Arif bashir official

Arif bashir official

Partager

Specialized in Quran teaching, recitation & Nasheeds

03/02/2026

ان صاحب نے دارلعلوم دیوبند سے 1975ھ میں اپنی تعلیم مکمل کی
مولانا شمیم احمد قاسمی دامت برکاتہم العالیہ
قربان جاؤں اپنے اکابرین کی محنت پر

27/01/2026

سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
✍️ سالانہ امتحانات

Photos from Arif bashir official 's post 10/01/2026

ھائے اس چمن کو پھر سے اجاڑ دیا
جب نظام جاہلوں کے ہاتھوں میں آئے گا تو باغ کے قیمتی پھولوں کو اچک لیا جائے گا
دارلعلوم قاسمیہ پھر سے محروم ہو گیا
اینٹ نہیں مکمل عمارت گرگئ
Darul Uloom Qasmiya

28/12/2025

علماء دیوبند علم کے باتاج بادشاہ ہیں 🫀
دیوبند میں آپ کو میوہ فروش بھی مطالبہ کرتے ہوئے ملے گا

09/07/2025

ASSALAMUALAIKUM
✍️
MERA NASEEB MERE ALLAH NE LIKHA HAI GALAT HO HI NAHI SAKATA🪷

03/06/2025

Assalamualaikum
Let's dedicate ourselves to learning the Quran, a journey that will enrich our souls and pave the way for a brighter Akhirah (hereafter).

we're here to guide you! Feel free to contact us anytime for support.

24/05/2025

Assalamualaikum

27/04/2025

*Assalamualaikum*
Let's dedicate ourselves to learning the Quran, a journey that will enrich our souls and pave the way for a brighter Akhirah (hereafter).

we're here to guide you! Feel free to contact us anytime for support.

*If any of you want to learn the Quran online, you can join this group.*

27/11/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*ادنا سی کوشش پیش خدمت ہے*
کچھ عرصہ پہلے راقم الحروف کا دارالعلوم دیوبند کی لائیبریری کو دیکھنے کا شرف حاصل ہوا
اور کچھ نایاب چیزیں دیکھیں
جس میں *تورات عربی ترجمہ اردو فارسی* *زبور ترجمہ اردو* *انجیل عربی* *انجیل ترجمہ اردو*

اس کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے علوم اسلامیہ دیکھے جن کے متعلق دل میں یہ خیال پیدا ہوا کہ ان کو اپنے رفیقوں تک بھی ارسال کیا جاے
(..... تاکہ یہ جان لیا جاے کہ اسلام میں علوم کی کوئی کمی نہیں خاص طور پر ان لوگوں کا زہن نشیں ہو جاے جو دنیاوی تعلیم کو کثیر ہونے کی وجہ سے اہمیت دیتے ہیں....... )

علم قرآن علم حدیث
علم تجوید علم تفسیر
علم نحو علم صرف اصول فقہ وظائف علم تصوف علم اخلاق علم لغت
ادب کلام علم منطق علم فلسفہ
نصاب علم مناظرہ علم معانی
علم طب اسماء الرجال تاریخ عربی
متفرقات علم ہئیت علم مجامیع تعبیر الرؤیا علم کیمیا حکمت شرعیہ علم لغت علم ریاضی کلام
اس کے علاوہ علوم اسلامیہ بکثرت موجود ہیں
ان کا احاطہ کرنا ناچیز کے بس میں نہ تھا قلیل وقت کی وجہ سے
*اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہم سب کی زندگیاں علوم اسلامیہ کے سیکھنے سکھانے میں صرف ہو جائیں
*
*✍️راقم الحروف عارف بشیر*

10/04/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❤️عید مبارک❤️
تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال

تمام شفیقوں کو دل کی عمیق گہرائیوں سے عید مبارک

13/03/2024

🌹روزےکےدوران ہماراجسمانی ردعمل کیاہوتاہے. معلومات🌹*

*(پہلے دو روزے)*

پہلےہی دن بلڈشگرلیول گرتاہےیعنی خون سےچینی کے مضراثرات کادرجہ کم ہوجاتاہے، دھڑکن سست ہوجاتی ہے اور بلڈپریشر کم ہوجاتا۔اعصاب جمع شدہ گلائ کوجن کو آزادکر دیتے ہیں جس کی وجہ سے جسمانی کمزوری کااحساس اجاگر ہوجاتا ہے۔ زہریلے مادوں کی صفائی کے پہلےمرحلہ میں نتیجتا سردرد۔ چکرآنا۔ منہ کا بدبودار ہونا اور زبان پرمواد کے جمع ہوتا ہے

*(تیسرےسے7ویں روزے تک)*

جسم کی چربی ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوتی ہےاور پہلے مرحلہ میں گلوکو زمیں تبدیل ہوجاتی ہے۔ بعض لوگوں کی جلد ملائم اور چکنی ہوجاتی ہے۔جسم بھوک کا عادی ہونا شروع ہوتاہےاور اس طرح سال بھر مصرف رہنےوالا نظام ہاضمہ رخصت مناتا ہے جسکی اسے اشد ضرورت تھی۔خون کےسفید جرثومے اورقوت مدافعت میں اضافہ شروع ہوجاتا ہے۔ہوسکتا ہے روزیدار کے پھیپھڑوں میں معمولی تکلیف ہواسلئے کہ زہریلے مادوں کی صفائ کاعمل شروع ہوچکاہے۔انتڑیوں اورکولون کی مرمت کاکام شروع ہوجاتاہے۔ انتڑیوں کی دیواروں پرجمع مواد ڈھیلا ہوناشروع ہوجاتاہے۔

*(8ویں سے15ویں روزے تک)*

آپ پہلے سے توانا محسوس کرتے ہیں۔ دماغی طورپرچست اور ہلکا محسوس کرتےہیں۔ہوسکتا ہےپرانی چوٹ اورزخم محسوس ہوناشروع ہوں۔ اسلئےکہ اب آپکا جسم اپنےدفاع کیلئے پہلے سے زیادہ فعال اورمضبوط ہوچکا ہے۔ جسم اپنےمردہ یاکینسر شدہ سیل کوکھانا شروع کردیتا ہے جسے عمومی حالات میں کیمو تھراپی کےساتھ مارنےکی کوشش کیجاتی ہے۔ اسی وجہ سےخلیات سے پرانی تکالیف اور دردکااحساس نسبتا بڑھ جاتاہے۔ اعصاب اور ٹانگوں میں تناؤاس عمل کا قدرتی نتیجہ ہوتاہے۔ یہ قوت مدافعت کےجاری عمل کی نشانی ہے۔ روزانہ نمک کےغرارے اعصابی تناؤ کا بہترین علاج ہے ۔

*(16ویں سے 20ویں روزے تک)*

جسم پوری طرح بھوک پیاس برداشت کاعادی ہوچکا ہے۔ آپ خود کوچست۔چاک وچوبند محسوس کرتےہیں۔ان دنوں آپ کی زبان بالکل صاف اور سرخی مائل ہوجاتی ہے۔سانس میں بھی تازگی آجاتی ہے۔ جسم کے سارے زہریلے مادوں کاخاتمہ ہو چکاہے۔نظام ہاضمہ کی مرمت ہوچکی ہے،جسم سے فالتوچربی اورفاسد مادوں کااخراج ہوچکاہے۔بدن اپنی پوری طاقت کےساتھ اپنے فرائض اداکرنا شروع کردیتاہے ۔

*(20 سے 30ویں روزے تک)*

20ویں روزےکے بعد دماغ اور یادداشت تیز ہوجاتی ہیں۔ توجہ اورسوچ کومرکوزکرنےکی صلاحیت بڑھ جاتی ہے، بلاشبہ بدن اور روح تیسرے عشرے کی برکات کو بھرپور انداز سے اداکرنے کےقابل ہوجاتاہے۔

یہ توہوے دنیاوی فاوٸد،جو بیشک اللہ نے ہماری ہی بھلائ کیلئے ہم پرفرض کیا۔ مگر دیکھئے رحمت الہی کاانداز کریمانہ کہ اسکے احکام ماننے سے دنیاکےساتھ ساتھ ہماری آخرت بھی سنوارنے کا بہترین بندوبست کردیا۔
bashir official

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The