01/12/2022
جناح ہائی سکول کا سیاحت کا سفر ۔ جس میں طلبا کو لاہور لے جایا گیا۔ جس میں سب سے پہلے بچوں نے جوائے لینڈ میں لطف لیا۔ پھر بچوں کو واھگہ بارڈر لے جایا گیا۔ جس میں بچوں نے انڈین اور پاکستانی فوج کی اپریٹس دیکھیں اور بہت سارے تاریخی پوائنٹس کی معلومات لے کر سیاحت کا اختتام کیاگیا۔