ISF qurtuba university Peshawar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF qurtuba university Peshawar, College & University, .
13/01/2024
بلا نہیں تو بلے باز 🇵🇰🙌🇧🇫,
پاکستان تحریک انصاف کا پلان بی سامنے آگیا۔✅️
ایک چھوٹا سا ریمائنڈر
ٹکٹوں کا فیصلہ ہو جائے گا۔ کسی کو اچھا لگے گا کسی کو نہیں۔ کچھ فیصلے ہو سکتا ہے واقعی درست نہ ہوں اور کچھ ہو سکتا ہے صرف ہمیں غلط لگ رہے ہوں۔
ایسے میں صرف یہ یاد رکھیے گا کہ اس وقت پارٹی کو ہماری ضرورت ہے۔ ہم میں سے اکثریت نے خان کے دور میں خان کی اس طرح سپورٹ نہیں کی جا طرح کرنی چاہیے تھی۔ لیکن اس وقت خان کی زندگی داؤ پر ہے۔ پارٹی کا فیصلہ طوعاً و کرہاً قبول کرنا ہو گا۔ ورنہ پھر ہم آٹھ فروری سے پہلے ہی ہار جائیں گے۔
11/01/2024
*ووٹ اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر اغیار کو للكارنے والا*
*دنیا کو لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ کا درس دینے والا اور کہنے والے کا ہے*
انشاء اللہ
ایک ایسا پاکستانی ہونے کے ناطے جس کا جینا مرنا پاکستان ہے
میں یہ سوال کرتا ہوں کہ محض ایک آدمی اور ملک کی مقبول ترین جماعت کو انتخابات سے باہر کرنے کے لیے آپ ملک کو کتنا نقصان پہنچا رہے ہیں۔
پارٹی تو ایسے نہیں ختم ہونے لگی۔
عمران خان ❤️
BAT 🏏 is back and ready to score huge sixes on 8th February! 🗳️
10/01/2024
ڈسٹرکٹ پشاور صدر آفریدی کا ڈسٹرک کیبنٹ ذمہ داروں کیساتھ مشاورت کے بعد انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن قرطبہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پشاور تمام نومنتخب ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ نومنتخب ممبران اپنے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ہمارے چیئرمین کا نظریہ گھر گھر تک پہنچائیں گے۔ انشاءاللہ
Congratulations University of science and technology Peshawar ❤️💚