا جاؤ کنٹین میں بریک میں ڈیوٹی کریں ،سر آفس آجائے والدین سے ملے ۔میں کیا کیا مزید بتاؤں گا
الغرض بات سمجھانے کا مطلب یہ ہے کہ ہم سب کے پاس بڑی بڑی ڈگریاں ہیں لیکن ہماری زندگی غلاموں سے بھی بدتر ہے ۔زرہ سوچیئے آپ نے جتنا عرصہ ان پرائیویٹ سکولوں کے مالکان کو خوش کرنے کے لیے دن رات ڈیوٹی کی ،کیا آپ کی مالی حالت بہتر ہوئی ،کیا آپ کی ذاتی زندگی میں سکون آیا۔جواب یقیناً نہیں

سر کریں کیا؟
ان سخت حالات سے کیسے نکلے ،ملک کے حالات بھی آپ کے سامنے۔
واحد حل۔۔۔۔اپنی انکم کو ڈالرز میں لے کر آئیں
سر کیسے؟؟؟؟
صرف سات دن کی اس محتصر کورس میں آن لائن ٹیچنگ
پڑھانے سے لے کر سینکڑوں سٹوڈنٹس حاصل کرنے تک یہ موقع ضائع نہ کریں ۔
ہم آپ کو ایک ایسی سکل سکھانے جارہے ہیں جو آپ کو بہت کم ٹائم میں اس قابل بنائیں گے کہ آپ کو سٹوڈنٹس خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ خود اس قابل ہونگے کہ خود سے سٹوڈنٹس آپ کے ساتھ رابطہ کریں گے ۔ہمارے کچھ سافٹ ویئرز اور ویب سائٹس موبائل کے ذریعے سیکھیں اور سٹوڈنٹس کو پڑھانا شروع کریں۔یہ ٹریننگ کورس حافظ قرآن،دینی مدارس کے طالب علم،مسجد امام،عالم دین کے لیےبھی انتہائی مفید ہے
الحمدللہ ابھی کئ بیچز کامیابی کے ساتھ ٹریننگ مکمل کر کے کما رہے ہیں ۔ہمارا 15 سال کا تجربہ انشاء اللہ آپ کو ٹریننگ کے دوران ہی سٹوڈنٹس ملیں گی ۔الحمدوللہ سینکڑوں کی تعداد میں ہر بیچ میں ٹیوٹرز ٹریننگ کے دوران ہی امریکہ ،یورپ سے آن لائن سٹوڈنٹس لیتے ہیں اور ڈالز میں کماتے ہیں۔
کورس میں کیا کیا چیزیں ھم سیکھیں گے؟
1- ہمارے سافٹ ویئرز جن کے ذریعے آپ آسانی کے ساتھ سٹوڈنٹس کے فون نمبرز اور والدین سے رابطہ کر سکتے ہیں 2-کس طرح والدین ،سٹوڈنٹس سے ڈیل کریں گے -
3- کس طرح اپنی آن لائن اکیڈمی امریکہ اور یورپ میں چلائیں گے -
4- والدین سے فیس کس طرح ایڈوانس میں وصول کریں گے -
5-۔ Zoom,Skype,Whatspp
پر کیسے پڑھائیں گے -
SMM Marketing-
7- دو ایسے ویبسائٹس جہاں پر روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں سٹوڈنٹس اور والدین ٹیوٹرز تلاش کرتے ہیں-
8- گارنٹی کیا ہے؟
کورس مکمل کرنے کے بعد ہماری باتوں پہ عمل کر کے آپ کو گارنٹی کے ساتھ سٹوڈنٹس ملیں گی ورنہ آپ کی فیس آپ کو Return ہوگی-
نوٹ:- کلاسز آن لائن ہوگی Zoom App پر روزانہ رات 9:00 سے 9:45 بجے تک
کورس فیس: 1000
اگلا بیچز : ہر مہینے میں ہمارے چار بیچز چلتے ہیں۔جس ھفتے آپ وقت نکال سکتے ہیں رجسٹریشن کروائیں
محدود نشستوں پہ داخلے جاری ہیں
نوٹ:- یہ تمام کورس موبائیل اور کمپیوٹر دونوں پہ کر سکتے ہیں اور کورس مکمل کرنے کے بعد بھی آپ موبائل ہی کے ذریعے کام کریں گے ۔

سیٹیں محدود ہیں ابھی داخلہ کروائیں اور اپنی حلال آمدنی بڑھائیں ۔
روزانہ ٹریننگ کلاس رات 9:00 بجے سے 9:45 بجے تک
اگر کوئی انٹرنیٹ ایشو یا مصروفیات کی کلاس نہیں لے سکتے تو کلاس کے بعد روزانہ ریکارڈڈ لیکچرز بھی شیئر کیے جاتے ہیں ۔
رجسٹریشن فیس کیسے بیجھے
ایزی پیسہ اکاؤنٹ
03441349099

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Adresse

Democratic Republic Of The