09/12/2024
Mid term exam GPS Ranamanzai maidan
Date 9-12-2024 Riaz Aramzi Meftah Ullah Hidayatullah Khan
"Any man who reads too much and uses his own brain too little falls into lazy habits of thinking."
09/12/2024
Mid term exam GPS Ranamanzai maidan
Date 9-12-2024 Riaz Aramzi Meftah Ullah Hidayatullah Khan
today all primary schools are opened
17/11/2023
The beauty of this day with friends lies in the genuine connections forged, turning ordinary moments into extraordinary............
................... memories
31/03/2023
Some clicks from today function on the occasion of Annual exam result 2023 at GPS Ranamanzai Hidayat Ullah Khan Riaz Aramzi Meftah Ullah
30/03/2023
کل بمورخہ 31مارچ 2023 کو ادارہ ھذا میں سالانہ رزلٹ کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔تمام والدین اپنے بچوں کے ساتھ پروگرام میں شرکت کریں۔
شکریہ
28/08/2022
لوئیر_دیر_سکولز_بندش_کے_حوالے_سے_اعلامیہ_جاری
دیر لوئیر میں تمام تعلیمی ادارے 31 اگست تک بند رہنگے۔
محمد امین صاحب DEO دیر لوئیر
27/08/2022
شدید بارشوں کی وجہ سے آج GPS رنا منزئ میدان کا 30فٹ اونچا جبکہ 50 فٹ چوڑا ڈانگہ گر گیا۔شکر ہے سکول بند ہونے کی وجہ کوئ جانی نقصان نہیں ہوا البتہ کمرے کے پچھلے سایڈ کھڑکیوں کو نقصان پہنچایا۔مزید ملبہ گرنے کا خطرہ ہے۔حکام بالا سے سیریس نوٹس لینے کی اپیل ہے۔
26/08/2022
ڈپٹی کمشنر دیر لوئیر کے احکامات کے مطابق دیر لوئیر میں حالیہ بارشوں اور خراب موسم کی پیش نظر 26 اور 27 اگست کو دیر پائین کے تمام سرکاری و پرائیوٹ سکول بند رہیں گے۔
30/06/2022
آج گورنمنٹ پرائمری سکول رنا منزئ میں رزلٹ ڈے منایا گیا ۔پی ٹی سی کمیٹی کے علاؤہ گاؤں کے لوگ بڑی تعداد میں شریک ھوے۔ قابل طلبہ کو انعامات دیئے گئے۔✔✔🌟🌟🥇🏅🏆🎖🥉🥈🎁🎉
29/06/2022
کل بمورخہ 30 جون سکول ھذا میں رزلٹ ڈے منایا جاے گا تمام طلبہ و طالبات اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
22/12/2021
ادارا ھذا میں اج عام تعطیل ہوگا۔
والدین اور طلباء نوٹ فرمالیں۔